جائیر میسیاس بولسونارو برازیل کے ایک سبکدوش شدہ فوجی افسر، سیاست دان اور ملک کے صدر ہیں۔ 1991ء سے 2019ء تک ایوان نمائندگان کے رکن اور ریاست ریو ڈی جنیرو کی نمائندگی کی۔ وہ سوشل لبرل پارٹی کے رکن ہیں۔ جائیر نے 1 جنوری 2019ء کو بطور صدرِ برازیل حلف اٹھایا۔

عزت مآب   ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جائیر بولسونارو
(پرتگالی برازیلی میں: Jair Bolsonaro ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل=
تفصیل=

اڑتیسویں صدر برازیل
آغاز منصب
1 جنوری 2019
نائب صدر ہیملٹن موراؤ
مشیل تیمر
 
وفاقی نمائندہ برائے ریو ڈی جنیرو
مدت منصب
1 فروری 1991 – 1 جنوری 2019ء
کونسلرِ ریو ڈی جنیرو
مدت منصب
1 جنوری 1989 – 1 فروری 1991
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (پرتگالی برازیلی میں: Jair Messias Bolsonaro ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 21 مارچ 1955ء (69 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش اورلینڈو
انجرا ڈوز رییس
ریو دے جینیرو   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برازیل   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبائی علاقہ اطالیہ   ویکی ڈیٹا پر (P66) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 1.85 میٹر [3]  ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب کیتھولک ازم [4]،  پروٹسٹنٹ [5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ کووڈ-19 (13 مارچ 2020–)[7][8]
کووڈ-19 [9][10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 5
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان [12]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان پرتگالی برازیلی ،  پرتگالی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان پرتگالی برازیلی ،  پرتگالی [13]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری  برازیل
شاخ برازیلی فوج
عہدہ کپتان   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
دستخط
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

برازیل کے عام انتخابات، 2018ء میں ان کی جماعت کو بھاری اکثریت ملی تھی۔

ابتدائی زندگی

ترمیم

جائیر 21 مارچ 1955ء کو پرسی گیرالڈو بولسونارو اور اولنڈا بونٹوری[17][18] کے ہاں گلیسیریو، ساؤ پاؤلو[19] میں پیدا ہوئے۔ جائیر کچھ جرمن اور زیادہ تر اطالوی نسل کے ہیں۔ والد کی طرف سے، وہ وینیتو اور کلابریا کے اطالویوں کے پرپوتے ہیں۔ پردادا کا خاندان وینیتو سے آیا تھا۔ ان کے پردادا وٹوریو بولسونارو 12 اپریل 1878ء کو پیدا ہوئے تھے۔ جب وٹوریو 15 برس کے تھے تو وہ اپنی چھوٹی بہن جیونا، چھوٹے بھائی ترنکیلو اور والدین کے ہمراہ برازیل آ گئے تھے۔ جائیر میں جرمن خون ان کے والد کے پرنانا کارل "کارلوس" ہِٹز سے آیا ہے جو لگ بھگ سنہ 1876ء کو ہم برک میں پیدا ہوئے اور سنہ 1883ء میں برازیل ہجرت کر کے آ گئے تھے۔[20] ان کے پرنانا و پرنانانی اطالوی شہر لوکا میں پیدا ہوئے اور 1890ء کی دہائی میں برازیل ہجرت کر گئے تھے۔[20]

فوجی زندگی

ترمیم

اپنے ہائی اسکول کے آخری سالوں میں جائیر نے برازیلی فوجی کے تیاری کے مکتب میں میں داخلہ لیا اور پھر برازیل کی مرکزی ملٹری اکیڈمی میں بھیجا گیا، جہاں سے انھوں نے سنہ 1977ء میں تیاری مکمل کر لی۔ انھوں نے مختصر عرصے تک چھاتا فوج کے سپاہیوں کے دستے میں خدمات سر انجام دیں۔ ان کے بڑے درجے کے افسران انھیں ”حوصلہ مند اور جوشیلا“ کہتے تھے۔[21][22]

 
سنہ 1986ء میں جائیر

انھیں سب سے پہلے سنہ 1986ء میں شہرت ملی جب انھیں نے برازیلی جریدے ویجا کو ایک انٹرویو دیا۔ انھوں نے فوج میں کم تنخواہوں کے متعلق شکایت کی اور دعویٰ کیا کہ کمانڈر ان چیف بجٹ میں کمی کی وجہ سے افسران کو نکال رہے تھے اور یہ بات غلط ہے جو کمانڈر نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ وہ "کج روی اختیار کر رہے تھے"۔[23] اپنے بڑوں کی جانب سے لعن طعن کیے جانے کے باوجود، جائیر کے ساتھی افسران اور سپاہیوں کی بیویوں نے تعریف کی اور کئی سیاسی جماعتوں اور بائیں بازو پسندوں کے گھروں میں ان کے نام کا ڈنکا بجنے لگا جو برازیل کی اس وقت کی نئی شہری جمہوریت پسند حکومت سے نالاں تھے۔[24] جائیر نے فوج میں سترہ برسوں تک خدمات سر انجام دیں اور وہ کپتان کے درجے تک پہنچ چکے تھے۔

سیاسی زندگی

ترمیم
 
جائیر بطور ریو ڈی جنیرو شہر کے کونسلر، 1990ء

سنہ 1988ء میں انھوں نے سیاست میں قدم رکھا اور کرسچین ڈیموکریٹک پارٹی سے ریو ڈی جنیرو شہر کے چانسلر منتخب ہوئے۔ 1990ء کے انتخابات میں وہ اسی جماعت سے وفاقی نمائندہ منتخب ہوئے۔ وہ لگاتا چار مرتبہ اسی عہدے پر منتخب ہوتے رہے۔ ان سالوں میں وہ مختلف برازیلی سیاسی جماعت سے منسلک رہے۔ سنہ 2014ء میں وہ واحد نمائندہ تھے جس نے سب سے زیادہ ووٹ (464،000 ووٹ) حاصل کیے۔[25]

قومی مجلس برازیل میں اپنے 27 سالہ عرصے میں انھوں نے 171 بِل اور ایک آئینی ترمیم پیش کیے، ان دونوں کے قانون بھی پاس ہو گئے تھے۔[26]

جنوری 2018ء میں جائیر نے سوشل کرسچین پارٹی چھوڑ دی اور سوشل لبرل پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔[27]

جائیر کی آمد کے بعد سوشل لبرل پارٹی نے قدامت پسند اور دائیں بازو نظریات اور اس کے آزاد خیال گروہ لیورس (Livres) نے جماعت سے دور ہونے کا فیصلہ کر لیا۔[28][29]

نجی زندگی

ترمیم

جائیر نے تین شادیاں کیں۔ پہلی زوجہ روجیریا بولسونارو سے کی جس سے ان تین بیٹے ہیں: فلیویا، کارلوس اور ایڈوارڈو۔ دوسری شادی انھوں نے اینا کرسٹینا مشیلے سے کی جن سے ان کا ایک بیٹا رینان ہے۔ ان کی تیسری اور موجودہ زوجہ مشیلے ڈی پولا فرمو رینالڈو بولسونارو ہیں جن سے ان کی اکلوتی بیٹی لورا ہے۔[30]

حوالہ جات

ترمیم
  1. GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=bolsonaroja — بنام: Jair Bolsonaro
  2. عنوان : Jair Bolsonaro — Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000031555 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2020
  3. تاریخ اشاعت: 28 اکتوبر 2022 — Debate impulsiona buscas por alturas de Lula e Bolsonaro no Google, confira medidas — اخذ شدہ بتاریخ: 22 جنوری 2024
  4. تاریخ اشاعت: 16 ستمبر 2018 — Como Bolsonaro, Marina e Daciolo se tornaram evangélicos — que somam um quarto do eleitorado brasileiro
  5. https://extra.globo.com/noticias/brasil/enquanto-votacao-do-impeachment-acontecia-bolsonaro-era-batizado-em-israel-19287802.html
  6. https://www.france24.com/es/20190206-en-foco-bolsonaro-brasil-evangelicos
  7. Coronavirus live updates: Brazil president Jair Bolsonaro tests positive, local media report — اخذ شدہ بتاریخ: 13 مارچ 2020
  8. https://www.businessinsider.com/jair-bolsonaro-brazil-president-coronavirus-test-positive-2020-3?r=US&IR=T — اخذ شدہ بتاریخ: 24 مارچ 2020 — اقتباس: Brazilian President Jair Bolsonaro said on Friday that he tested negative for the novel coronavirus.
  9. https://www.theguardian.com/world/2020/jul/07/jair-bolsonaro-coronavirus-positive-test-brazil-president — اخذ شدہ بتاریخ: 8 جولا‎ئی 2020
  10. یوٹیوب ویڈیو آئی ڈی: https://www.youtube.com/watch?v=GooXlKGHB7A
  11. یوٹیوب ویڈیو آئی ڈی: https://www.youtube.com/watch?v=QnACAmzYvdE
  12. https://www.workwithdata.com/person/jair-bolsonaro-1955 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 ستمبر 2024
  13. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jo20201096625 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جون 2024
  14. Trump, Johnson, Bolsonaro win medical education award
  15. Most Influental People 2020
  16. Most Influental People 2019
  17. "Ele não era de falar besteira'، diz mãe de Jair Bolsonaro"، گلوبو؛ اخذ شدہ 28 اپریل 2018.
  18. لوکس فیرز (25 اکتوبر 2018)۔ "Eleições 2018: berço do clã Bolsonaro, região do norte da Itália se agita com disputa no Brasil"۔ بی بی سی (بزبان پرتگالی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2018 
  19. مارسیلو گوڈوئے (2 اپریل 2017)۔ "Um fantasma ronda o Planalto"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2018 
  20. ^ ا ب ڈینیل ٹیڈون (2018-10-23)۔ "Taddone revela genealogia de Bolsonaro: 13 dos 16 trisavôs do candidato são italianos da Toscana, do Vêneto e da Calábria"۔ انسیمے (بزبان پرتگالی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  21. "Bolsonaro era agressivo e tinha 'excessiva ambição', diz ficha militar"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 ستمبر 2018 
  22. "O salário está baixo" (PDF)۔ 25 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 ستمبر 2018 
  23. "Capitão Bolsonaro, a história esquecida – Observatório da Imprensa – Você nunca mais vai ler jornal do mesmo jeito"۔ 6 اپریل 2011۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 ستمبر 2018 
  24. "Bolsonaro (PP) é o deputado federal com maior número de votos no RJ – Notícias – UOL Eleições 2014"۔ UOL Eleições 2014 (بزبان پرتگالی برازیلی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2018 
  25. "Bolsonaro aprova dois projetos em 26 anos de Congresso" (بپرتگیزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جون 2018ء
  26. "Deputado Jair Bolsonaro deixa o PSC e se filia ao PSL" [نمائندہ جائیر بولسونارو کی پی ایس سی چھوڑ کر پی ایس ایل میں شمولیت] (بزبان پرتگالی)۔ پلینو۔ 5 جنوری 2018۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 ستمبر 2018 
  27. Com chegada de Bolsonaro, Livres anuncia saída do PSL, Estado de S. Paulo, accessed 28 اکتوبر 2018
  28. Como o PSL tomou espaço da centro-direita na Câmara نیکسو جرنل، اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2018]
  29. "Tal pai, tal filho" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ terra.com.br (Error: unknown archive URL) (بپرتگیزی)