تبادلۂ خیال صارف:Tahir mq/وثائق/۲۰۱۶-پہلی سہ ماہی

ویکیپیڈیا آپ کے آس پاس 2016ء ترمیمی مہم

ترمیم

محترم،

آداب!

15 جنوری 2016ء کو ویکیپیڈیا کی تاسیس کے 15 سال مکمل ہو رہے ہیں۔ اس سلسلے میں مختلف ویکیپیڈیاؤں پر الگ الگ طریقے سے سالگرہ منانے کے طریقے رائج کیے گئے ہیں۔ اردو ویکیپیڈیا پر یہ ایک تجویز پیش کی گئی ہے کہ 11 سے 17 جنوری کے پیچ صارفین اپنے شہر، گاؤں، محلے سے متعلق یا ان عمارتوں اور اداروں سے متعلق مضامین لکھیں (اگر نہ ہو تو)، سدھاریں، مضامین میں معلومات کا اضافہ کریں (اگر پہلے سے مضمون موجود ہو تو)۔ اس کے علاوہ چونکہ تصویرکشی اب ایک عام بات ہوچکی ہے، اس لیے صارفین اپنے مضامین سے متعلق تصاویر ویکیمیڈیا کامنز پر اپلوڈ بھی کرسکتے ہیں۔ ان تصاویر کو وہ خود استعمال کرسکتے ہیں یا ان تصاویر کا بعد میں کوئی اور صارف کی جانب سے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

مزید تفصیلات آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں:

اس مہم کا صفحہ

امید ہے کہ آپ اس اجتماعی جشن کا پرجوش حصہ بنیں گے۔ شکریہ!!


--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:45, 11 جنوری 2016 (م ع و)

میونسٹر

ترمیم

محترمی آپ نے میرے مضمون میونسٹر کو مونستا میں تبدیل کر دیا ہے۔ میرے نزدیک یہ درست نہیں۔ اول اس لئے کہ حرف "ر" کا ہونا ضروری ہے۔ اس علاقہ میں یہ کافی خفیف بولا جاتا ہے لیکن بولا جاتا ہے۔ اسی لئے عربی اور فارسی ویکی مضامین میں بھی اسے "مونستر" لکھا گیا ہے۔ اس لئے "ر" تو بہرحال ضروری ہے۔

دوسرے یہ کہ ہمارا یہاں کا پاکستانی تلفظ "میونسٹر" ہی ہے۔ میں یہاں ۲۵ سال سے رہتا ہوں جرمن ü کا انگریزی وغیرہ میں کوئی متبادل نہیں۔ چنانچہ اردو میں "یو" رائج ہو چکا ہے۔ اس لئے "میونسٹر"۔ اور اسے ہی استعمال کرنا چاہئے۔

ورنہ تو مثلا پیرس کہا جاتا ہے جبکہ اصل فرانسیسی تلفظ تو مختلف ہے اور وہ "پاری" کے قریب ہے۔ پس درخواست ہے کہ صفحہ کو براہ مہربانی واپس "میونسٹر" کی جانب لوٹا دیں۔ شکریہ۔ Dawoodmajoka (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:36, 13 جنوری 2016 (م ع و)

جرمن تلفظ; (جرمن تلفظ: [ˈmʏnstɐ] (  سنیے)) صفحہ کو میونسٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ پیرس کو پاغی کہا جاتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:44, 13 جنوری 2016 (م ع و)
بہت بہت شکریہ جناب۔ Dawoodmajoka (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:04, 13 جنوری 2016 (م ع و)
درخواست ہے کہ یہ جو شہروں کے لئے سانچہ بنا ہوا ہے اس میں متعدد انگریزی الفاظ ہیں۔ اس کو کوئی دوست درست کر سکتے ہیں؟ Dawoodmajoka (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:06, 13 جنوری 2016 (م ع و)
سانچہ کے انگریزی الفاظ کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:32, 13 جنوری 2016 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا کے ایک لاکھ مضامین کی تکمیل اور ویکیپیڈیا کے آغاز کی پندرہویں سالگرہ مبارک

ترمیم
  جب خوشی کئی گُنا ہو تو جشن منانا لازمی ہے۔
حالیہ عرصے میں جس طرح آپ اردو ویکیپیڈیا ایک لاکھ مضامین کا سنگ میل مکمل ہؤا ہے، صارفین کی تعداد میں اضافہ اور ویکیپیڈیا کے پندرہ سال پورے ہوتے ہوتے اردو ویکیپیڈیا کا عظیم پروجکٹ کے طور پر رونما ہو!! یہ سب ہمیں خوشی کا موقع فراہم کرتے ہیں اور اس بات کی ضامن ہیں کہ ہم صحیح سمت میں گامزن ہیں اور ان شاء اللہ کئی اور کامیابیاں ہمیں دیکھنا باقی ہے! ایک بار پھر آپ کو مبارکباد!! --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:40, 17 جنوری 2016 (م ع و)

خانہ معلومات

ترمیم

محترم صاحب!

میں خانہ معلومات شہر سانچہ:Infobox settlement کی تجدید کر رہا ہوں۔ اس کے ذیلی صفحات 2010 کے ہیں جس وجہ سے 2 ہزار سے زائد صفحات مین کوئی ایرر آ رہا تھا۔ اور اس سانچہ میں اب ویکی ڈیٹا کی سہولت مہیا کی گئی ہے۔ جو شامل ہو کی ہے۔ جس سے غیر موجود نقشہ جات و تصاویر وغیرہ ویکی ڈیٹا کے مطابق روبہ جات لگا دیں گے۔

کوین کہ اس کی تجدید میں وقت لگے گا۔ اس لیے اگلے چند گھنٹوں تک تمام شہروں کے صفحات میں ممکنہ طور پر خامیاں ظاہر ہوں گی--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:01, 19 جنوری 2016 (م ع و)

جی بہتر۔--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:20, 19 جنوری 2016 (م ع و)

ویکیمیڈیا بلاگ

ترمیم

آداب!

اردو ویکیپیڈیا پر ایک لاکھ مضامین کی تکمیل سے متعلق حسب ذیل ویکیمیڈیا بلاگ ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔ اس میں بلاگ ٹیم کے اصرار کی وجہ سے کافی اختصار سے کام لینا پڑا۔ پھر بھی امید ہے کہ ہماری برادری کی صحیح عکاسی کی جانب ایک حقیر سی کوشش کی گئی ہے جو کہ آپ پسند فرمائیں گے:

https://blog.wikimedia.org/2016/01/21/community-digest-urdu-milestone/

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:26, 22 جنوری 2016 (م ع و)

  بہت اچھے! --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:22, 22 جنوری 2016 (م ع و)

محاورہ

ترمیم

جی طاہر صاحب، میں نے سوچا تھا کہ ایک ہی صفحہ پر محاوروں کو لکھ دوں لیکن پھر یہ سوچ کر علیحدہ صفحات بنا دیئے کہ اس طرح وہ ایک ہی صفحہ بہت لمبا ہو جاتا جبکہ ابھی کافی محاوروں کی تفصیل بھی ذکر ہو گی (جن کے پیچھے کوئی مخصوص واقع یا کہانی موجود ہے۔)

اگر آپ کہیں تو ایک صفحہ پر بھی آ سکتے ہیں بہرحال جیسے مناسب ہو ! --Surkhuroo Awan (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:57, 25 جنوری 2016 (م ع و)سرخرو اعوان

جی بہتر اگر صفحات طویل ہوں گے تو الگ الگ بنا لیں۔ ایسی صورت میں یہ کیا جاتا ہے کہ مرکزی صفحہ پر تمہید اور ہر سرخی کے نیچے چند ایک محاورے ہوں اور سرخی کے نیچے اس کے تفصیلی صفحہ کا ربط ہو۔ مثلا:
  • ناک بھوں چڑھانا
  • ناک پر غصہ ہونا
  • ناک پر مکھی نہ بیٹھنے دینا
  • ناک سے لکیریں کھینچنا
  • ناک کی سیدھ میں
  • ناک میں دم کرنا
اس سے تمام صفحات ایک جگہ دستیاب ہوں گے اور مرکزی صفحہ بہت زیادہ طویل نہیں ہوگا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:22, 26 جنوری 2016 (م ع و)
یہ ہو گیا محترم  !

https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88_%D9%85%D8%AD%D8%A7%D9%88%D8%B1%DB%92_%D8%A8%D9%84%D8%AD%D8%A7%D8%B8_%D8%AD%D8%B1%D9%88%D9%81_%D8%AA%DB%81%D8%AC%DB%8C&action=history

بہت شکریہ--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:03, 27 جنوری 2016 (م ع و)

ہری پور کی یونین کونسل کا سانچہ بنانے کیلئے بہت شکریہ

ترمیم

ہری پور یونین کونسل کا سانچہ بھیجنے کیلئے بہت شکریہ۔ کوئی نیا سانچہ بنانے کیلئے کیا طریقہ اختیار کرنا پڑھے گا۔ اگر اس سلسلہ میں کوئی مضمون ہو تو راہنمائی ضرور کیجیئے گا۔ --شان علی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:51, 4 فروری 2016 (م ع و)

محترم جناب محمد طاہر صاحب، السلام علیکم، آپ کی مدد یہاں[1] درکار ہے، اس سانچے میں موجود کمی بیشی کی درستی کی درخواست ہے --رحمت عزیز چترالی 08:16, 9 فروری 2016 (م ع و)

السلام علیکم

ترمیم

محترم جناب محمد طاہر صاحب مهربانی فرماکر میرے مضمون کو درست کیجیے. مریم گوکھرد --Jirik (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:20, 11 فروری 2016 (م ع و)

 Y تکمیل آپ کافی اچھا لکھتے ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:31, 11 فروری 2016 (م ع و)
یہاں پر پانچ ہزار ترامیم کو لیبل لگانا ہے، اگر آپ تعاون فرمائیں تو ہم جلد از جلد یہ کام ختم کر سکیں گے. :)  —خادم—  13:31, 21 فروری 2016 (م ع و)

طاهر.بھائی کیا آپ مجھے بتا سکتے هیں که نئے صفحے پر خانه معلومات کیسے درج کرتے هیں. شکریه! محمد حسنین پاکستانی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:56, 23 فروری 2016 (م ع و)

برے رستوں کی جانب تو چلا ہے کیوں میرے بچوں کا دشمن تو بنا ہے کیوں

شاعر عمران نذیر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 00:23, 7 مارچ 2016 (م ع و)

طاهر بھائی کیا آپ مجھے بتا سکتے هیں که ایک نئے صفحے پر خانه معلومات کیسے درج کرتے هیں. شکریه! محمد حسنین پاکستانی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:59, 23 فروری 2016 (م ع و)

آپ خود بھی سانچے بنا سکتے ہیں۔ لیکن زیادہ تر سانچوں کو انگریزی سے اردو میں درآمد کیا جا چکا ہے۔ آپ مطلوب صفحہ کے انگریزی ربط پر جا کر خانہ معلومات کو نسخ (کاپی) کر کے اردو صفحہ پر پیسٹ کر سکتے ہیں۔ اس کے بعد معلومات کا اردو میں ترجمہ کر دیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:03, 23 فروری 2016 (م ع و)
شکریه طاهر بھائی!

محمد حسنین پاکستانی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:09, 23 فروری 2016 (م ع و) طاهر بھائی میں اردو میں ایک مضمون لکھنا چاهتا هوں لیکن انگلش میں وه ابھی تک موجود نهیں هے تو اب میں کیا کرسکتا هوں. رهنمائی فرما دیجیئے. محمد حسنین پاکستانی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:04, 25 فروری 2016 (م ع و)

السلام علیکم طارق بھائ! this

آپ سے گزارش ہے کہ اس صفحے سے protectioھٹا دیں_ شکریہSher Aziz (تبادلۂ خیالشراکتیں)

عموما کسی صفحہ کی مکمل تحفیظ نہیں کی جاتی۔ اسے مسلسل صارفین کی تخریب کاری یا جھگڑے کی وجہ سے عبید بھائی نے محفوظ کیا۔ تحفیظ میں کمی کی وجہ سے شاید یہ دوبارہ میدان جنگ بن جائے گا۔ ویسے اگر مذکورہ زبان میں ویکیپیڈیا بنانے کی تیاری ہے تو یہ مسئلہ وہاں بھی چلا جائے گا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:09, 25 فروری 2016 (م ع و)

Article Improvement

ترمیم

https://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=%DA%A9%DA%BE%D9%88%D9%88%D8%A7%D8%B1_%D8%B2%D8%A8%D8%A7%D9%86&action=history

السلام علیکم‎!‎ آپ سے اردو ویکیپیڈیا میں ایک درستگی کروانی تھی کھوار کی جو ویکیپیڈیا میں کھووار زبان درج ہے_ جو بالکل غلط ہے_ کھو ار کا مطلب ہی کھو لوگوں کی زبان ہے_ برایے مربانی اس صفحے کو کھوار میں Moveکریں_اور‎ protectionختم کردیں_ شکریہ119.160.67.170

tahir mehmood ek mut'asab insan hai

ترمیم

Jo kisi maktaba fikar ke imam ke sath imam likhna bhi gawara nai. Karta. Is liye meri tarf se apki jahalat apko mubarak ho Awaisaga (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:32, 5 مارچ 2016 (م ع و)

Template Error

ترمیم

Sir, How can i fix the error in the template of Maghribi Afriqa here [2] please fix this --Abdulqayyumfsc (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:31, 6 مارچ 2016 (م ع و)

شاید ابھی نام فضا Template موجود نہیں۔--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:03, 7 مارچ 2016 (م ع و)

Expression Error

ترمیم

طاہر بھائی، السلام علیکم، اس سانچے [[3]] میں ایکسپریشن ایرر آرہا ہے، آپ کی مدد درکار ہے، شکریہ --Zaheeruddin25 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:56, 7 مارچ 2016 (م ع و)

مرهم

ترمیم

محترم جناب محمد طاہر صاحب مهربانی فرماکر میرے مضمون مرہم کو درست کیجیے. شکریہ --Jirik (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:51, 8 مارچ 2016 (م ع و)

 Y تکمیل --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:00, 9 مارچ 2016 (م ع و)

سانچہ تاریخ وفات اور عمر

ترمیم

طاہر بھائی ملک ممتاز قادری کے مضمون میں سانچہ:تاریخ وفات اور عمر ٹھیک کیجئے گا لنک یہ ہے [[4]]شکریہ--Zaheeruddin25 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:10, 9 مارچ 2016 (م ع و)

Tahir bhai the date of death is still missing in the Infobox, please check --Zaheeruddin25 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:55, 9 مارچ 2016 (م ع و)
وہ ایک سلسلہ سانچہ جات ہے، یعنی ایک سانچے میں دیگر سانچے ہیں، آپ کو ان تمام سانچوں کو بنانا پڑے گا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:18, 9 مارچ 2016 (م ع و)

Move protection

ترمیم

salam https://ur.wikipedia.org/wiki/کھوار_زبان Ye article full protected hai mehrbani farni kai ise autoconfirm edit setting karden Shukuria119.160.66.242

Hello, please delete the forbidden unfree files (e.g. not used in any article). There are more files to delete at خاص:غیر_مستعمل_املاف and صارف:Nemo bis/Unused files. If the local administrators are unable to delete the forbidden files, I'll ask the stewards. Thanks, Nemo bis (تبادلۂ خیالشراکتیں) 22:02, 20 مارچ 2016 (م ع و)

Please fix

ترمیم

Tahir bhai please fix this [5] Regards--محمد ظہیرالدین خان (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:11, 25 مارچ 2016 (م ع و)

«Tahir mq/وثائق/۲۰۱۶-پہلی سہ ماہی» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔