خیر الوریٰ معروف نعت خواں سید ناصر حسین چشتی کی نعتوں، رباعیوں اور منقبتوں پر مشتمل پنجابی مجموعہ نعت ہے۔
ناصر چشتی ایک اچھے شاعر تھے
خیر الوریٰ 128 صفحات پر مشتمل کتاب ہے اسے فروری 2004ء میں نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور نے اور نوری بکڈپو امین بازار فیصل آباد نے 2004ء طبع کیا
خیر الوریٰ میں ایک حمد باری تعالیٰ 64 نعتیں جن میں سے 24اردو اور 40 پنجابی نعتیں شامل ہیں جبکہ دو دوہڑے اور ایک ذکر کلمہ شریف بھی شامل ہے اس کا انتساب سیدنا امام حسین کے نام ہے

خیر الوریٰ ،کے علاوہ نعتیہ شاعری پر مشتمل دوسرے مجموعہ ہائے کلام جن میں

نام سے بھی شائع ہو چکے ہیں ان کے متعدد ایڈیشنز بھی شائع ہو چکے ہیں۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. فہرست کتب نعت نعت لائبریری شاہدرہ،چوہدری محمد یوسف ورک۔صفحہ 151،نعت مرکز پبلیکیشنز لاہور