خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں:   اور  

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید
 

جناب Thefireball777 کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 216,374 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



 

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس ( ) زریہ پر طق کریں۔

 


 

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔

nice

طلائی دینار

ترمیم

محترم!
پہلے تو بہت خوشی کی بات ہے کہ ایک ہی موضوع پر مسلسل مضامین، حوالہ جات، زمروں، اور دیگر مضمون کے لوازمات کے ساتھ لکھ رئے ہیں۔ بس ایک دو غلطیاں ہیں ان کو ٹھیک کرنے کی کوشش کریں، آپ ہر جملے کے آخر پر کچھ اس طرح کے الفاظ استعمال کرتے ہیں:

آپ کی عبارت سے مثال مناسب صورت یا زیادہ مناسب صورت
کے بانی ہے کا بانی ہے یا کے بانی ہیں
کے سرگرم رکن ہے کا سر گرم رکن ہے یا کے سرگرم رکن ہیں
کے ماہر ہے کا ماہر ہے یا کے ماہر ہیں

اسی طرح آپ خانہ معلومات میں بعض جگہ کاما (،) کو خالی جگہ دے کر لکھ رئے ہیں، کاما ہمیشہ کسی لفظ یا عدد کے فوری بعد ہوتا ہے اس کے بعد خالی جگہ(سپیس) دی جاتی ہے۔ امید ہے، آپ اسلامی دینار سے متعلقہ مزید بھی کام جاری رکھیں گئے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:55, 6 دسمبر 2014 (م ع و)

اسلامی اقتصادیات

ترمیم

محترم! جس طرح آپ ایک موضوع کو مسلسل وقت دے رئے ہیں، وہ قابل ستائش ہے، اسی طرح ہم ویکیپیڈیا کو بہتر کر سکتے ہیں، کہ ایک موضوع پر مضامین کو مکمل کریں اس کے بعد دوسرے پر کام کریں، کچھ ابہام پیدا ہو رہا ہے، کیوں کہ اسلامی اقتصادیات میرا خاص شعبہ نہیں ہے اس لیے مجھے اور دیگر بھی کچھ منتظمین کو ایسا لگ سکتا ہے کہ آپ کے مضامین میں اسلامی معاشیات، اسلامی تجارت، اسلامی اقتصادی نظام اسلامی نجکاری کیا ان کو الگ الگ ہونا چائیے؟ کیا ان کے موضوعات میں واضع فرق ہے؟ کیا ان کے ناموں میں ایسی مماثلت نہيں، جو ان کو ایک ہی موضوع ظاہر کرتی ہو؟۔۔۔

امید ہے آپ اپنی معلومات اور علم کی روشنی میں ہماری یا میری غلط فہمی کو دور فرمائیں گئے۔

آپ کے صفحات میں بعض جگہ آپ کو مواد کے اندر فہرست کی ضرورت ہوتی ہے اس کے لیے آپ ان صفحات کو دیکھیں:

آپ اپنے متعلق بتانا پسندکریں گئے کہ آپ کی تعلیم کیا ہے؟ کیوں کہ ایک ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ تبادلہ منبع معلومات ← [[ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ تبادلہ منبع معلومات/مشترکہ وسائل شروع کیا جا رہا ہے۔ اگر آپ اجازت دیں تو آپ کا نام اسلامی معاشیات کے حوالہ جات کی طرف رہنمائی کرنے والوں میں شامل کر دوں، اگر کسی صارف کو اسی موضوع سے کوئی حوالہ یا معلومات درکا ہوں تو آپ نے بس وہ مہیا کرنے کی کوشش کرنی ہو گی۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:42, 12 دسمبر 2014 (م ع و)

محترم!
آپ اپنے مضامین میں ودیعہ کو وادیعہ لکھ جاتے ہیں، جو غلط املا ہے۔ اس کی درستگی فرما لیں، شکریہ

--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:13, 28 دسمبر 2014 (م ع و)

 
سلام Thefireball777!

Obaid Raza کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔

آپ کی رائے درکا ہے!

ترمیم

محترم Thefireball777 ! مزمل صاحب کو منتظمی کے لئے نامزد کیا گيا ہے، آپ کی قیمتی رائے درکار ہے۔
یہاں رائے دیں، رائے شماری برائے منتظم صارف مزمل
--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:56, 22 اپریل 2015 (م ع و)

آپکی فوری توجہ مطلوب ہے

ترمیم
 مکرمی   آداب  تسلیمات!      آپ کی گرمی کا امتحان کا وقت آ گیا ہے
   اردو ویکی پیڈیا  کے ایک لاکھ مضامین  کا ہدف 30  دسمبر 2015  تک مکمل کرنا ہے!   موجودہ رفتار ہی قائم رہی تو ہمارا  ہدف کو پانا غیر ممکن ہوتا جا رہا ہے ۔ آئیے ، توجہ دیں ! ابھی اور آج ہی! ہدف  کو مل کر پائیں۔   وضاحت کے لیے مندرجہ ذیل جدول پیش ہے۔

۔

جدول برائےمضمون شماری
دن تاریخ تعداد مضامین فی صد آج کا اضافہ مزید درکار مضامین
10 1 اکتوبر 81641 81.64% 025 18334
11 2 اکتوبر 81666 % 81.66 027 18307
12 3 اکتوبر 81693 % 81.69 025 18282
13 4 اکتوبر 81718 % 81.71 029 18253
13 5 اکتوبر 81747 % 81.74 034 18219
14 6 اکتوبر 81781 % 81.78 013 18206
15 7 اکتوبر 81794 % 81.79 065 18141
16 8 اکتوبر 81859 جاری جاری جاری
17 9 اکتوبر
100 30 دسمبر 100000 % 100 ۔ ۔
نوٹ:   یومییہ 216 مضامین  کی ضرورت ہے--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:53, 8 اکتوبر 2015 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر 500 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

ترمیم
  500 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 500 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو کہ اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:25, 19 جولا‎ئی 2017 (م ع و)