بھارتی نائب صدور کی فہرست

یہ بھارتی نائب صدور کی مکمل فہرست ہے، فہرست میں ان تمام افراد کا ذکر ہے جنھوں نے 1950ء میں ٓآئین ہند اپنانے کے بعد بطور نائب صدر بھارت حلف اٹھایا۔[1]

فہرست

ترمیم
نام
(تاریخ پیدائش)
تصویر منتخب دفتر سنبھالا رخصت ہوئے صدر
1 سروے پلی رادھاکرشنن
(1888–1975)
  1952
1957
13 مئی 1952 12 مئی 1962 راجندرہ پرساد
2 ذاکر حسین
(1897–1969)
  1962 13 مئی 1962 12 مئی 1967 سروے پلی رادھاکرشنن
3 وی وی گیری
(1894–1980)
  1967 13 مئی 1967 3 مئی 1969 ذاکر حسین
4 گوپال سواروپ پاٹھک
(1896–1982)
  1969 31 اگست 1969 30 اگست 1974 وی وی گیری
5 بسپا دانپہ جتی
(1912–2002)
  1974 31 اگست 1974 30 اگست 1979 فخرالدین علی احمد
نیلم سنجیوا ریڈی
6 محمد ہدایت اللہ
(1905–1992)
  1979 31 اگست 1979 30 اگست 1984 نیلم سنجیوا ریڈی
زیل سنگھ
7 وینکٹارمن
(1910–2009)
  1984 31 اگست 1984 24 جولائی 1987 زیل سنگھ
8 شنکر دیال شرما
(1918–1999)
  1987 3 ستمبر 1987 24 جولائی 1992 وینکٹارمن
9 کے آر نارائن
(1920–2005)
  1992 21 اگست 1992 24 جولائی 1997 شنکر دیال شرما
10 کرشن کانت
(1927–2002)
  1997 21 اگست 1997 27 جولائی 2002 † کے آر نارائن
عبد الکلام
11 بھیروں سنگھ شیکھاوت
(1923–2010)
  2002 19 اگست 2002 21 جولائی 2007 عبد الکلام
12 محمد حامد انصاری
(پیدائش 1937ء)[2][3]
  2007
2012
11 اگست 2007 10 اگست 2017 پرتیبھا پاٹل
پرنب مکھرجی
اشارہ
  • † بطور نائب صدر وفات

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "List of Presidents /Vice Presidents"۔ 2008-12-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-09
  2. The Hindu – Hamid Ansari wins Vice-Presidential poll
  3. "Hindustan Times – Archive News"۔ 2013-06-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-09

بیرونی روابط

ترمیم

سانچہ:Lists of Presidents of India