بھارت قومی کرکٹ ٹیم

قومی کرکٹ ٹیم
(بھارتی قومی کرکٹ ٹیم سے رجوع مکرر)

بھارت قومی کرکٹ ٹیم، جسے ٹیم بھارت یا مین ان بلیو کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، مردوں کی بین الاقوامی کرکٹ میں بھارت کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا(BCCI) کے زیر انتظام ہے اور ٹیسٹ، ایک روزہ بین الاقوامی (ODI) اور ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی (T20I) کی حیثیت کے ساتھ بین الاقوامی کرکٹ کونسل (ICC) کی مکمل رکن ہے۔

بھارت
بھارت کا قومی جھنڈا
عرفمین ان بلیو، ٹیم انڈیا، دی بلیوز
ایسوسی ایشنبورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا
افراد کار
کپتانروہت شرما
کوچراہول ڈریوڈ
تاریخ
ٹیسٹ درجہ ملا1931
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
آئی سی سی حیثیتمکمل ممبر (1926)
آئی سی سی جزوایشیا
آئی سی سی درجہ بندیاں موجودہ [3] بیسٹ-ایور
ٹیسٹ 2nd 1st (1 اپریل 1973ء)
ایک روزہ کرکٹ 4th 1st (1 دسمبر 1994ء)
ٹی 20 3rd 1st[1][2](28 مارچ 2014ء)
ٹیسٹ
پہلا ٹیسٹبمقابلہ  انگلینڈ بمقام لارڈز, لندن; 25–28 جون 1932ء
آخری ٹیسٹبمقابلہ  آسٹریلیا بمقام نریندر مودی اسٹیڈیم, احمد آباد; 9–13 مارچ 2023ء
ٹیسٹ کھیلے جیتے/ہارے
کُل [4] 562 173/168
(220 ڈرا, 1 برابر)
اس سال [5] 4 2/2
(0 ڈرا)
ایک روزہ بین الاقوامی
پہلا ایک روزہبمقابلہ  انگلینڈ بمقام ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ, لیڈز; 13 جولائی 1974ء
آخری ایک روزہبمقابلہ  آسٹریلیا بمقام ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم, چنائی; 22 مارچ 2023ء
ایک روزہ کھیلے جیتے/ہارے
کُل [6] 1002

431/521


(9 برابر, 41 بے نتیجہ)
اس سال [7] 6 3/3
(0 برابر, 0 بے نتیجہ)
عالمی کپ کھیلے12 (پہلا 1975 میں)
بہترین نتیجہچیمپئنز (1983, 2011)
ٹی 20 بین الاقوامی
پہلا ٹی 20 آئیبمقابلہ  جنوبی افریقا بمقام وانڈررز اسٹیڈیم, جوہانسبرگ; 1 دسمبر 2006ء
آخری ٹی 20 آئیبمقابلہ  نیوزی لینڈ بمقام نریندر مودی اسٹیڈیم, احمد آباد; 1 فروری 2023ء
ٹی 20 آئی کھیلے جیتے/ہارے
کُل [8] 166 53/105
(3 برابر, 5 بے نتیجہ)
اس سال [9] 13 2/10
(0 برابر,1 بے نتیجہ)
عالمی ٹوئنٹی20 کھیلے7 (پہلا 2007 میں)
بہترین نتیجہچیمپئنز (2007)

'

'

'

آخری مرتبہ تجدید 19 ستمبر 2023ء کو کی گئی تھی

کرکٹ کو 18ویں صدی میں برطانوی ملاحوں نے بھارت میں متعارف کرایا اور پہلا کرکٹ کلب 1792ء میں قائم کیا گیا۔ بھارت کی قومی کرکٹ ٹیم نے اپنا پہلا ٹیسٹ میچ 25 جون 1932ء کو لارڈز میں کھیلا، اس طرح وہ ٹیسٹ کرکٹ کا درجہ حاصل کرنے والی چھٹی ٹیم بن گئی۔ بھارت کو اپنی پہلی ٹیسٹ جیت کے لیے 1952ء تک انتظار کرنا پڑا، بین الاقوامی کرکٹ کے اپنے پہلے پچاس سالوں میں بھارت نے زیادہ کامیابی حاصل نہیں کی اور کھیلے گئے پہلے 196 ٹیسٹ میچوں میں سے صرف 35 میں کامیابی حاصل کی۔ تاہم، ٹیم نے 1970ء کی دہائی میں سنیل گواسکر، گنڈاپا وشواناتھ آور کپیل دیو، جیسے کھلاڑیوں کے ابھرنے سے طاقت حاصل کی۔

بھارت نے آئی سی سی کے پانچ بڑے ٹورنامنٹ جیتے ہیں۔ اس ٹیم نے دو مرتبہ کرکٹ ورلڈ کپ (1983 اور 2011)، ایک بار آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ (2007) اور آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی دو مرتبہ (2002 اور 2013) جیتا ہے اور ایک بار کرکٹ عالمی کپ میں رنر اپ کے طور پر بھی کامیابی حاصل کی ہے۔ 2003)، T20 ورلڈ کپ ایک بار (2014) اور چیمپئنز ٹرافی دو بار (2000 اور 2017)۔ یہ ٹیم افتتاحی 2019-2021 آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھی رنر اپ تھی۔ یہ ویسٹ انڈیز بعد دوسری ٹیم تھی جس نے ورلڈ کپ جیتا اور 2011 کرکٹ ورلڈ کپ کے بعد ہوم سرزمین پر ورلڈ کپ جیتنے والی پہلی ٹیم تھی۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "India topple Sri Lanka to become No. 1 team in ICC T20 rankings"۔ News 18۔ 2 April 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2021 
  2. "India ranked as No. 1 cricket team in ICC T20 rankings"۔ Jagran Josh۔ 3 April 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2021 
  3. "ICC Rankings"۔ icc-cricket.com 
  4. "Test matches - Team records"۔ ESPNcricinfo 
  5. "Test matches - 2018 Team records"۔ ESPNcricinfo 
  6. "ODI matches - Team records"۔ ESPNcricinfo 
  7. "ODI matches - 2018 Team records"۔ ESPNcricinfo 
  8. "T20I matches - Team records"۔ ESPNcricinfo 
  9. "T20I matches - 2018 Team records"۔ ESPNcricinfo 

مزید دیکھیے

ترمیم