خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
 

جناب خلیل بلوچ کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 215,864 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 10:46, 22 مئی 2013 (م ع و)

بڑے افسوس کی بات ھے کہ ملک کے تین صوبوں کے مقامی زبانوں کا سائیٹ میں اندراج ھے لیکن عظیم بلوچستان کے بلوچی زبان سے کوئی خبر نہیں آخر کیوں اتنی نفرت و تعصب بلوچ اور بلوچستان سے ????? بیھال کدی کینگ نہ بنت‏>‏ بیھال مئے ھون چون بنت‏>‏ مارا وتی ماتیں وتن چہ جنتء ھم دیماتریں‏'¿¿¿

  • حضرت یہاں نفرت محبت کچھ بھی نہیں ہے، ہر بات کو منفی انداز میں نہیں لیا جانا چاہیے، سیاسی باتیں سیاست دانوں سے کیجیے اور یہاں صرف اتنا کیجیے کہ اگر بلوچی ، کشمیری وغیرہ کے بھی خوش آمدید لگوانے ہیں تو ان کی تحریر صورت بیان کیجیے اور خیال رکھیے گا کہ نویسات درست نظر آئیں بصورت دیگر کوئی ناقابلِ تحریف طریقۂ کار استعمال فرمایئے یعنی کوئی PNG وغیرہ۔ میرا خیال ہے کہ بات آپ کے ذہن میں واضح ہو گئی ہوگی۔ --سمرقندی 09:24, 24 ستمب ر 2010 (UTC) بلوچی زبان میں خوش آمدید‏>‏ وش آتکے یا ما شما را وش آتک کنۓ-
  • صرف خوش آمدید نہیں ‏↳‏

بلکہ مکمل لکھیے ، ویکیپیڈیا میں خوش آمدید ۔ --سمرقندی 13:44 , 24 ستمبر 2010 (U

  • اسلام علیکم خلیل بلوچ صاحب،

سب سے پہلے تو آپ کو وکیپیڈیا میں دلی خوش آمدید۔ بلوچی زبان میں خوش آمدیدی پیغام کی عدم موجودگی کی واحد وجہ یہ ہے کہ ہمارے پاس کوئی متحرک بلوچ رضاکار نہیں۔ آپ کو معلوم ہی ہوگا کہ وکیپیڈیا تو رضاکاروں کا بنایا ہوا موقع جال ہے۔ اب چونکہ آپ آگئے ہیں تو بلوچی زبان میں خوش آمدید کا پیغام بھی لگ جائے گا اور بلوچستان سے متعلق مضامین میں بھی اضافہ ہوسکے گا۔ امید ہے آپ بلوچستان سے متعلق مقالات پر توجہ دے سکیں گے کیونکہ رضاکاروں کی عدم دستیابی کے باعث ان مضامین کی حالت زیادہ اچھی نہیں۔ اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی مدد درکار ہو تو مجھ سے رابطہ کریں یا دیوانِ عام پر پوچھ لیں۔ تمام ساتھیوں کو آپ کی مدد کرکے دلی مسرّت ہوگی۔ اور ہاں، بلوچستان اور بلوچ بھائیوں کے لیے ہمارے دل میں صرف محبت ہے، نفرت ہرگز نہیں۔ --کاشف عقیل 15:44, 24 ستمبر 2010 (UTC)

  • سلام ، بلوچی میں complet خوش آمدید کچھ اسطرح ھوگا. "بہ ویکپیڈیا وش آتکے"‏ اور انشااللہ بہت جلد بلوچ اور بلوچستان سے متعلق مختلف کتابیں اور مقالات اضافہ کردیا جائیگا۰۰۰
  • بہ ویکپیڈیا وش آتکے ------ بلوچی میں ویکیپیڈیا میں کاف کے بعد ی نہیں آتی ؟؟ --سمرقندی 03:07, 25 ستمبر 2010 (UTC)

کیوں نہیں *بہ ویکیپیڈیا وش آتکئے‏*‏ اور فقط جہت معلومات کے لئے عرض کروں کہ بلوچی میں حروف،ح، خ،ص،ض،ط،ظ،ع،غ،ف استفادہ نہیں ھوتے انکی جگہ ھ،ک،س،ذ،ت،ز،ھ،گ،پ استعمال ھوتے ہیں۰ سلام، نئےمقالات و دیگر معلومات درج کرنے کے لئے کھاں اور کیسے اقدام کریں؛ 


زمرہ جات

ترمیم

جناب خلیل بلوچ صاحب، آپ جب بھی کوئی نیا مقالہ بنائیں تو اس پر کوئی مناسب زمرہ بھی ڈال دیا کیجئے۔ آپ نے یارمحمد رند اور دھانی کے نئے مقالے بنائے ہیں لیکن ان کو کسی زمرہ میں نہیں ڈالا۔ اگر اس سلسلہ میں کوئی مدد درکار ہو تو مجھے آپ کی مدد کر کے خوشی ہو گی۔ --ساجد امجد ساجد 18:34, 13 اکتوبر 2010 (UTC)

  • سلام ضرور ساجد صاحب مجھے خوشی ھوگی کہ آپ ہمیں راھنمائی کویں..
  • خلیل صاحب، آپ معاونت اور زمرہ جات صفحات کا مطالعہ کر لیں آپ ان پر عمل کر کے وکیپیڈیا کے معیار کے مطابق مضامین لکھ سکتے ہیں۔ ۔--ساجد امجد ساجد 10:31, 14 اکتوبر 2010 (UTC)
  • خلیل صاحب، آپ زمرہ بناتے ہوئے زمرہ لکھنے کے بعد قومہ لگاتے ہیں جیسے کہ آپ نے ابھی دھانی کے مضمون پر [‏‏[‏‏زمرہ، بلوچ اقوام]‏‏]‏ کا زمرہ درج کیا ہے جبکہ اس کو [[زمرہ:بلوچ اقوام]] یا [[زمرہ:بلوچ قبائل]] لکھنا چاہیے تھا، امید ہے آپ آئندہ اس کا خیال رکھیں گے--ساجد امجد ساجد 12:41, 18 اکتوبر 2010 (UTC)