تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza/وثق 8
وثائق |
---|
|
” | 3 مئی 2015 سے پہلے تک ہونے والے تبادلہ خیال، دیکھنے کے لیے تبادلۂ خیال 2014ء پر جائیں | “ |
Salam sir g,ap k page p ,khan sir ka MSG dekha..ap parhy likhy hen kisi sy is bina p faida na authana 'k aus k pas alfaz nahi h'masha Allah Jo aun k pas malomat ka zakhera hy Aus sy faida uthaen Masha Allah ap samajhdar h alfaz drust ap khud kar den.
Why I was blocked here in Urdu wiki?
ترمیمI am writing to ask about the block you imposed me some hours ago. You didnt explain me why I was blocked. I am trying to contribute in Urdu wiki like many Urdu speakers. When I add information that is based on fact it is reverted by some of your co-users. Also you had deleted some of my articles. Kindly dont do such acts. I Know that you are an admin and you have the tools to delete a page but you have to explain the deletion ask the community if they support the deletion. There should be a reason for deletion not just deleting right a way. --Khangul (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 21:41, 9 مئی 2015 (م ع و)
- انتہائی محترم!
- خان گل صاحب۔
- آپ کو منع کیا گیا تھا کہ آپ غیر اردو زبان میں (کیوں کہ یہ صرف اردو ویکیپیڈیا ہے) نا لکھیں، آپ پشتو (جبکہ اس میں الگ سے پشتو ویکی موجود ہے) میں لکھنے پر بضد کیوں ہیں۔ آپ کو پہلے نثار پھر عثمان نے منع کیا۔ آپ پر تب پابندی اس لیے ہی لگائی تھی، اور اس میں یہی وجہ بیان کی تھی، اور ہاں تب کیوں کہ آپ تین چار مضامین لکھ چکے تھے اور مجھے ڈر تھا کہ آپ مزید لکھیں تو اس کو روک لگانے کے لئے پابندی کی کوفت سے گزرنا پڑا۔ لیکن اس کی وجہ بھی یہی تھی کہ اس طرح آپ کی محنت ضائع ہو رہی تھی۔ اگر تو آپ اردو میں لکھ سکتے ہیں تو ہم ہر وقت آپ کی خدمت کے لئے حاضر ہیں، لیکن آپ اردو کے علاوہ کسی دوسری زبان میں لکھنا چاہتے ہیں تو اس زبان کے ویکی پیڈیا کو اپنی خدمات سے سے فائدہ پہنچائیں۔ جسے پشتو ویکی، بہر حال میں معذرت خواہ ہوں کہ مجھے اس وقت پابندی کا سہارا لینا پڑا۔
- امید ہے آپ گذارشات پر توجہ دیں گے۔اور آپ کے مضامین غیر اردو میں تھے اس لغے مجھے سانچہ لگا کر کسی سے رائے لینے کی ضرورت نہیں تھی۔ آپ کسی بھی ویکی پر جا کر اپنا ایسا مواد داخل کریں گے تو یہی ہو گا کہ وہ اسے حذف کر دیں گے۔ کیوں کہ ان کو یہ بھی پتہ نہیں ہو گا کہ آپ نے اپنی زبان میں کیا لکھا ہے۔--« عبید رضا » 09:35, 10 مئی 2015 (م ع و)
جناب عبيد رضا عرض يه هې که آپ او مېرې بيچ مين کويي اېسي گفتگو نهين هويي هې جس مې آپ نې منع کرنې کي باتهـ کي هو۔ مين يهان پر پښتو نهين لکهتا که آپ مجهې پښتو لکهنې سې منع فرماتې هې۔ مين يهان پر اوردو زبان مين مقالې منتشر کرتا هون۔ مشکل يه هې که مېرې کمپيوټر مین اوردو لکهايي نهين هې۔ اس ليئ آپ سې گزارش هې که جو مقالې مېن يهان پر منتشر کرتا هو تو اون مقالو مين آپ ترميمات کرلين۔ اگر آپ ترميمات نهين کرسکتې تو ايسي هي رهنې دې کويي دوسرا بنده کرلېگا۔ مېري گفتگو مين دېکهـ لې مجهې کسي بهي صارف نې منع نهين کيا۔ مجهـ پر ډايرکټ بلاک هوگيي تهي اېک بار آپ نې اور دوسرا بار بلا وجه شعيب نې بلاک لگايي تهي اور اوس کې وجه سې مې يهان پر ايډټ نهين کرسکتا تها۔ آپ نې مېرې سب مضامين کو بلاوجه حذف بهي کرديا تها اور عثمان نې بلا وجه پښتو زبان کې مقالې مې جو ترميمات مې نې کيئ تهې وه بهي واپس پرانې حالت مېن لا دي تهي۔ آپ بلکل نه ډرین ميرا مقصد صرف يه هې که اوردو ويکي مين جو مقالې افغانستان کې بارې مې لکهـ جاتې هېن که مېن اون مقالو کي بازديد کرکې اون مېن حقيقت کي بنا پر مالومات کي اضافگي کرلون تا که دوسرې صارفين اصلي واقعيتون کو جان سکې۔ پښتو ويکيپېډيا مېن بهي کوشش هې که پاکستان کې بارې مېن مالومات کو ټهيک کرلون۔ ميري مضامين سب اوردو زبان مين هې لېکن لکهنې کا طرز اس ليې پښتو هې که مېرې کمپيوټر مېن پښتو کا کيبورډ هې اور اوردو کا کيبورډ مېرې کمپيوټر مېن نصب نهين هې۔ برای مهرباني اگلي بار اگر آپ مېرا مدد نهين کرسکتې تو کم از کم مېرې مقالې حذف نه کرلين۔ آپ کا بهت شکريه هوگا --Khangul (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 15:56, 13 مئی 2015 (م ع و)
سانچہ:ع
ترمیمعبید بھائی کسی نے عربی فونٹ کا سانچہ بگاڑ دیا ہے دیکھیں
کام نہیں کر رہا ہے۔
--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:52, 11 مئی 2015 (م ع و)
ویکی میڈیا فاؤنڈیشن مجلس عاملہ کے انتخابات۔
ترمیممحترم عبید بھائی اسلام علیکم! ویکی میڈیا فاؤنڈیشن مجلس عاملہ کے انتخابات ہونے والے ہیں، جن میں تین عدد اراکین کا انتخاب ہوگا۔ اس انتخابات میں 21 امید وار اپنا نام پیش کر چکے ہیں۔
میں نے بھی بحیثیت امید وار برائے بورڈ ممبر اپنا نام درج کیا ہے۔ اگر آپ مجھے اس کا اہل سمجھتے ہیں تو ضرور اپنا ووٹ میرے حق میں دیں۔
- آپ رائے دہی کے اہل ہیں، آپ سے درخواست ہے کہ اپنی رائے (ووٹ) ضرور دیں۔
- اس انتخابات کا سلسلہ 00:00 مئی 17 تا 23:59 مئی 31 تک رہے گا۔
- رائے دہندگان (ووٹرس) رائے پیش کرنے (ووٹ دینے) کے اہل ہیں یا نہیں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
- رائے دہی کے لئے یہاں پر جائیں رائے دہی۔
- مزید تفصیلات یہاں پر دستیاب ہیں۔مزید تفصیلات۔
اگر آپ مجھ سے کچھ سوالات پوچھنا چاہیں تو ضرور میرے تبادلہ خیال صفحہ پر پوچھ سکتے ہیں۔ شکریہ -- احمد نثار (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 21:30, 13 مئی 2015 (م ع و)
Why do you delete my added articles
ترمیمMr Obaid I am asking you not to delete my added articles. I dont know why you are doing this? It has been more than second time that you are constantly deleting the articles that I am adding here in Urdu wiki. You are not willing to explain things here and this is not a good policy. I ask you not to do such things or I need to talk with a steward about this issue. --Khangul (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 21:17, 16 مئی 2015 (م ع و)
- ہاں جاؤ اور جا کر بلا لاؤ کسی سٹیو کو، اور ساتھ میں بتانا کہ انہوں نے باری باری میری منتیں کیں، اور بتایا، اور مضامین حذف کیے اور پابندیاں لگائیں، کیونکہ میں اردو ویکی پر پشتو میں لکھنا چاہتا ہوں۔--{{جا:صارف:Obaid Raza/s}} (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:43, 17 مئی 2015 (م ع و)
انتخاب عالم (چینی شاعر)
ترمیمآپ نے یہ عنوان تو بدل دیا ہے مگر اس سے غلط تاثر جا رہا ہے۔ آپ ہی سوچیے "عبید (چینی شاعر)" سے مراد کیا ہو سکتا ہے؟ پاکستانی نژاد چینی شاعر یا چینی نژاد پاکستانی شاعر؟ --مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:45, 19 مئی 2015 (م ع و)
- وہ عنوان طویل تھا، اور اگر کل کوئی پاکستانی یا بھارتی شاعر بھی انتخاب عالم کے نام سے ہوا تو ان کو انتخاب عالم (پاکستانی شاعر)، انتخاب عالم (بھارتی شاعر)، انتخاب عالم (کرکٹر)، انتخاب عالم (پاکستانی کرکٹر)، انتخاب عالم (بھارتی کرکٹر) انتخاب عالم (ناول نگار)، انتخاب عالم (پاکستانی سیاست دان)، انتخاب عالم (سیاستدان) نام تو اسی طرح کے کے ہوں تب ہی قاری اپنے مطلوبہ صفحہ تک سہولت سے پہنچ سکے گا۔ انتخاب عالم (چین کا اردو شاعر) اور انتخاب عالم (چینی شاعر) کا بلکل ایک ہی معنی نکلتا ہے، جیسے بھارت کا شاعر، بھارتی شاعر، بھارت کا اردو شاعر، بھارتی اردو شاعر، عنوان میں کا کے کی کو کا استعمال جس حد تک ممکن ہو احتراز کیا جانا چاہیے۔ (یہ میری رائے ہے) --« عبید رضا » 07:54, 19 مئی 2015 (م ع و)
پرچم روبہ
ترمیمعبید بھائی، آپ کا روبہ کام کررہا ہے۔ اب اس کے پرچم کے لیے ویکیپیڈیا:درخواست برائے اختیارات روبہ پر درخواست دے سکتے ہیں۔ محمد شعیبتبادلۂ خیال 14:52، 19 مئی 2015 (م ع و)
میرا مضمون شیعہ مسلک کے میڈیا کے بارے میں
ترمیمسلام برادر،میرا مضمون شیعہ مسلک کے میڈیا کے بارے میں ہے میں نے مناسب حوالہ کے ساتھ شیعت میڈیا تحریر کیا ہے۔ جو ویکی انتظامیہ حذف کردیتی ہے۔ مجھے اس مضمون کو بہتر بنانے اور ویکی پیڈیا میں مستقل رکھنے کے لیئے کیا مزید اضافہ کرنا ہوگا؟
- محترم!
مضمون کے لئے صرف حوالہ جات اور بہتر انداز کافی نہیں ہوتا، بلکہ ان سب سے پہلے مضمون کے موضوع کا معروف ہونا (یعنی ایسا موضوع جس پر الگ سے مضمون ہونا چاہیے یا نہیں) کیوں کہ شیعت میڈیا صرف ایک عام ادارہ ہے، جیسے ہر ہر مسلک و مکاتب فکر کے بیسیوں ادارے ہوتے ہیں، وہ اخبار، رسائل بھی شائع کرتے ہیں، مگر ان پر مضمون نہيں ملے گا یہاں پر، اس کے لئے ضروری ہے کہ آپ منتطمین کو مطمئن کریں کہ یہ ادارہ ایک نمائندہ ادارہ ہے، اس کی شیعہ حضرات کے نزدیک کتنی زیادہ اہمیت ہے، اس کو گوگل پر کتنا زیادہ تلاش کیا جاتا ہے۔ اس کی ویب سائٹ کا الیگزا درجہ کیا ہے۔ ان کی کتب کتنی زیادہ تعداد میں پڑھی جاتیں ہیں۔ ان کو حوالہ اور دلیل کے طور پر کتنا کوڈ کیا جاتا ہے۔ یہ اور بہت ساری چیزیں ہیں، اداروں کے مضامین پر اسی لئے زیادہ اعتراضات نکل آتے ہیں، کیوں کہ ان کو وہ حیثیت نہیں ہوتی جو خود ادارے والے بتاتے/سمجھتے/یا سمجھے ہوئے ہوتے ہیں۔ اس لئے میرا مشورہ یہی ہے کہ شعیت میڈیا پر مصمون کی جگہ آپ شعیت میڈیا کے اصل مقصد کو پورا کرنے کے لئے یہاں پر شیعہ علماء (سرکردہ، قابل ذکر) کتب (بنیادی مآخذ ہوں وہ) اصطلاحات، تاریخ، عقائد وغیرہ پر لکھیں--« عبید رضا » 17:05, 20 مئی 2015 (م ع و)
شیعت میڈیا
ترمیمشیعت میڈیا پاکستان مین موجود شیعہ تنظیموں کے مدد سے چل رہا ہے۔ میں اس ادارے کی معروفیت کا جو آپنے پوچھا ہے ثبوت پیش کرو گا۔ فی الحال یہی گزارش ہے محنت سے تحریر کیا ہے۔ حذف مت کرئے گا۔ اتنا میں کچھ دن تک ثبوت پیش کرتا ہو آپکے پوچھے ہوئے۔
- نہیں یہ شیعہ تنظیموں کی حمایت میں کام کررہا ہے۔ اور سرکاری طور پر یہ رجسٹرد نہیں ، کیوں کے یہ آنلائن سوشل میڈیا پر موجود ہے۔ اور اگر دیکھنا چاہے تو دیکھ سکتے ہے فیسبک ٹویٹر پسکازہ ، ٹمبلر اور کچھ سوشل میڈیا پر مداحوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ شیعت میڈیا ویسے تو بنے ہوئے 3 سال ہو چکے ہے۔ لیکن اسکی ویب سائٹ حال ہی میں بنائی گئی تھی۔ اور دیکھا جائے تو 20 دن کی اندر ہی ٹریفک 50 ہزار ست تجاوز کر چکی ہے جسکی وجہ سے بینڈ ودتھ کی لمٹ لگ گئی ہے۔
اور آپ سے یہی گزارش ہے اگر آپ بہتر سمجھے تو لکھا ہوا ادارے کا تعارف مستقل رہنے دے ، باقی جیسا آپ بہتر سمجھے۔
- مآخذ کی تلاش: "وثق 8" – خبریں · اخبارات · کتابیں · گوگل اسکالر · جے اسٹور · آزاد تصویریں · ویکیپیڈیا کا کتب خانہ--« عبید رضا » 11:17, 21 مئی 2015 (م ع و)
آپکا جواب سمجھا نہیں
- نیلے روابط خبریں، تصاویر، کتب خانہ وغیرہ پر باری باری کلک کر کے دیکھیں--« عبید رضا » 11:54, 21 مئی 2015 (م ع و)
شکریہ
ترمیمجناب والا! اعزاز کی عنایت پر تہہ دل سے شکریہ!--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 20:05, 28 مئی 2015 (م ع و)
Tahir mq کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔
السلام علیکم جناب ایک صفحہ ہشام بن عروہ کا میں نے بنایا ہے جبکہ اس سے پہلے ہشام بن عمروہ نام سے موجود ہے یہ غلطی سے لکھا گیا ہے اسے منتقل کر دیں
السلام علیکم جناب راہنمائی کا بہت شکریہ لیکن جو بات اآپ سمجھانے کی کوشش کررہے ہیں میرے پلے کچھ نہیں پڑا یہ رجوع مکرر کیا ہے ؟میں آج انہی صحابہ کو لکھ رہا ہوں جو سانچے میں باقی ہیں باقی کام آپ کر لینا--ابوالسرمد 15:52, 2 جون 2015 (م ع و)
جماعت اسلامی
ترمیممحترم جماعت اسلامی کا مضمون سیدھے جماعت اسلامی پاکستان پر جاتا ہے جوکہ غلط ہے۔ یہ دونوں (ہند اور پاکستان ) الگ تنظیمیں ہیں۔--مزمل (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 11:42, 5 جون 2015 (م ع و)
- تو اس پر الگ سے مضمون بنانا ہوگا، مضمون کے اندر ویب سائٹ کا ربط دینے سے گریز بہتر ہوتا ہے، خاص کر مذہبی ویب سائٹ کا--« عبید رضا » 11:47, 5 جون 2015 (م ع و)
- جماعت اسلامی ہند--« عبید رضا » 11:49, 5 جون 2015 (م ع و)
یہواقیم
ترمیمعبید بھائی نام یہواقیم ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:41, 7 جون 2015 (م ع و
اسماء قرآنیہ
ترمیمSyedalinaqinaqvi کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔
Syedalinaqinaqvi کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔
Tahir mq کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔
امام
ترمیمسر! سلام کے بعد عرض ہے آپ کی جب قینچی چلتی ہے تو مکمل جذبہء ایمانی سے چلتی ہے اور بے تیغ چلتی ہے۔ بہرحال وہ تو آپ کے اختیارات میں شامل ہے!!! مگر گذارش ہے جعفری و شیعہ اور اہل تشیع نیز اثنا عشری شیعہ اسی طرح اسماعیلی و آغا خانی و نزاریہ و علویہ بالکل علیحدہ علیحدہ عناوین و مفاہیم ہیں۔ اسی طرح امام و امام معصوم و آئمہ شیعہ اور آئمہ اہل تشیع نیز آئمہ اثنا عشریہ اسی طرح آئمہ اسماعیلی و آئمہ آغا خانی و آئمہ نزاریہ و آئمہ علویہ بالکل علیحدہ موضوعات ہیں۔ بہت مشکل سے میں ان کو ایک ترتیب دے رہا ہوں (کچھ وقفہ ڈالا تھا آپ کے حکم سے کہ آئمہ اسماعیلیہ (بعض فاطمی خلفاء) کا انتظار کیا جائے۔) اور آپ جناب نے بغیر بحث کئے اپنے اختیارات تامہ سے یکمشت تمام زمرے ہٹا دیئے اور کچھ حذف کر دیئے براہ مہربانی کچھ کرم فرمائیں۔ فارسی عربی اور انگلش میں ہی دیکھ لیں کم از کم۔--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 23:10, 11 جون 2015 (م ع و)
- زمرہ:شیعہ امام، زمرہ:نزاری امام، زمرہ:اسماعیلی امام، زمرہ:آئمۂ اثنا عشریہ، زمرہ:آغاخانی امام، (اس کا نام بھی اثنا عشری امام کر دیا جائے گا) آپ مجھے بتائیں، آپ نے کیا دیکھا؟ میں نے قینچی چلائی مگر درزی ہوں، مجھے لباس کو خوبصورت کرنا ہوتا ہے، زمرے جو ایک ہی موضوع پر ہوں پر ان کو ایک ہی ترتیب اور ایک جیسے ناموں سے ہونا چاہیے تا کہ تلاش کرنے والے کو آسانی ہو، منتظم ہوں جب بھی وقت ملتا ہے، ایک ہی موضوع کے زمروں کو درست کرنے کی کوشش کرتا ہوں، ہاں ان ناموں پر آپ بحث کر سکتے ہیں کہ نزاری امام کی جگہ نزاری آئمہ ہونا چاہیے، اور شیعہ امام کی جگہ شیعہ آئمہ، مگر میں نے آئمۂ شیعہ لفظ اس لیے استعمال کرنے سے گریز کیا کہ موبائل وغیرہ سے اس طرح الفاظ پر علامات ڈالنا ذرا مشکل ہوتا ہے اور کی بورڈ سے بھی ہر ایک صارف نہیں کر پاتا (خاص کر جو نیا ہو)، --« عبید رضا » 03:34, 12 جون 2015 (م ع و)
- ایک سانچہ {{علی}} سے بھی زمرہ: امام نکال دیا تھا کیونکہ وہ سانچہ دوسرے سانچوں کا حصہ تھا، جس وجہ سےزمرہ: امام معصوم میں ابو بکر، عمر، عثمان اور خلفائے راشدین کا مضمون بھی شامل ہو گيا تھا۔ امام معصوم مبہم زمرہ تھا اسے حذف کر دیا گیا، کیونکہ اس کا استعمال متنازع تھا، کیونکہ مختلف شیعہ مکاتب فکر کے امام الگ الگ ہیں جو ایک دوسرے کس مطابق معصوم نہیں، نا ہی اس زمرے کی ضرورت تھی، کیونکہ وہ کسی شخص کو معصوم قرار دینے کی کوشش کہلائے گی، جبکہ ویکی پیڈیا کا یہ کام نہیں۔ زمرے کا اصل مقصد ایک الگ موضوع پر موجود مضامین کو ایک جگہ کرنا ہوتا ہے تا کہ خاص اس موضوع پر جو مواد تلاش کرنا چاہیے وہ کر لے، شیعہ امام، اور اثنا عشری امام اس کی جگہ با آسانی پوری کر رہے ہیں۔ باقی جو بھی مکاتب فکر ہوں ان پر آپ اسی ترتیب سے بوہری امام، زیدی امام، اس طرح زمرہ بنا سکتے ہیں۔ --« عبید رضا » 03:50, 12 جون 2015 (م ع و)
اپنا گھر
ترمیممحبوب عالم کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔
جناب ایک لفظ صابی ہے جو صائبی کے عنوان سے شامل ہے اس کا عنوان کس طرح صحیح ہوگا مجھے علم نہیں--ابوالسرمد 10:27, 22 جون 2015 (م ع و)
بین الوکی ربط
ترمیمآداب
آپ کے پیغام کے لئے شکریہ۔ آپ کے متذکرہ موضوع پر مجھ سے نادانستہ طور پر غلطی سرزد ہوئی ہے۔ اطلاع کرنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔--فیروز اردووالا (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:32, 2 جولائی 2015 (م ع و)
Many thanks from a very happy Galician!
ترمیمThe 1-9 Barnstar | ||
The 1-9 Bronze Barnstar. Galicia 20 - 20 Challenge For your fantastic contributions to the Galicia 20 - 20 Challenge. This is well deserved. --Breogan2008 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 00:48, 11 جولائی 2015 (م ع و)) 02:34, 11 jul 2015 (CEST) |
سیفی
ترمیممیں جب نیا نیا وکی پیڈیا پر آیاتو اکثر چیزوں کا علم نہیں تھا (خیر اب بھی نہیں) میں نے سلسلہ سیفیہ (سیفی سلسلہ)کو شامل کیا مجھے اس سے انکار نہیں کہ اس میں خامیاں ہونگی جنہیں درست کیا جاسکتا تھا تو جناب عبید رضا صاحب کی با اختیار قلم نے نہ صرف اسے حذف فرما دیا بلکہ مجھ پر کچھ گھنٹے پابندی لگا کر تنبیہ فرمائی کہ وکی پیڈیا ان کاموں کیلئے نہیں۔لیکن اب بھی جن چیزوں کی مجھے سمجھ نہیں آرہی مفتی اعظم بلوچستان علامہ مفتی حبیب احمد نقشبندی قادری،تحریک بزم حبیبی بلوچستان ،(بطور مثال لکھا ہے ورنہ سینکڑوں عنوان پیش کئے جا سکتے ہیں) جیسے عنوانات دیکھ کر کہ اب وہ با اختیار قلم کدھر رکھا ہےکیونکہ ان میں بھی نہ کوئی حوالہ ہے اور نہ اردو وکی پیڈیا نے اسےقابل حذف سمجھاہے جبکہ سلسلہ سیفیہ جو حذف کر دیا گیا وہ ہر گلی محلے میں اپنی شناخت کرائے بیٹھا ہے اور میں بلامبالغہ کہتا ہوں کہ ان کی تعداد لاکھوں میں نہیں کروڑوں میں ہےاور اس سلسلے میں شامل حضرات تقریبا ہر قبیلہ،ہر صوبہ ہر ملک، ہرگاؤں ہر شہر میں موجود ہیں اگر وقت ہو تو سماجی ویب سائٹ فیس بک پر (سیفی سیفیہ،Saifi,saify)جیسے الفاظ ڈال کر دیکھ لیں (جبکہ فیس بک تعداد جانچنے کا کوئی معیار نہیں)میں نے جو بطور مثال نام دئیے ہیں انہیں حذف نہ فرمائیے مگر معیار تو ایک رکھیے--ابوالسرمد 06:36, 16 جولائی 2015 (م ع و)
- سب سے پہلے تو جناب یہ مضامین آج صبح کسی وقت لکھے گئے تھے، اور میں صبح کو فوری زمرہ بندی آلہ کو درست کرنے میں لگا ہوا تھا۔ ابھی اس وقت تک میں نے کسی مضمون کو آج کے دن نہیں چھوامیری ترمیم۔ کچھ زمرے منتقل کیے، ایک باب میں ترمیم کی، اور میڈیا ویکی کا آلہ فوری زمرہ بندی درست کیا۔میں جن صفحات پر جاتا ہوں، وہ خود کار طور پر نشان زد ہو جاتے ہیں یہان دیکھیں آپ کو وہ مضامین مل جائيں تو بتائیں۔ جب میں ابھی اس مضمون پر گیا ہی نہیں تو اسے میری حمایت کیسے حاصل ہوگی۔اور اس وقت تک آج ابھی تک کوئی دوسرا منتظم بھی نظر نہيں آیا۔ رمضان ہے جس وجہ سے لوگ وقت نہيں دے پا رہے۔پچھلے 48 گھنٹوں میں میں5 گھنٹے سویا ہوں۔ ابھی سونے کی تیاری کر رہا تھا کہ آپ کا پیغام آ ٹپکا ۔میاں محمد سیفی، ڈاکٹر کرنل (ر)محمد سرفراز (اس پر شاید بھی آج پہلی گیا ہوں)، آخوند زادہ سیف الرحمن کیا یہ سلسلہ سیفیہ پر نہیں ہیں؟ ان کو حذف کیا گيا؟خاص:حذف_شدہ_شراکتیں/Abualsarmad میں جائيں آپ کے پانچ صفحات حذف کیے گئے ہیں، دو کی آپ نے خود درخواست کی تھی کہ غلط عنوان ہے، ایک رجوع مکرر تھا جو آپ نے بنایا تھا اسے شعیب نے حذف کیا، مفتی سعید احمد والا دوہرا مضمون اس لیے حذف کیا گیا، سیفی پر کلک کریں (سرخ ربط پر کلک کریں) دیکھیں اسے حذف کرنے کی وجہ مواد کا غیر ویکی ہونا بیان کیا گیا ہے نہ کہ موضوع کا معروف ہونا۔
حذف لاگ میں دیکھیں صرف ایک بار وہ بھی صرف 2 گھنٹوں کے لیے پابندی لگائی گئی۔ جس کی وجہ بھی آپ کو فون پر بتائی تھی کہ آپ مسلسل میری ترمیم کو استرجع کرتے جا رہے تھے اور علم نا ہونے کی وجہ سے مسلسل غیر ویکی مواد شامل کر رہے۔ جس وجہ سے وہ پابندی لگائی گئی تھی۔ اس کے بعد میں آپ سے فون اور فیس بک سے رابطہ کیے رہا۔ جس کا آپ کوعلم ہے۔ سیفی پر آپ کا مضمون بحال کر کے دکھاؤں کا وہ کیا تھا؟ ایک دو نہیں بیسیوں مضامین ہونگے جن کو حذف کیا جانا چاہیے، مگر 75 ہزار میں سے میں ابھی تک چند ہزار پر گيا ہوں، جس صفحہ پر جاتا ہوں وہاں جو میری ذمہ داری بنتی ہے وہ نبھاتا ہوں۔ ہر ہر مضمون پر سانچے لگانا میرے بس میں نہیں، کوئی بھی صارف کسی بھی مضمون پر سانچہ حذف، معروفیت، غیر ویکی مواد، بلا حوالہ، حوالہ درکار کا سانچہ لگا سکتا ہے۔ ان مضامین کو جب دیکھوں گا تب ہی ان پر رائے دے سکوں گا۔ اپنے تبادلہ خیال صفحہ کو ہی دیکھ لیں میرے 8 بار دستخط ہیں، ان کے ساتھ متن کودیکھ لیں۔یہ جواب لکھنے میں مجھے گھنٹہ لگ گیا ہے۔ --« عبید رضا » 07:40, 16 جولائی 2015 (م ع و)
- جناب عبید رضا بھائی ناراض نہ ہونا اور نہ ہی اب اس جواب کیلئےایک گھنٹہ صرف کرنا۔ہمارا روزہ آج یا کل ختم ہوگا آپ کا بھی کل یا پرسوں ختم ہوجائے گا اس کے ساتھ ہی غصہ ختم ہو جانا چاہئے۔جن شخصیات کا آپ نے ذکر فرمایا یہ سیفی سلسلہ سے تعلق رکھتی ہیں حذف کردہ مضمون سیفی سلسلہ کا تعارف تھا۔یہ حقیقت ہے کہ مجھے ابھی بھی علم نہیں کہ غیر ویکی مواد کیا ہوتا ہے۔پابندی کی وجہ استرجع بھی میری اسی جہالت کا نتیجہ تھی اور آپ کے غصیلے جواب سے یہ معلوم ہوا کہ(سانچہ حذف، معروفیت، غیر ویکی مواد، بلا حوالہ، حوالہ درکار کا سانچہ) مجھ جیسے لوگ بھی لگا سکتے ہیں۔یہ کیسے لگانے ہیں اس کیلئے کسی کم غصے والے منتظم کی راہنمائی کردیں--ابوالسرمد 10:01, 16 جولائی 2015 (م ع و)
- کون سی بات اس میں غصہ والی ہے جناب؟ تو آپ دوسرے سوا درجن منتظمین ہیں ان سے رجوع کر لیا کریں، اگر آپ کو پیار و محبت درکار ہے تو، میں تو ایسے ہی ایک ایک بات کی وضاحت کرتا ہوں کہ کوئی غلط فہمی پیدا نا ہو۔ اگر ہر بات کی وضاحت کرنا ( جو قریب قریب منتیں کرنے جیسا ہے) آپ کو قبول نہیں تو میں آپ کی ہر بات پر مجھ سے غلطی ہوئی تو بلکل بھی نہیں کہہ سکتا۔ اس کے لیے ثّبوت لائیۓ، میں ویکی پیڈیا ہی چھوڑ دوں گا۔--« عبید رضا » 11:51, 16 جولائی 2015 (م ع و)
- جناب عبید رضا بھائی ناراض نہ ہونا اور نہ ہی اب اس جواب کیلئےایک گھنٹہ صرف کرنا۔ہمارا روزہ آج یا کل ختم ہوگا آپ کا بھی کل یا پرسوں ختم ہوجائے گا اس کے ساتھ ہی غصہ ختم ہو جانا چاہئے۔جن شخصیات کا آپ نے ذکر فرمایا یہ سیفی سلسلہ سے تعلق رکھتی ہیں حذف کردہ مضمون سیفی سلسلہ کا تعارف تھا۔یہ حقیقت ہے کہ مجھے ابھی بھی علم نہیں کہ غیر ویکی مواد کیا ہوتا ہے۔پابندی کی وجہ استرجع بھی میری اسی جہالت کا نتیجہ تھی اور آپ کے غصیلے جواب سے یہ معلوم ہوا کہ(سانچہ حذف، معروفیت، غیر ویکی مواد، بلا حوالہ، حوالہ درکار کا سانچہ) مجھ جیسے لوگ بھی لگا سکتے ہیں۔یہ کیسے لگانے ہیں اس کیلئے کسی کم غصے والے منتظم کی راہنمائی کردیں--ابوالسرمد 10:01, 16 جولائی 2015 (م ع و)
- ابوسرمد بھائی غصے کی کوئی بات نہیں، منتظمین ویکیپیڈیا کے اصول و ضوابط کے مطابق چل رہے ہوتے ہیں، اور کسی قسم کی روک ٹوک بھی قوانین کے مطابق ہوتی ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:02, 16 جولائی 2015 (م ع و)
تبادلۂ خیال زمرہ:11ویں صدی کے فاطمی خلفاء پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔
جناب والا اگر میری کوئی بات ناگوار لگی تو میں بہت معذرت خواہ ہوں۔میں پہلے کی طرح اب بھی آپ کی دل سے عزت کرتا ہوں باقی ایک چیز محسوس ہوئی اس کی طرف توجہ دلانا میرا حق تھا آپ وکیپیڈیا کی جان ہیں اس بات کو ختم کریں مجھے جب بھی رہنمائی کی طلب ہوئی اسی صاف دل کے ساتھ آپ کی طرف رجوع کرونگا۔ طاہر محمود صاحب کا بھی شکر گذار ہوں--ابوالسرمد 21:11, 16 جولائی 2015 (م ع و)
- آپ پر پابندی اخوند زادہ والے مضمون میں ترمیم کرنے کے دوران لگائی تھی اور وجہ فون پر بات کرتے وقت بتائی تھی کا آپ میرے ترمیم کرنے کے دوران ترمیم کو دیتے جس وجہ سے میں مضمون کو درست نہیں پا رہا تھا اور باربار استرجع کر دیتے تھے جس وجہ سے مجھے مجبورا پابندی لگانی پڑی، آپ کا مضمون اگر غلط وجہ یا اصول کی خلاف ورزی یا جانبداری کی وجہ سے حذف کیا گیا تھا تو آپ نے تب آواز کیوں نا اٹھائی، ایک دم بیٹھے بیٹھے آپ نے بلکل تازہ تازہ مضامین کو بنیاد بنا لیا، کہ وہ کیوں ہیں، جب کہ ان پر میری یا کسی منتظم کی ترمیم بھی نہیں ہوئی تھی کہ آپ یہ سمجھتے کہ ہم نے اسے من و عن قبول کر لیا۔ جواب دیا آپ نے غصہ کا الزام دھر دیا، میرے جواب میں تو یہ تک بنی ہوئی تھی، جس ایک بات پر مجھے ڈر تھا کہ غصہ نا سمجھ لیا جائے اس کے ساتھ۔ آپ کے تبادلہ خیال صفحہ پر کئی صفحات کی نشاہدہی کی تھی ان میں ویکیپیڈیا اصولوں کا ذکر ہے۔ میں نے ایک آپ کو ہی نہیں، اور بھی صارفین کو صفحات پر سانچہ لگا کر ہمیں متوجہ کرنے کی التجا کی تھی، {{ربط درکار}} لگانے کا آپ کو بھی کہا گیا جس پر آپ نے عمل بھی کیا ہے۔ اسی طرح معین انصاری کے تبادلہ خیال پر دیکھیں، ان کو یہی گلا ہوا تھا کہ فلاں فلاں مضمون کیوں ہے اور ان کا کیوں حذف کیا۔ یہاں پر کوئی ایک بھی ایسا صارف نہین ملے گا میرے شعیب، طاہر، امین، نثار، مزمل کو ملا جس کے صفحات حذف نا ہوئے ہوں۔ کیون کہ جب ہم نئے ہوتے ہیں تو ہمارے ساتھ یہ ہوتا ہے۔ تبادلہ خیال کا صفحہ ہر ہر صفحہ کے ساتھ اسی لیے بنا ہوتا ہے کہ آپ اپنی رائے دے سکیں، ایک منتظم سے دل مطمئن نہیں تو دوسرے سے بات کریں، اور اسے مسئلہ بتائیں۔ تب میں خود نیا نیا منتظم تھا۔ جیسے نئے صارف کو کچھ چیزوں کا علم نہیں ہوتا اسی طرح منتظم بننے پر بھی ہوتا ہے۔ --« عبید رضا » 00:01, 17 جولائی 2015 (م ع و)
جناب میری شکایت کوئی نامناسب نہ تھی نہ ہی اس کے حذف کرنے پر کوئی آواز اٹھائی اور نہ بحال کرنے کو کہاایک مثال پیش کی اور اپنی ناسمجھی کا اظہار کیا،یہ بھی عرض کیا کہ وقت نہ ضائع کریں،معذرت بھی کی،بات ختم کرنے کی درخواست کی اور مندرجہ ذیل سانچے استعمال کیلئےرہنمائی چاہی(سانچہ حذف، معروفیت، غیر ویکی مواد، بلا حوالہ، حوالہ درکار کا سانچہ) مگر بہت افسوس کہ سانچے کے متعلق رہنمائی کا تو ذکر تک نہیں کیا یہ بحث ختم نہیں ہورہی سیفی کوحذف ہی رہنے دیں میں شکایت واپس لیتا ہوں--ابوالسرمد 19:28, 17 جولائی 2015 (م ع و)
عید مبارک
ترمیمدلی عید مبارک عبید رضا بھائی--طہ طاہر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:28, 18 جولائی 2015 (م ع و)