ذاکر حسین (سیاست دان)
DR. ZAKIR HUSAIN - PICTORIAL BIOGRAPHY 0005.jpg 

مناصب
نائب صدر بھارت (2 )   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
13 مئی 1962  – 12 مئی 1967 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png رادھا کرشنن 
وی وی گیری  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
Flag of the President of India (1950–1971).svg صدر بھارت (3 )   ویکی ڈیٹا پر منصب (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
13 مئی 1967  – 3 مئی 1969 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png رادھا کرشنن 
وی وی گیری  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائش 8 فروری 1897[1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حیدرآباد  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 3 مئی 1969 (72 سال)[1][2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نئی دہلی  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن بھارت  ویکی ڈیٹا پر مقام دفن (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت[6]
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ علی گڑھ
جامعہ ہومبولت
جامعہ الٰہ آباد  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان[7][6]  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[8]  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت کلکتہ یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر نوکری (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

ڈاکٹر ذاکر حسین : پیدائش: 1897ء انتقال: 1969ء۔ ماہر تعلیم، سیاست دان۔ حیدر آباد دکن میں پیدا ہوئے۔ مورث اعلیٰ حسین خان تیموری حکمران محمد شاہ کے ابتدائی دور میں افغانستان سے آکر روہیل کھنڈ کے قصبہ قاسم گنج میں آباد ہو گئے تھے۔ ذاکر صاحب کے والد فدا حسین خان نے 1888ء میں حیدرآباد دکن میں رہائش اختیار کر لی۔ ذاکر صاحب نے حیدرآباد دکن، دہلی اور علی گڑھ میں تعلیم حاصل کی۔ بعد ازاں جرمن یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ کی۔ دوران میں تعلیم آزادی کی تحریکوں میں بھرپور حصہ لیا اور تحریک خلافت و ترک موالات کے سلسلے میں قید و بند کی سختیاں برداشت کیں۔ جب جامعہ ملیہ اسلامیہ جو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے مقابلے پر قائم کی گئی تھی، دہلی منتقل ہوئی تو ذاکر صاحب اس کے پرنسپل مقرر ہوئے۔ آزادی کے بعد علی گڑھ یونیورسٹی کے وائس چانسلر نامزد ہوئے۔ 1957ء میں صوبہ بہار کے گورنر مقرر کیے گئے۔ 1967ء میں بھارت کے صدر منتخب ہوئے۔ مشہور ادیب، مورخ اور محقق ڈاکٹر یوسف حسین خان اور معروف ماہر تعلیم ڈاکٹر محمود حسین خان ان کے چھوٹے بھائی تھے۔

ابتدائی زندگی اور اہل خانہترميم

خان کی ولادت ریاست حیدراباد میں پشتون خاندان کے آفریدی قبیلہ میں ہوئی۔[9] ان کا آبائی وطن ملیح آباد تھا مگر ذاکر حسین کی ولادت کے بعد میں ان کا خاندان قائم گنج، فرخ آباد منتقل ہو گا۔[10][11][12] ان کے سات بھائی تھے اور وہ دوسرے نمبر پر تھے۔ ان کے بڑے بھائی یوسف حسین خان ماہر تعلیم تھے۔ یوسف کے پوتے سلمان خورشید انڈین نیشنل کانگریس کے رکن ہیں اور مشہور سیاست دان ہیں۔ وہ سابق وزیر خارجہ، بھارت بھی ہیں۔ ان کے بھانجے مسعود حیسن خان بھارت کے معروف ماہر لسانیات ہیں۔[13] ان کے بھائی محمود حسین نے تحریک پاکستان میں سرگرمی سے حصہ لیا اور وزیر تعلیم رہے۔ ان کے بھانجے انور حسین پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے ڈائریکٹر تھے۔ ان کا ایک رشتہ دار رحیم الدین خان سربراہ عسکریہ پاکستان تھے اور گورنر خیبر پختونخوا بھی رہ چکے ہیں۔[14]

نگار خانہترميم

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب وصلة : https://d-nb.info/gnd/119190028  — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12084156z — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w66h4kds — بنام: Zakir Hussain (politician) — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Zakir-Husain — بنام: Zakir Husain — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  5. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/husain-zakir — بنام: Zakir Husain
  6. ^ ا ب https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
  7. وصلة : https://d-nb.info/gnd/119190028  — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
  8. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12084156z — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  9. Manjapra، Kris (2014). Age of Entanglement. United States: Harvard University Press. صفحہ 160. ISBN 978-0-674-72631-4. 
  10. "History under threat". The Hindu. 10 اکتوبر 2011. اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2012. 
  11. Sharma, Vishwamitra (2007)۔ Famous Indians of the 21st century۔ Pustak Mahal. p. 60. آئی ایس بی این 81-223-0829-5۔ Retrieved 18 ستمبر 2010
  12. "After controversy, crowning glory for Khurshid". The Hindu. 29 اکتوبر 2012. اخذ شدہ بتاریخ 10 دسمبر 2012. 
  13. "Bharatmatamandir − Dr. Zakir Husain". 
سیاسی عہدے
ماقبل 
R. R. Diwakar
Governor of Bihar
1957–1962
مابعد 
Madabhushi Ananthasayanam Ayyangar
ماقبل 
سروپلی رادھا کرشنن
نائب صدر بھارت
1962–1967
مابعد 
وی وی گیری
صدر بھارت
1967–1969
تعلیمی عہدے
ماقبل 
Zahid Husain
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی
1948–1956
مابعد 
Bashir Husain Zaidi

\