سنگاپور
(جمہوریہ سنگاپور سے رجوع مکرر)
1°18′N 103°48′E / 1.3°N 103.8°E
جمہوریہ سنگاپور Republic of Singapore | |
---|---|
شعار: | |
ترانہ: | |
دار الحکومت | سنگاپور (شہری ریاست) 1°17′N 103°50′E / 1.283°N 103.833°E |
سرکاری زبانیں | |
نسلی گروہ | |
مذہب | |
آبادی کا نام | Singaporean |
حکومت | وحدانی ریاست اکثریتی جماعت پارلیمانی نظام جمہوریہ |
• صدر | حلیمہ یعقوب |
لی شین لونگ | |
حلیمہ یعقوب | |
• چیف جسٹس | Sundaresh Menon |
مقننہ | پارلیمان |
رقبہ | |
• کل | 719.1 کلومیٹر2 (277.6 مربع میل)[2] (176th) |
آبادی | |
• 2016[2] تخمینہ | 5,607,300 (113 واں) |
• کثافت | 7,797/کلو میٹر2 (20,194.1/مربع میل) (تیسرا) |
جی ڈی پی (پی پی پی) | 2017[3] تخمینہ |
• کل | $508.449 بلین (39th) |
• فی کس | $90,724 (تیسرا) |
جی ڈی پی (برائے نام) | 2017[3] تخمینہ |
• کل | $311.282 بلین (41 واں) |
• فی کس | $55,252 (دسواں) |
جینی (2014) | 46.4[4] high · تیسواں |
ایچ ڈی آئی (2015) | 0.925[5] ویری ہائی · پانچواں |
کرنسی | سنگاپور ڈالر (SGD) |
منطقۂ وقت | یو ٹی سی+8 (سنگاپور معیاری وقت) |
تاریخ فارمیٹ | dd-mm-yyyy |
ڈرائیونگ سائیڈ | بائیں |
کالنگ کوڈ | +65 |
آیزو 3166 کوڈ | SG |
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی |
سنگا پور جنوب مشرقی ایشیا میں ایک چھوٹا سا ملک ہے۔ اس کا رقبہ 683 مربع کلومیٹر ہے اور اس کی آبادی تقریباً 5,703,600 ہے۔ سنگاپور کے شمال ميں ملیشيا واقع ہے جو اس کا واحد پڑوسی ہے۔ سنگاپور کے مقامی لوگ تین قسموں کے ہیں، چینی، مالے اور تامل انڈین۔ اس کے علاوہ سنگاپور کی 36% آبادی تارکین وطن کی ہے، جو کے دنیا بھر سے آئے وہے ہیں۔ سنگاپور میں مختلف زبانیں بولی جاتی ہیں جن میں انگریزی، چینی، مالے اور انگریزی شامل ہیں، تاہم انگریزی تقریباً ہر کوئی سمجھ لیتا ہے۔ سنگاپور ایک ترقی یافتہ ملک ہے اور یہی وجہ ہے کے لوگ دنیا بھر سے اس کا رخ کرتے ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Singapore Residents by Planning Area/Subzone, Age Group and Sex, جون 2000–2015"۔ Statistics Singapore۔ 2018-12-25 کو اصل (XLS) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-01-07
- ^ ا ب "Population & Land Area (Mid-Year Estimates)"۔ Statistics Singapore۔ جون 2014۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-09-25
- ^ ا ب "Singapore"۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-09-17
- ↑ "Distribution of family income – Gini Index"۔ CIA۔ 2015۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-30
- ↑ "2016 Human Development Report" (PDF)۔ United Nations Development Programme۔ 2016۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-03-23
ویکی ذخائر پر سنگاپور سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |