جام پور
(جامپور سے رجوع مکرر)
جام پور (انگریزی: Jampur) ، ضلع راجن پور میں واقع ایک شہر ہے۔ یہ راجن پور اور ڈیرہ غازی خان کے درمیان واقع ہے۔تحصیل جام پور کا ہیڈ کوارٹر بھی یہیں واقع ہے۔ سرائیکی شاعر غلام رسول ڈڈا کا تعلق بھی یہیں سے ہے۔[1]
شہر | |
جام پور | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب، پاکستان |
ڈویژن | ڈیرہ غازی خان ڈویژن |
حکومت | |
رقبہ | |
• شہر | 2,322 کلومیٹر2 (897 میل مربع) |
بلندی | 103 میل (338 فٹ) |
آبادی (1998)485,051 | |
• شہر | 52,516 |
• دیہی | 432,535 |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
Calling code | 604 |
Union councils | 19 |
تفصیلات
ترمیمجامپور کا رقبہ 2,322 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 52,516 افراد پر مشتمل ہے اور 103 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔
محل وقوع
ترمیمجام پورکے شمال میں ڈیرہ غازی خان، مغرب میں کوہ سلیمان، جنوب میں راجن پور،جبکہ مشرق میں دریائے سندھ واقع ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر جام پور سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
|
|