جنوب ایشیائی کھیل
(جنوبی ایشیائی کھیلیں سے رجوع مکرر)
جنوب ایشیائی کھیل یا ساؤتھ ایشین گیمز (South Asian Games) جنہیں سابقہ طور پر جنوبی ایشیائی فیڈریشن کھیل یا ساؤتھ ایشین فیڈریشن گیمز اور سیف گیمز (South Asian Federation Games or SAF Games) کہا جاتا تھا، جنوبی ایشیا سے کھلاڑیوں کے درمیان ہر دو سال میں منعقد کیے جانے والی کھیلوں کے مقابلے ہیں۔ اس کے موجودہ آٹھ رکن ممالک افغانستان، بنگلہ دیش، بھوٹان، بھارت، مالدیپ، نیپال، پاکستان اور سری لنکا ہیں۔ جنوب ایشیائی کھیل اولمپک کونسل آف ایشیا (OCA) کے پانچ ذیلی علاقائی کھیلوں میں سے ایک ہے۔
ساؤتھ ایشین گیمز ایسوسی ایشن (لوگو) | |
مخفف | SAG |
---|---|
اول منعقدہ | ستمبر 1984ء کھٹمنڈو، نیپال |
سلسلہ وقوع | 2 سال |
آخر منعقدہ | 5 - 16 فروری 2016ء گوہاٹی، شیلانگ، بھارت (2019ء کھٹمنڈو، نیپام) |
مقامات
ترمیمسال | کھیل | میزبان شہر | ملک |
---|---|---|---|
1984 | I | کھٹمنڈو | نیپال |
1985 | II | ڈھاکہ | بنگلہ دیش |
1987 | III | کولکاتہ | بھارت |
1989 | IV | اسلام آباد | پاکستان |
1991 | V | کولمبو | سری لنکا |
1993 | VI | ڈھاکہ | بنگلہ دیش |
1995 | VII | چینائی | بھارت |
1999 | VIII | کھٹمنڈو | نیپال |
2004 | IX | اسلام آباد | پاکستان |
2006 | X | کولمبو | سری لنکا |
2010 | XI | ڈھاکہ | بنگلہ دیش |
2016 | XII | گوہاٹی, شیلانگ [1] | بھارت |
2018 | XIII | کھٹمنڈو | نیپال |
طلائی تمغا تعداد
ترمیمملک | مجموعی طور پر چیمپیئن | دوم طلائی | سوم طلائی |
---|---|---|---|
بھارت | |||
پاکستان | |||
سری لنکا | |||
نیپال | |||
بنگلادیش |
جدول تمغا جات
ترمیمدرجہ | این او سی | حصہ لیا | طلائی | چاندی | کانسی | کل |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | بھارت | 12 | 1088 | 632 | 326 | 2046 |
2 | پاکستان | 12 | 323 | 412 | 393 | 1128 |
3 | سری لنکا | 12 | 210 | 351 | 553 | 1114 |
4 | نیپال | 12 | 79 | 122 | 272 | 473 |
5 | بنگلادیش | 12 | 67 | 177 | 403 | 647 |
6 | افغانستان | 3 | 20 | 25 | 54 | 99 |
7 | بھوٹان | 12 | 2 | 16 | 53 | 71 |
8 | مالدیپ | 12 | 0 | 3 | 9 | 12 |
بیرونی روابط
ترمیم- سرکاری ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ southasiangames.org (Error: unknown archive URL)
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "12th SAF Games Mantle Falls on State"۔ The New Indian Express۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2014