بھارتی سیاست دان، قصبہ اننت پور آندھرا پردیش میں 1913ء میں پیدا ہوئے۔ اڈیار کالج میں تعلیم پائی۔ دوران میں تعلیم ترک مولات کی تحریک میں سرگرم حصہ لیا۔ 1936ء تا 1946ء میں صوبائی کانگرس کمیٹی کے رکن رہے۔ 1946ء میں مدراس قانون ساز اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ 1947ء میں بھارت کی آئین ساز اسمبلی کے رکن چنے گئے۔ 1949ء تا 1951ء مدارس کے وزیر جنگلات رہے۔ 1951ء میں آندھرا کانگرس کمیٹی کے صدر چنے گئے۔ 1952ء تا 1953ء بھارتی راجیہ سبھا ایوان بالا کے رکن رہے۔ 1953ء میں اندھرا پردیش اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ 1953ء تا 1956ء آندھرا پردیش کے ڈپٹی چیف منسٹر رہے اور 56ء تا 57ء چیف منسٹر رہے۔ 60 تا 62ءآل انڈیا کانگریس پارٹی میں وزیر فولاد و معدنیات، 65ء تا 67ء وزیر ہوا بازی و جہاز رانی رہے۔ 1967ء میں لوک سبھا کے سپیکر چنے گئے۔ اگست 69ء میں صدر مملکت کے انتخاب میں ناکام رہے۔ فروری 1977ء میں جمہوریہ بھارت کے چھٹے صدر منتخب ہوئے۔

نیلم سنجیوا ریڈی
(تیلگو میں: నీలం సంజీవ రెడ్డి ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
رکن مجلس دستور ساز بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
6 جولا‎ئی 1946  – 24 جنوری 1950 
وزیر اعلیٰ آندھرا پردیش   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1 نومبر 1956  – 11 جنوری 1960 
وزیر اعلیٰ آندھرا پردیش   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
12 مارچ 1962  – 20 فروری 1964 
صدر بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
25 جولا‎ئی 1977  – 25 جولا‎ئی 1982 
بسپا دانپہ جتی  
ذیل سنگھ  
ناوابستہ ممالک کی تحریک کا جنرل سیکریٹری (8  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
7 مارچ 1983  – 11 مارچ 1983 
فیدل کاسترو  
ذیل سنگھ  
معلومات شخصیت
پیدائش 19 مئی 1913ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کڈپہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 1 جون 1996ء (83 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بنگلور   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات نمونیا   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
بھارت (26 جنوری 1950–)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت جنتا پارٹی (1977–1996)
انڈین نیشنل کانگریس (1930ء کی دہائی–1977)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ مدراس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان تیلگو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان تیلگو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تعلیم اور خاندان

ترمیم

ریڈی کی ولادت یلور گاؤں،، اننت پور ضلع، آندھرا پردیش، مدراس پریزیڈنسی کے تیلگو زبان بالنے والے خاندان میں 19 مئی 1923ء کو ہوئی۔[3][4][5] انھوں نے چنائی کے ایک اسکول میں بینادی تعلیم حاصل کی اور اس کے بعد مدراس یونیورسٹی سے ملحق اننت پور گورنمنٹ آرٹس کالج سے گریجویشن کیا۔ [6] 1958ء میں جامعہ سری وینکٹیشورا، تروپتی نے انھیں قانون کی اعزازی ڈگری سے نوازا۔

ریڈی کی شادی نیلم ناگارتنم سے ہوئی اور دونوں کے یہاں ایک بیٹا اور تین بیٹیاں پیدا ہوئیں۔[7]

صدر بھارت

ترمیم

21 اگست 1977ء کو وہ بھارت کے چھٹے صدر بنے۔ انھوں نے تین وزرائے اعظم کے ساتھ کام کیا؛ مورارجی دیسائی، چرن سنگھ اور اندرا گاندھی۔[8]

وفات

ترمیم

ریڈی کے بعد ذیل سنگھ صدر بھارت بنے جنھوں نے 25 جولائی 1982ء کو بحیثیت صدر حلف لیا۔[9][10]

83 سال کی عمر میں 1996ء میں بنگلور میں ان کی وفات ہو گئی۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب عنوان : Hrvatska enciklopedija — Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=52161 — بنام: Neelam Sanjiva Reddy
  2. ^ ا ب بنام: Neelam S. Reddy — Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000009280 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. Kalyani Shankar (1 جنوری 2007)۔ India & the United States: Politics of the Sixties۔ Macmillan India۔ صفحہ: 150–۔ ISBN 978-0-230-63375-9 
  4. "Former Speakers – N Sanjiva Reddy"۔ The Office of the Speaker, Lok Sabha۔ 8 مئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2013 
  5. "Illur gets set for Neelam Sanjeeva Reddy fete"۔ Deccan Chronicle۔ 1 جون 2013۔ 4 مئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مئی 2014 
  6. "Take a bow to the 'grand old lady'"۔ The Hindu۔ 5 فروری 2011۔ 29 نومبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 نومبر 2012 
  7. "Neelam Sanjeeva Reddy's wife passes away"۔ The Hindu۔ 12 جنوری 2010۔ 4 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2012 
  8. Janak Raj Jai (2003)۔ Presidents of India: 1950–2003۔ New Delhi: Regency Publications۔ صفحہ: 141۔ ISBN 9788187498650 
  9. "President sworn in"۔ The Age۔ 26 July 1982۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2013 
  10. "Foreign Digest: New Delhi"۔ The Glasgow Herald۔ 26 July 1982۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2013