جون 2020ء میں وفیات
یہ جون 2020ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔
تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے :
- نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔
فہرست
ترمیم- 23 جون – عزیز الرحمن ہزاروی، پاکستانی سیاست دان اور عالم۔
- 22 جون – طالب جوہری، پاکستانی شیعہ خطیب۔
- 17 جون – عبد التواب صدیقی، پاکستانی سنی عالم دین۔
- 10 جون – عبد الرزاق بھترالوی، پاکستانی سنی مفسر و مفتی
- 3 جون – عطا محمد بھنبھرو، پاکستانی سندھی قوم پرست مورخ۔
- 2 جون – غلام مرتضی بلوچ، پاکستانی سیاست دان، کووڈ-19۔
- 2 جون – اوم پرکاش ملک، بھارتی اردو شاعر۔
- 1 جون – آصف فرخی، پاکستانی مصنف۔
- 1 جون – واجد، بھارتی گلوکار، گردوں کی بیماری، کووڈ-19۔