اشفاق
خوش آمدید!
ترمیم(?_?)
جناب اشفاق کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 06:05، 14 مئی 2020ء (م ع و)
شہادت محمد بن ابی بکر نامزد برائے حذف
ترمیمآداب؛ شہادت محمد بن ابی بکر نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔
— حماد بن سعید تبادلہ خیال 02:37، 25 مئی 2020ء (م ع و)
شہادت محمد بن ابی بکر
ترمیماس میں مسئلہ کیا ہے آپ اسے حذف کیوں کرنا چاہتے ہیں
جناب اس میں جو مسئلہ ہے وہ بتا دیں تاکہ اسے حذف کر کے اصل مضمون باقی رکھا جا سکے یا آپ کو کوئ ذاتی پرخاش ہے؟؟ اشفاق (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:11، 25 مئی 2020ء (م ع و)
- @اشفاق:- آپ پہلے یہ پڑھ لیں ویکیپیڈیا:معتدل نقطہ نظر- یہی وجہ بتایئ گیئ ہے- اگر آپ کو کچھ کہنا ہے یا پوچھنا ہے یا آپ کو کوئی اعتراض ہے تو آپ یہاں پر ویکیپیڈیا:مضامین برائے حذف/شہادت محمد بن ابی بکر پر کر سکتے ہیں- شکریہ- الالوباطلی حسن (Hasan of Ulubat) (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:12، 25 مئی 2020ء (م ع و)
جی یہ میں نے پڑھ لیا ہے اس کے مطابق تو مضمون میں لوئ خامی نہیں میں نے غیر جانبدارانہ طور پر ایک واقعے کی تحقیق پیش کی ہے آپ کو جو اعتراض ہے اس کی نشاندہی کریں شکریہ اشفاق (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:28، 11 جون 2020ء (م ع و)