جبوتی (عربی: جيبوتي) سرکاری نام جمہوریہ جبوتی قرن افریقہ کا ایک ملک ہے۔ جبوتی مشرقی افریقہ میں واقع ایک ملک ہے، جس کی سرحدیں شمال میں اریتریا، مغرب اور جنوب میں ایتھوپیا، جنوب مشرق میں صومالیہ، بحیرہ احمر اور خلیج عدن سے ملتی ہیں۔ صرف 23 ہزار مربع کلومیٹر میں پھیلے اس ملک کی آبادی آٹھ لاکھ سے کچھ زیادہ ہے۔ اس کا دار الحکومت جبوتی (شہر) ہے۔ ملک کی آبادی کا پانچواں حصہ بین الاقوامی سطح پر خط افلاس کے نیچے یعنی 1.25 ڈالر فی دن سے کم آمدنی حاصل کرتا ہے۔

جبوتی
جبوتی
جبوتی
پرچم
جبوتی
جبوتی
نشان

 

شعار
(عربی میں: اتحاد، مساواة، سلام ویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 11°48′00″N 42°26′00″E / 11.8°N 42.433333°E / 11.8; 42.433333   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
رقبہ 23200 مربع کلومیٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دارالحکومت جبوتی   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان فرانسیسی ،  عربی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی 1152944 (2023)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خواتین
533626 (2019)[3]
541471 (2020)[3]
548890 (2021)[3]
556264 (2022)[3]  سانچہ:مسافة ویکی ڈیٹا پر (P1540) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مرد
540367 (2019)[3]
548686 (2020)[3]
556667 (2021)[3]
564584 (2022)[3]  سانچہ:مسافة ویکی ڈیٹا پر (P1539) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حکمران
اعلی ترین منصب اسماعیل عمر جلیہ (8 مئی 1999–)  ویکی ڈیٹا پر (P35) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سربراہ حکومت عبد القادر کمیل محمد (1 اپریل 2013–)  ویکی ڈیٹا پر (P6) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 23 جون 1977  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر 18 سال   ویکی ڈیٹا پر (P3000) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+03:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمت دائیں [4]  ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیم dj.   ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2 DJ  ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ +253  ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

تاریخ

ترمیم

جمہوریہ جبوتی نے فرانس سے اپنی آزادی 27 جون 1977 کو حاصل کی ـ سنہ 1977 سے پہلے جبوتی "فرانسیسی صومالی لینڈ" کا حصہ تھاـ یہاں کے خانہ بدوش قبیلوں نے شاعری اور کہانیوں میں ہزاروں سال کی تاریخ وقف کی ہوئی ہےـ جزیرہ نمائے عرب کی نزدیکی کی وجہ سے جبوتی میں اسلام باقی افریقہ سے پہلے آیاـ

جبوتی میں مسلمانوں کی اکثریت ہے (94 فیصد) ـ ہر مسلمان ملک کی طرح جبوتی کے ہر شہر اور گاؤں میں مسجد ہوتی ہےـ اس کے علاوہ مزاروں پر جانے کی بھی روایت ہےـ ان میں سب سے مشہور شیخ ابو یزید کا مزار ہے جو گودا کی پہاڑوں میں واقع ہےـ

جبوتی کی سب سے بڑی اقلیت مسیحیت کے پیروکاروں کی ہےـ

انتظامی تقسیم

ترمیم
جبوتی علاقہs
علاقہ رقبہ (کلومیٹر2) آبادی دار الحکومت
علی صبیح علاقہ،

(Région d'Ali Sabieh)

2,200 75,005 علی صبیح
ارتا علاقہ,

(Région d'Arta)

1,800 69,047 ارتا
دخیل علاقہ،

(Région de Dikhil)

7,200 80,023 دخیل
جبوتی علاقہ،

(Ville de Djibouti)

200 604,013 جبوتی
اوبوک علاقہ،
(Région d'Obock)
4,700 40,128 اوبوک
تاجورہ علاقہ،

(Région de Tadjourah)

7,100 79,567 تاجورہ

آب و ہوا

ترمیم
آب ہوا معلومات برائے جبوتی شہر
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
بلند ترین °س (°ف) 34
(93)
34
(93)
37
(99)
38
(100)
44
(111)
47
(117)
47
(117)
47
(117)
44
(111)
39
(102)
36
(97)
34
(93)
47
(117)
اوسط بلند °س (°ف) 29
(84)
29
(84)
31
(88)
32
(90)
34
(93)
37
(99)
41
(106)
39
(102)
36
(97)
33
(91)
31
(88)
29
(84)
33.4
(92.2)
اوسط کم °س (°ف) 23
(73)
24
(75)
25
(77)
26
(79)
28
(82)
30
(86)
31
(88)
29
(84)
29
(84)
27
(81)
25
(77)
23
(73)
26.7
(79.9)
ریکارڈ کم °س (°ف) 19
(66)
18
(64)
21
(70)
21
(70)
21
(70)
23
(73)
22
(72)
22
(72)
23
(73)
21
(70)
18
(64)
17
(63)
17
(63)
اوسط بارش مم (انچ) 10
(0.39)
13
(0.51)
25
(0.98)
13
(0.51)
5
(0.2)
0
(0)
3
(0.12)
8
(0.31)
8
(0.31)
10
(0.39)
23
(0.91)
13
(0.51)
131
(5.14)
اوسط بارش ایام 3 2 2 1 1 0 1 1 1 1 2 2 17
ماخذ: BBC Weather[5]

سب سے بڑے شہر

ترمیم

جغرافیہ

ترمیم

فہرست متعلقہ مضامین جبوتی

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1.     "صفحہ جبوتی في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2024ء 
  2. https://data.who.int/countries/262 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 نومبر 2024
  3. ^ ا ب ناشر: عالمی بینک ڈیٹابیس
  4. http://chartsbin.com/view/edr
  5. "BBC Weather : Djibouti"۔ 2018-12-25 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولا‎ئی 2012