بھوجپوری زبان

بھارت اور نیپال کی ایک ہند آریائی زبان
(بھوجپوری سے رجوع مکرر)

بھوجپوری (Bhojpuri) (دیوناگری: भोजपुरी audio speaker iconسنیے ) ایک ہند۔آریائی زبان ہے جو شمالی ہند اور نیپال میں بولی جاتی ہے۔[3] بھارت میں یہ اتر پردیش، بہار، جھارکھنڈ کے شمال مغربی علاقوں، مدھیہ پردیش کے شمال مشرقی علاقوں اور چھتیس گڑھ کے شمالی علاقوں میں بولی جاتی ہے۔[5] بھوجپوری نیپال، ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو، گیانا، فجی، موریشس اور سرینام کی قومی زبانوں میں سے ایک ہے۔[6][7] اس کے علاوہ بھوجپوری پاکستان، بنگلہ دیش، جمیکا، کیریبین اور عمومی طور پر جنوبی افریقا میں بھی بولی جاتی ہے۔

بھوجپوری
Bhojpuri
भोजपुरी
bhōjpurī
The word "Bhojpuri" in دیوناگری
تلفظ/bˈpʊəri/[1]
مقامی بھارت, نیپال، بنگلہ دیش، پاکستان، موریشس، ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو، گیانا، سرینام، جمیکا، کیریبین, جنوبی افریقا, اور فجی
علاقہبہار، اتر پردیش، جھارکھنڈ، مدھیش، مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ
مقامی متکلمین
40 ملین (2001 census)e18
Census results conflate some speakers with Hindi.[2]
لہجے
دیوناگری (حالیہ)، Kaithi (تاریخی)[3]
رسمی حیثیت
دفتری زبان
نیپال، ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو، گیانا، فجی، موریشس اور سرینام
زبان رموز
آیزو 639-2bho
آیزو 639-3bhoمشمولہ رمز
Individual code:
hns – Caribbean Hindustani
گلوٹولاگbhoj1246[4]
کرہ لسانی59-AAF-sa
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Bhojpuri entry, Oxford Dictionaries, Oxford University Press
  2. Bhojpuri Census,[متنازع ] Government of India (2001)
  3. ^ ا ب Bhojpuri Ethnologue World Languages (2009)
  4. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Bhojpuric"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  5. Ethnologue's detailed language map of western Madhesh; see the disjunct enclaves of language #9 in SE.
  6. Rajend Mesthrie, Language in indenture: a sociolinguistic history of Bhojpuri-Hindi in South Africa, Routledge, 1992, ISBN 978-0-415-06404-0, pages 30-32
  7. Bhojpuri آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ lmp.ucla.edu (Error: unknown archive URL) Language Materials Project, University of California, Los Angeles, United States

بیرونی روابط

ترمیم