عقیل ندوی
خوش آمدید!
ترمیم(?_?)
جناب عقیل ندوی کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 00:26، 26 مئی 2019ء (م ع و)
عالم دین شخصیت
ترمیممجیب الرحمٰن | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 1962ء |
شہریت | بھارتی |
نسل | شیخ صدیقی ( دربھنگوی) |
مذہب | اسلام |
عملی زندگی | |
مادر علمی | مدرسہ فیض المنت ڈومریا، دارالعلوم ندوۃ العلماء |
درستی - ترمیم |
شیخ مجیب الرحمٰن ندوی (ولادت: 1962ء) بھارت کے مشہور عالم ۔ مدرسہ فیض المنت ڈومریا میں نظامت کے عہدہ پر فائض اور نحووصرف، تفسیر واحادیث خصوصاً ترمذی شریف، ابوداؤد شریف، مسلم شریف، جامعہ روضتہ العلوم ٹولی چوکی حیدرآباد میں ناظم تعلیمات کے فریضہ نبوی انجام دیتے ہوئے تقریباً 20 سال کی مدت گزار دی،ارریا،مدرسہ فیض المنت ڈومریا کے ناظم، اور جمیعت علماء رانیگنج کے صدر اور بہار کے متعدد مدارس کے سرپرست ہیں۔ عقیل ندوی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:07، 28 مئی 2019ء (م ع و)