تحریک طالبان پاکستان کے گروہ
ویرایش این مرکزی برای کاربران تازه یا ثبتنامنکرده غیر فعال است۔ محفوظ شدگی کی حکمت عملی و نوشتہ محفوظ شدگی را برای جزئیات بیشتر ببینید. اگر نمیتوانید این مرکزی را ویرایش کنید و میخواهید تغییری ایجاد کنید، میتوانید ترمیم کی درخواست کریں، دربارهٔ تغییرها در تبادلۂ خیال گفتگو کنید، درخواست عدم حفاظت کنید، وارد شوید، یا حساب کاربری بسازید. |
کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے بے شمار گروہ ہیں جن کی اکثریت محسود گروپ کی چھتری کے نیچے جمع ہو چکی ہے۔ تمام گروپوں کی ایک 42 رکنی شوریٰ موجود ہے جو فیصلہ کا اختیار رکھتی ہے۔
مشہور گروہ
- جلال الدین حقانی گروپ
- بیت اللہ محسود گروپ
- حافظ گل بہادر گروپ
- مولوی نذیر گروپ
- مولوی فقیر محمد گروپ
- عبداللہ محسود گروپ
- تحریک طالبان سوات
- عصمت اللہ معاویہ گروپ
- قاری حسین گروپ
- بنگالی گروپ
- بدر منصور گروپ
- عبدا لجبار گروپ
- منگل باغ گروپ
- سیف اللہ اختر گروپ
- قاری یاسین گروپ
- قاری ظفر گروپ
- الیاس کشمیری گروپ
- رانا افضل عرف نور خان گروپ
- کلیم اللہ گروپ
- قاری شکیل گروپ
- گل حسن احمد خان گروپ
- شیخ معراج گروپ
- ابو قتادہ گروپ
- شیخ فاتح عثمان گروپ
- البدر گروپ
- ہلال گروپ
- کمانڈر طارق گروپ
- مولوی رفیق گروپ
- تکفیری عرب
- ازبک گروپ
- امجد فاروقی گروپ