جامعہ امام محمد انور شاہ

بھارتی جامعہ اسلامیہ

جامعہ امام محمد انور شاہ دیوبند ، سہارنپور ، اترپردیش میں واقع ایک اسلامی مدرسہ ہے۔

جامعہ امام محمد انور شاہ
قسمجامعہ اسلامیہ
قیام1997 (27 برس قبل) (1997)
بانیانظر شاہ کشمیری
چانسلراحمد خضر شاہ کشمیری[1]
پتہدیوبند، سہارنپور، ، بھارت
کیمپسدیوبند

تاریخ ترمیم

جامعہ امام محمد انور شاہ کو انظر شاہ کشمیری نے 1997 میں قائم کیا تھا۔[2] اس ادارہ کا نام عظیم محدث انور شاہ کشمیری کے نام پر رکھا گیا ہے۔ جامعہ درس نظامی نصاب کی پیروی کرتا ہے۔[3]

بھارتی شاعر فضیل احمد ناصری جامعہ کے موجودہ نائب ناظم تعلیمات و استاذ حدیث ہیں۔[4][5]

اشاعتیں ترمیم

  • ماہنامہ محدث عصر (اردو)[6]

حوالہ جات ترمیم

  1. "آرکائیو کاپی"۔ 13 جولا‎ئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولا‎ئی 2021 
  2. "Moulana Anzar Shah passes away"۔ Greater Kashmir۔ 13 March 2015 
  3. محمد اللہ خلیل قاسمی۔ "مولانا انظر شاہ کشمیری: ان کی زندگی اور خدمات کو خراج تحسین"۔ IlmGate.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2019 
  4. نایاب حسن قاسمی۔ دار العلوم دیوبند کا صحافتی منظر نامہ۔ ادارہ تحقیق اسلامی، دیوبند۔ صفحہ: 311-313 
  5. ڈاکٹر اعجاز ارشد قاسمی۔ علمائے دیوبند کی اردو شاعری (بزبان Urdu) (June 2017 ایڈیشن)۔ کرئیٹو اسٹار پبلیکیشنز ، جامعہ نگر ، نئی دہلی۔ صفحہ: 191-201 
  6. ماہنامہ محدث عصر (نومبر- دسمبر 2018) (PDF) (بزبان Urdu)۔ جامعہ امام محمد انور شاہ ، دیوبند۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2019 

مزید دیکھیے ترمیم