اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

تُوت علیق

 

  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اس کو تُوت الارض یا تمشک بھی کہا جاتا ہے۔ یورپی علاقوں کا مقبولِ عام پھل ہے۔ سُرخ رنگ کا ہوتا ہے اور کھانے میں بڑا رسیلا ہوتا ہے۔ یہ دنیا کے مختلف علاقوں میں پائی جاتی ہے، خطوں کی آب و ہوا کے بدولت اس کی بھی انواع اور رنگ مختلف ہوجاتے ہیں۔

موازنہ

ترمیم
ä فہرست زیادہ ریشہ دار غذائیں[1]
خواتیں کو کم سے کم 21 سے 25 گرام فائبر ایک دن میں ,
اور مردوں کو 30 سے 38 گرام لینا ضروری ہے
غذا مجوزہ مقدار ریشہ کی مقدار (گرام)*
پھل:
تُوت علیق 1 کپ 8.0
ناشپاتی 1 درمیانہ 5.5
سیب, چھلکے سمیت 1 درمیانہ 4.5
کیلا 1 درمیانہ 3.0
نارنگی 1 درمیانہ 3.0
توت الارض 1 کپ 3.0
سبزیاں:
مٹر, ابلا 1 کپ 9.0
شاخ گوبھی, ابلا 1 کپ کچلا 5.0
شلغم, ابلا 1 کپ 5.0
Brussels sprouts, ابلا ہوا 1 کپ 4.0
آلو, چھلکا سمیت, سینکا ہوا 1 درمیانہ 4.0
Sweet corn, ابلا ہوا 1 کپ 3.5
گوبھی, کچا 1 کپ chopped 2.0
Carrot, کچا 1 درمیانہ 1.5
اناج:
سپگیٹی, whole-wheat, cooked 1 کپ 6.0
جو, pearled, پکا ہوا 1 کپ 6.0
Bran flakes 3/4 کپ 5.5
Quinoa, پکا ہوا 1 کپ 5.0
Oat bran muffin 1 درمیانہ 5.0
دلیا, instant, cooked 1 کپ 5.0
بھٹا, بھاپ میں گرمایا ہوا 3 کپ 3.5
بھورے چاول, پکا ہوا 1 کپ 3.5
ڈبل روٹی, whole-wheat 1 slice 2.0
ڈبل روٹی, rye 1 slice 2.0
دالیں, میوے & بیج:
چنے کی دال, ابلا 1 کپ 16.0
مسور, ابلا 1 کپ 15.5
لوبیا سیاہ, ابلا 1 کپ 15.0
Baked beans, ڈبہ بند 1 کپ 10.0
Chia seeds 1 اونس 10.0
بادام 1 اونس (23 nuts) 3.5
پستہ 1 اونس (49 nuts) 3.0
Sunflower kernels 1 اونس 3.0
  1. "Standard Reference, Legacy Release"۔ USDA National Nutrient Database