خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
 

جناب محمد-عثمان کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 215,724 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:21، 2 مئی 2019ء (م ع و)

سانچہ:خانہ معلومات یوٹیوب شخصیت یا خانہ معلومات شخصیت

ترمیم

آپ نے سانچہ:خانہ معلومات یوٹیوب شخصیت میں نستعلیق لگایا ہے- اور یہ سانچہ یہاں جوردی ال نینیو پولا پر لگا ہے- اب مشکل یہ ہے کی جہاں پر بھی سانچہ:خانہ معلومات یوٹیوب شخصیت لگا ہے وہاں پر کوئی بھی بصری خانہ سے ترمیم نہیں کر سکتا ہے--- باقی آپ کی مرضی-- شکریہ--- حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:25، 23 نومبر 2020ء (م ع و)

آپ کی سانچہ خانہ معلومات یوٹیوب شخصیت میں کی یوئی ترمیم رد کر دی گئی ہے جس کی وجہ حسن نے آپ کو پہلے ہی بتا دی ہے۔ اب آپ اس میں دوبارہ یہ ترمیم نہ کریں اور اس میں آپ کی مرضی بالکل بھی نہیں چلے گی۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:03، 25 نومبر 2020ء (م ع و)

معذرت خواہ ہوں جناب آئندہ ایسی غلطی نہیں کروں گا محمد-عثمان (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:27، 25 نومبر 2020ء (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

ترمیم
  1،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:34، 1 دسمبر 2020ء (م ع و)

بہت شکریہ جناب آپ کا اور ویکی‌پیڈیابرادری کا۔میں امید کرتا ہوں کہ یہ میری کوششیں جاری رہیں گی۔ محمد-عثمان (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:44، 1 دسمبر 2020ء (م ع و)

رائے درکار

ترمیم

آداب! امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/ثناء اللہ امرتسری پر آپ کی رائے درکار ہے۔ حسن (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:10، 4 دسمبر 2020ء (م ع و)

تبصرہ

ترمیم

السلام علیکم، ابھی آپ کے گاڑیوں کے حوالے سے چند مضامین دیکھے۔ آپ نے بس گاڑیوں کے اردو نام لکھے ہیں اور انہیں انگریزی ویکی کے صفحات سے بھی مربوط نہیں کیا گیا۔ براہ مہربانی ان مضامین میں کم از کم انگریزی ویکی پر موجود صفحے کا لنک یا نام ہی ڈال دیں تاکہ کوئی دوسرا تو اسے مربوط کر سکے۔ اس طریقے سے مضمون بنانے سے بعد میں مضمون بنانے والوں کو کافی مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جیسے کوئی دوسرا صارف انگریزی ویکی کے صفحات کو بنا اردو ویکی ربط کے دیکھ کر ان پر کام شروع کرے گا جبکہ آپ انہیں پہلے ہی بنا چکے ہیں۔ اس طرح دو میں سے ایک شخص کی محنت تو ضائع جائے گی۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:51، 5 دسمبر 2020ء (م ع و)

بہت شکریہ جناب محمد-عثمان (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:57، 6 دسمبر 2020ء (م ع و)

میں نے اپنی زیرِنظر فہرست صاف کردی ہے۔ اس لیے میں انھیں نام نہیں دے سکتا۔ آئندہ اس بات کا خیال رکھوں گا۔ محمد-عثمان (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:59، 6 دسمبر 2020ء (م ع و)

صارف کی شراکتیں --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:01، 7 دسمبر 2020ء (م ع و)

منتقلی

ترمیم

صفحات کے نام بغیر تبادلۂ خیال کیے منتقل نہ کریں، سانچوں کے نام، غیر معروف اردو میں ہرگز نہ کریڑ، جیسے پاورقی، فٹ نوٹ کو حواشی کہا جاتا ہے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:26، 5 فروری 2021ء (م ع و)

ٹھیک ہے۔جناب محمد-عثمان (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:35، 5 فروری 2021ء (م ع و)

سانچہ برائے جنسی مواد

ترمیم

السلام علیکم میں سب منتظمین سے کہنا چاہتا ہوں کہ اردو ویکی‌پیڈیا پر ایک ایسا سانچہ ہونا چاہیے کہ جو اس بات کی نشان دہی کرے کہ مضمون میں جنسی مواد ہے اس لیے یہ 18 سال سے کم عمر قاری ‌کے لیے نہیں ہے۔ مثلاً انسانی نظام تولیدی میں مرد و زن کے مخصوص اعضا کی تصاویر۔@Tahir mq: ،@محمد شعیب:۔ محمد-عثمان (تبادلۂ خیالشراکتیں)

قدیم تہرانی لہجہ

ترمیم

correct version

https://fa.wikipedia.org/w/index.php?title=%D9%84%D9%87%D8%AC%D9%87_%D9%82%D8%AF%DB%8C%D9%85_%D8%AA%D9%87%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C&oldid=2462851

The article you translated from Persian was from a fake text. A fake user with dozens of user accounts and with a pan-Mazandaran tendency is making articles in Mazandaran. The whole article is a deep and obvious forgery. Please rewrite the article with the correct version.

https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%82%D8%AF%DB%8C%D9%85_%D8%AA%DB%81%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C_%D9%84%DB%81%D8%AC%DB%81

آپ نے جس مضمون کا فارسی زبان سے ترجمہ کیا وہ جعلی متن سے تھا۔ ایک جعلی صارف جس میں درجنوں صارف اکاؤنٹ ہیں اور پان مزنڈران رجحان کے ساتھ مزنڈران میں مضامین بنا رہے ہیں۔ پورا مضمون ایک گہری اور واضح جعل سازی ہے۔ براہ کرم مضمون کو صحیح ورژن کے ساتھ دوبارہ لکھیں۔

[Wikimedia Foundation elections 2021] Candidates meet with South Asia + ESEAP communities

ترمیم

Hello,

As you may already know, the 2021 Wikimedia Foundation Board of Trustees elections are from 4 August 2021 to 17 August 2021. Members of the Wikimedia community have the opportunity to elect four candidates to a three-year term. After a three-week-long Call for Candidates, there are 20 candidates for the 2021 election.

An event for community members to know and interact with the candidates is being organized. During the event, the candidates will briefly introduce themselves and then answer questions from community members. The event details are as follows:

  • Bangladesh: 4:30 pm to 7:00 pm
  • India & Sri Lanka: 4:00 pm to 6:30 pm
  • Nepal: 4:15 pm to 6:45 pm
  • Pakistan & Maldives: 3:30 pm to 6:00 pm
  • Live interpretation is being provided in Hindi.
  • Please register using this form

For more details, please visit the event page at Wikimedia Foundation elections/2021/Meetings/South Asia + ESEAP.

Hope that you are able to join us, KCVelaga (WMF), 06:32، 23 جولائی 2021ء (م ع و)

وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ ایوان متولیان کے انتخابات میں ووٹ ڈالنا یاد رکھیں

ترمیم

محترم محمد-عثمان،

آپ کو یہ پیغام اس لیے موصول ہو رہی ہے کہ آپ وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ بورڈ آف ٹرسٹیز کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ الیکشن ۱۸ اگست ۲۰۲۱ کو کھولا گیا اور ۳۱ اگست ۲۰۲۱ کو بند ہوگا۔

ویکیمیڈیا تنظیم ویکیپیڈیا جیسے منصوبوں کو چلاتی ہے اور اس کی قیادت ایوان متولیان کرتی ہے۔ ایوان وکیمیڈیا تنظیم کا فیصلہ ساز ادارہ ہے۔ ایوان متولیان کے بارے میں مزید جانیں۔

اس سال چار نشستیں برادری کے ووٹ سے چن لیے جایں گے۔ دنیا بھر سے انیس امیدوار ان نشستوں کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں۔ ۲۰۲۱ ایوان متولیان امیدواروں کے بارے میں مزید جانیں۔

برادریوں کے تقریباً ۷۰۰۰۰ ارکان کو ووٹ ڈالنے کے لیے کہا گیا ہے۔ اس میں آپ بھی شامل ہیں! ووٹنگ صرف 23:59 UTC ۳۱ اگست تک جاری رہے گی۔ محفوظ رائے شماری پر کسی بھی ویکیپیڈیا پر ووٹ ڈالیں۔

اگر آپ پہلے ہی ووٹ ڈال چکے ہیں تو ووٹ دینے کے لیے شکریہ اور براہ کرم اس پیغام کو نظر انداز کریں۔ لوگ صرف ایک بار ووٹ دے سکتے ہیں چاہے ان کے کتنے ہی اکاؤنٹس ہوں۔

اس انتخاب کے بارے میں مزید معلومات پڑھیں۔. MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:56، 28 اگست 2021ء (م ع و)

لبۂ بزرگ نامزد برائے حذف

ترمیم
 

آداب؛ لبۂ بزرگ نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:45، 5 اکتوبر 2021ء (م ع و)

تپۂ عانہ نامزد برائے حذف

ترمیم
 

آداب؛ تپۂ عانہ نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:45، 5 اکتوبر 2021ء (م ع و)

شرمگاہی بال نامزد برائے حذف

ترمیم
 

آداب؛ شرمگاہی بال نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:32، 6 اکتوبر 2021ء (م ع و)

WikiConference India 2023: Program submissions and Scholarships form are now open

ترمیم

Dear Wikimedian,

We are really glad to inform you that WikiConference India 2023 has been successfully funded and it will take place from 3 to 5 March 2023. The theme of the conference will be Strengthening the Bonds.

We also have exciting updates about the Program and Scholarships.

The applications for scholarships and program submissions are already open! You can find the form for scholarship here and for program you can go here.

For more information and regular updates please visit the Conference Meta page. If you have something in mind you can write on talk page.

‘‘‘Note’’’: Scholarship form and the Program submissions will be open from 11 November 2022, 00:00 IST and the last date to submit is 27 November 2022, 23:59 IST.

Regards

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:25، 16 نومبر 2022ء (م ع و)

(on behalf of the WCI Organizing Committee)

WikiConference India 2023: Open Community Call and Extension of program and scholarship submissions deadline

ترمیم

Dear Wikimedian,

Thank you for supporting Wiki Conference India 2023. We are humbled by the number of applications we have received and hope to learn more about the work that you all have been doing to take the movement forward. In order to offer flexibility, we have recently extended our deadline for the Program and Scholarships submission- you can find all the details on our Meta Page.

COT is working hard to ensure we bring together a conference that is truly meaningful and impactful for our movement and one that brings us all together. With an intent to be inclusive and transparent in our process, we are committed to organizing community sessions at regular intervals for sharing updates and to offer an opportunity to the community for engagement and review. Following the same, we are hosting the first Open Community Call on the 3rd of December, 2022. We wish to use this space to discuss the progress and answer any questions, concerns or clarifications, about the conference and the Program/Scholarships.

Please add the following to your respective calendars and we look forward to seeing you on the call

Furthermore, we are pleased to share the email id of the conference contact@wikiconferenceindia.org which is where you could share any thoughts, inputs, suggestions, or questions and someone from the COT will reach out to you. Alternatively, leave us a message on the Conference talk page. Regards MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:21، 2 دسمبر 2022ء (م ع و)

On Behalf of, WCI 2023 Core organizing team.