جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا 2004ء
جنوبی افریقہ کی قومی کرکٹ ٹیم نے 2004ء کے سیزن کے دوران سری لنکا کا دورہ کیا جس میں 4 سے 15 اگست 2004ء تک 2 ٹیسٹ کھیلے گئے۔ جنوبی افریقہ کی قیادت گریم اسمتھ نے کی جبکہ سری لنکا کی قیادت ماروان اتاپاتو نے کی۔ سری لنکا نے ایک میچ ڈرا ہونے کے ساتھ ٹیسٹ سیریز 1-0 سے جیت لی۔ [1]
جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا 2004ء | |||||
سری لنکا | جنوبی افریقہ | ||||
تاریخ | 4 – 31 اگست 2004ء | ||||
کپتان | ماروان اتاپاتو | گریم اسمتھ | |||
ٹیسٹ سیریز | |||||
نتیجہ | سری لنکا 2 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | کمارسنگاکارا (367) | گریم اسمتھ (179) | |||
زیادہ وکٹیں | چمنڈا واس (9) | شان پولاک (10) نکی بوجے (10) | |||
بہترین کھلاڑی | چمنڈا واس (سری لنکا) | ||||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | سری لنکا 5 میچوں کی سیریز 5–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | کمارسنگاکارا(247) | جیک کیلس (237) | |||
زیادہ وکٹیں | اپل چندانا (8) تلکارتنے دلشان (8) |
شان پولاک (5) | |||
بہترین کھلاڑی | کمارسنگاکارا (سری لنکا) |
دستے
ترمیمٹیسٹ | ایک روزہ بین الاقوامی | ||
---|---|---|---|
سری لنکا | جنوبی افریقا | سری لنکا | جنوبی افریقا |
ٹیسٹ سیریز
ترمیمپہلا ٹیسٹ
ترمیمدوسرا ٹیسٹ
ترمیمایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ترمیمپہلا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- جے پی ڈومنی (جنوبی افریقہ) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمتیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمپانچواں ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "South Africa in Sri Lanka, Jul - Aug 2004"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-26