بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 2022-23ء

بھارت کرکٹ ٹیم نے نومبر 2022ء میں تین ایک روزہ اور تین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میچ کھیلنے کے لیے نیوزی لینڈ کا دورہ کیا۔ یاد رہے کہ ایک روزہ سریز افتتاحی 2020-2023ء آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ سپر لیگ کا حصہ تھے۔ [1] [2]

بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 2022-23ء
نیوزی لینڈ
بھارت
تاریخ 18 – 30 نومبر 2022
کپتان کین ولیمسن[n 1] شیکھر دھون (ایک روزہ بین الاقوامی)
ہاردیک پانڈیا (ٹوئنٹی20 بین الاقوامی)
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نتیجہ نیوزی لینڈ 3 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور ٹوم لیتہم (145) شریاس آئیر (129)
زیادہ وکٹیں ٹم ساؤتھی (5) عمران ملک (3)
بہترین کھلاڑی ٹوم لیتہم (نیوزی لینڈ)
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز
نتیجہ بھارت 3 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گیا
زیادہ اسکور ڈیون کونوے (84) سوریا کمار یادو (124)
زیادہ وکٹیں ٹم ساؤتھی (5) محمد سراج (6)
بہترین کھلاڑی سوریا کمار یادو (بھارت)

دستے

ترمیم
ایک روزہ بین الاقوامی ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
 نیوزی لینڈ  بھارت[3]  نیوزی لینڈ  بھارت[4]

|}

ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز

ترمیم

پہلا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
18 نومبر 2022ء
19:30 (د/ر)
سکور کارڈ
ب
میچ منسوخ کر دیا گیا۔
ویلنگٹن علاقائی اسٹیڈیم, ویلنگٹن
امپائر: کرس براؤن (نیوزی لینڈ) اور وین نائٹس (نیوزی لینڈ)
  • ٹاس نہیں ہوا۔
  • بارش کی وجہ سے کھیل ممکن نہ ہو سکا۔

دوسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
20 نومبر 2022ء
19:30 (د/ر)
سکور کارڈ
بھارت  
191/6 (20 اوورز)
ب
  نیوزی لینڈ
126 (18.5 اوورز)
کین ولیمسن 61 (52)
دیپک ہودا 4/10 (2.5 اوورز)
بھارت 65 رنز سے جیت گیا۔
بے اوول, ماؤنٹ مانگنوئی
امپائر: کرس گیفانی ( نیوزی لینڈ) اور وین نائٹس ( نیوزی لینڈ)
بہترین کھلاڑی: سوریا کمار یادو (بھارت)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

تیسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
22 نومبر 2022ء
19:30 (ر)
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ  
160 (19.4 اوورز)
ب
  بھارت
75/4 (9 اوورز)
ڈیون کونوے 59 (49)
محمد سراج 4/17 (4 اوورز)
ہاردیک پانڈیا 30* (18)
ٹم ساؤتھی 2/27 (3 اوورز)
میچ ٹائی ہوا ( ڈک ورتھ لیوس طریقہ)
مکلین پارک، نیپیئر
امپائر: کرس براؤن (نیوزی لینڈ) اور کرس گیفانی (نیوزی لینڈ)
بہترین کھلاڑی: محمد سراج (بھارت)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • بارش نے مزید کھیل کو روک دیا۔.
  • بھارت 9 اوورز میں 75 رنز کے ڈک ورتھ لیوس اسکور کے برابر تھا۔

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز

ترمیم

پہلا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
25 نومبر 2022ء
14:30 (د/ر)
سکور کارڈ
بھارت  
306/5 (50 اوورز)
ب
  نیوزی لینڈ
309/3 (47.1 اوورز)
شریاس آئیر 80 (76)
لوکی فرگوسن 3/59 (10 اوورز)
ٹوم لیتہم 145* (104)
عمران ملک 2/66 (10 اوورز)
نیوزی لینڈ 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
ایڈن پارک, آکلینڈ
امپائر: کرس براؤن (نیوزی لینڈ) اور کرس گیفانی (نیوزی لینڈ)
بہترین کھلاڑی: ٹوم لیتہم (نیوزی لینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • عمران ملک اور ارشدیپ سنگھ (بھارت) دونوں نے اپنا ون ڈے ڈیبیو کیا۔
  • ٹم ساؤتھی (نیوزی لینڈ) نے ون ڈے میں اپنی 200 ویں وکٹ حاصل کی۔[5]
  • ورلڈ کپ سپر لیگ پوائنٹس: نیوزی لینڈ 10 ، ہندوستان 0۔

دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
27 نومبر 2022ء
14:30 (د/ر)
سکور کارڈ
بھارت  
89/1 (12.5 اوورز)
ب
شبمن گل 45* (42)
میٹ ہنری 1/20 (4 اوورز)
بے نتیجہ
سیڈون پارک, ہیملٹن
امپائر: کرس گیفانی (نیوزی لینڈ) اور وین نائٹس (نیوزی لینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کے باعث مزید کھیل ممکن نہ ہو سکا۔
  • ورلڈ کپ سپر لیگ پوائنٹس: نیوزی لینڈ 5، انڈیا 5۔

تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی

ترمیم
30 نومبر 2022
14:40 (د/ر)
سکور کارڈ
بھارت  
219 (47.3 اوورز)
ب
  نیوزی لینڈ
104/1 (18 اوورز)
واشنگٹن سندر 51 (64)
ڈیرل مچل 3/25 (7 اوورز)
فن ایلن 57 (54)
عمران ملک 1/31 (5 اوورز)
بے نتیجہ
ہاگلے اوول, کرائسٹ چرچ
امپائر: کرس براؤن (نیوزی لینڈ) اور کرس گیفانی (نیوزی لینڈ)
  • نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • بارش کے باعث مزید کھیل ممکن نہ ہو سکا۔
  • ورلڈ کپ سپر لیگ پوائنٹس: نیوزی لینڈ 5، انڈیا 5۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Schedule for inaugural World Test Championship announced"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2019 
  2. "Men's Future Tours Programme 2018–2023 released"۔ ICC۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 مئی 2020 
  3. "Hardik Pandya, Shikhar Dhawan to lead India in New Zealand"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2022 
  4. "Pandya named India captain for New Zealand T20Is"۔ Cricbuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2022 
  5. "Tim Southee makes history with 200th ODI wicket for Black Caps against India"۔ Stuff۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2022