جونپور، اترپردیش

جونپور، اترپردیش (انگریزی: Jaunpur, Uttar Pradesh) بھارت کا ایک تاریخی شہر جو مشرقی اترپردیش میں واقع ہے۔[1]

جونپور، اترپردیش
Sheeraz-e-Hind
شہر
Shahi bridge, Jaunpur
Shahi bridge, Jaunpur
عرفیت: شیراز ہند
ملکبھارت
ریاستاتر پردیش
ضلعJaunpur
قیام1359
قائم ازفیروز شاہ تغلق
وجہ تسمیہمحمد بن تغلق, whose given name was Jauna Khan
حکومت
 • مجلسمیونسپل کارپوریشن
رقبہ
 • کل4,038 کلو میٹر2 (1,559 مربع میل)
بلندی82 میل (269 فٹ)
آبادی (2011)
 • کل4,476,072
 • درجہ43 in UP
 • کثافت1,108/کلو میٹر2 (2,870/مربع میل)
زبانیں
 • دفتریہندی, اردو
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
انسانی جنسی تناسب1000 males per 1018 females مذکر/مؤنث

تفصیلاتترميم

جونپور، اترپردیش کا رقبہ 4,038 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 4,476,072 افراد پر مشتمل ہے اور 82 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔ ضلع جونپور میں 6 تحصیل ہیں صدر،شاہگنج،بدلاپور،کیراکت،مڑیاہوں اور مچھلی شہر

تعلیمترميم

جونپور شہر اور تعلیم کا رشتہ بہت پرانا ہے جونپور مملکت کے شاہ ابراہیم شرقی کے زمانہ میں جونپور علم و فن کا مرکز بن چکا تھا بڑے بڑے علما کی خانقاہیں اور مدارس اسلامیہ قائم ہو چکے تھے اس لیے مغل بادشاہ اورنگزیب عالمگیر نے اس شہر کو شیراز ہند کا نام دیا تھا مشہور کالج اور یونیورسٹیاں

  • ویربہادرسنگھ پوروانچل یونیورسٹی جونپور
  • تلک دھاری سنگھ پی جی کالج جونپور
  • رضوی حس شیعہ پی جی کالج جونپور
  • محمد حسن پی جی کالج جونپور
  • فریدالحق میموریل ڈگری کالج صبرحد جونپور

تاریخی عمارتیںترميم

  • شاہی جامع مسجد جونپور
  • شاہی اٹالہ مسجد
  • شاہی لال دروازہ مسجد
  • شاہی چار انگل مسجد
  • شاہی قلعہ جونپور
  • مقبرہ فیروز شاہ تغلق
  • مقبرہ شرقی
  • شاہی عیدگاہ
  • شیتلا چوکیہ دھام
  • شاہی تالاب کھیتاسرائے جونپور

مشہور مدارس اسلامیہترميم

  • جامعہ حسینیہ لال دروازہ جونپور
  • ریاض العلوم چوکیہ گورینی
  • جامعہ فاروقیہ صبرحد
  • ضیاء العلوم مانیکلاں
  • اعجاز العلوم کھیتاسرائے

قابل ذکر شخصیاتترميم

  • ملا محمود جونپوری
  • مولانا شیخ یونس جونپوری
  • مولانا عبدالحلیم جونپوری
  • مفتی منظور احمد مظاہری
  • مفتی محمد حنیف جونپوری
  • مولانا ابوذر عبدالرب مدنی
  • مولانا امتیازاحمدشیرازی ندوی
  • ڈاکٹر ریحان اختر قاسمی
  • مولانا کرامت علی
  • مولانا احمد شمیم صاحب جونپوری
  • مولانا اویس صاحب قاسمی جونپوری
  • مولانا نثار احمد صاحب قاسمی جونپوری
  • مولانا محمد شجاع ندوی جونپوری
  • مولانا محمد اکرم ندوی
  • مولانا محمد زید قاسمی جونپوری

آمدورفتترميم

  • نزدیکی ایئرپورٹ لال بہادر شاستری انٹرنیشنل ہوائی اڈا بابت پور جو شہر سے تقریباً 35 کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے
  • جونپور ریلوے اسٹیشن اور جونپور سٹی ریلوے اسٹیشن شہر جن کے ذریعے ہندوستان کے اکثروبیشتر علاقے کے لیے آمدورفت کی سہولت ہے
  • جونپور بس اسٹیشن سے اترپردیش کے سبھی بڑے شہروں سمیت قومی راجدھانی دہلی کے لیے بسوں کی سہولت ہے

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Jaunpur, Uttar Pradesh".