جینیفر ونگٹ (انگریزی: Jennifer Winget) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔[4][5] اس نے کئی بھارتی ٹی وی پروگراموں میں کام کیا ہے۔[6][7][8]

جینیفر ونگٹ
Jennifer Winget at the 25th SOL Lions Gold Awards 2018 (15) (cropped).jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 30 مئی 1985 (36 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گوری گاؤں  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of India.svg بھارت[3]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات ووین دسینا (2022–)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ اور ادکارہ،  ٹیلی ویژن اداکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کیریئرترميم

جینیفر نے اپنے کیریئر کی شروعات 12 سال کی عمر میں بطور بچی پیشہ ور فن کار راجا کو رانی سے پیار ہو گیا فلم سے کی۔،[9] اس کے بعد اس نے 14 سال کی عمر میں کچھ نہ کہو فلم میں بطور بچی فن کار اپنی پہچان قائم کی۔[10] اس کے بعد اپنی نوجوان عمر میں اس نے کئی مختلف ٹی وی شوز میں کام کیا۔[10][11][12]

اس نے سرسوتی چندر ومیں اپنے کردار کے لیے انڈین ٹیلی ویژن اکیڈمی ایوارڈز برائے بہترین تنقید نگار اداکاہ کے لیے جیتا۔[13] "ایسٹرن آئی" میگزین میں جینیفر کو 2012ء میں، ایشیا کی سب سے زیادہ سیکسی عورتوں کی فہرست میں 21واں نمبر دیا گیا۔[14] جینیفر نے سونی انٹرٹینمنٹ ٹیلی وژن چینل پر رومانٹک تجسس خیز بے حد میں مایا کا منفی کردار ادا کیا۔[15]

نجی زندگیترميم

جینیفر کی ماں پنجابی اور باپ مہاراشٹری مسیحی ہے۔ جینیفر کا بیاہ 9 اپریل، 2012ء کو کرن سنگھ گروور کے ساتھ ہوا۔[16][17] نومبر 2014ء میں، ونگٹ اور کرن الگ ہو گئے۔[18][19]

میڈیا میںترميم

برطانوی اخبار ایسٹرن آئی نے اس کا نام ”پچاس Sexiest ایشیائی خواتین“ کی فہرست میں رکھا۔ 2013ء میں ایسٹرن آئی نے اس کا نام پندرہویں نمبر پر رکھ دیا۔[20] ریڈکلف کی جانب سے اسے ”ٹیلی ویژن کی دس کامیاب اداکاراؤں“ کی فہرست میں شامل کیا گیا۔[21] ایک مردوں کی لائف اسٹائل ویب سائٹ MensXP.com نے بھی اسے 35 Hottest Actresses In Indian Television کی فہرست میں شامل کیا۔[22]

فلمیںترميم

سال نام کردار حوالے
1995ء اکیلے ہم اکیلے تم جوان بچی [23]
1997ء راجا کی آئے گی برات اسکول کی بچی [23]
2000ء راجا کو رانی سے پیار ہوگیا تنُو (بچی) [24]
2003 کچھ نہ کہو پوجا (بچی) [25]
2018 پھر سے۔۔۔ کاجل کپور [26]

ٹیلی وژنترميم

سال نام کردار حوالے
2000-04 شکا لکا بوم بوم پیا [27]
2001-05 کُسم سمرن [27]
2003-05 کوئی دل میں ہے پریتی [28]
2003-08 کسوٹی زندگی کی سنیہا بجاج [29]
2006-07 کیا ہوگا نمو کا نتاشا [30]
2006-09 سنگم گنگا ساگر بھاٹیا [31]
2007 کہیں تو ہوگا سویتلانا [27]
2008-09 کرتکا کرتکا [32]
2009 دیکھ انڈیا دیکھ میزبان [33]
2009 لافٹر کے پٹاکھے میزبان [34]
2009 کامیڈی سرکس 3 شریک مقابلہ [35]
2009 ذرا نچ کے دکھا 2 میزبان [36]
2009 پرفیکٹ برائڈ فنالے پرفارمر [37]
2009-10 دل مل گئے ڈاکٹر ردھیما گپتا [38]
2011 زور کا جھٹکا: ٹوٹل وائپ آؤٹ شریک مقابلہ [39]
2011 کامیڈی کا مہا مقابلہ میزبان [40]
2011 نچلے وے ودھ سروج خان فنالے میزبان [41]
2012 تیری میری لو اسٹوریز نیتی [42]
2012 اسٹار دیوالی میزبان [43]
2013–14 سرسوتی چندر کُمد سرسوتی چندر ویاس [44]
2014 اسٹار ہولی مستی گلال کی میزبان [45]
2015 دشہرا-جیتر سچائی کی میزبان [46]
2016–2017 بے حد مایا مہروترا [47]
2018 بے پناہ زویا صدیقی [48]
2019 بے حد 2 مایا [49]

ایوارڈز اور نامزدگیترميم

سال ایوارڈ قسم/ نامزد کام نتیجہ حوالہ
2007 انڈین ٹیلی ایوارڈ بہترین معاون اداکارہ کسوتی زندگی کے نامزد
2013 زی گولڈ ایوارڈز سب سے فِٹ دستیاب نہیں فاتح [50]
انڈین ٹیلی وژن اکیڈمی ایوارڈز بہترین اداکارہ (ڈراما) سرسوتی چندر فاتح [51]
بہترین اداکارہ (مشہور) نامزد
2014 انڈین ٹیلی ایوارڈ بہترین اداکارہ (جیوری) فاتح
مرکزی کردار میں بہترین اداکارہ نامزد
2016 ایشی ویوژن ٹیلی ویژن ایوارڈ بہترین اداکارہ فاتح
2017 لائنز گولڈ ایوارڈز بہترین اداکارہ (جیوری) بے حد فاتح [52]
انڈین ٹیلی وژن اکیڈمی ایوارڈز فاتح [53]
2018 زی گولڈ ایوارڈز بہترین اداکارہ (جیوری) بے پناہ فاتح [54]
انڈین ٹیلی وژن اکیڈمی ایوارڈز بہترین اداکارہ (مشہور) نامزد
بہترین اداکارہ (ڈراما) نامزد
2019 لائنز گولڈ ایوارڈز بہترین اداکارہ (مشہور) فاتح
انڈین ٹیلی ایوارڈ مرکزی کردار میں بہترین اداکارہ فاتح [55]
بہترین جوڑی نامزد
2020 فلم فیئر او ٹی ٹی ایوارڈ بہترین اداکارہ (ڈراما) کوڈ ایم نامزد [56]

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm1764355 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جولا‎ئی 2016
  2. بنام: Jennifer Winget — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/225477
  3. https://timesofindia.indiatimes.com/topic/jennifer-winget — اخذ شدہ بتاریخ: 5 جولا‎ئی 2018
  4. "Jennifer Winget: I will never do 'Bigg Boss'". 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2018. 
  5. "Gear up for a dramatic twist in Beyhadh, watch promo of the special episode". 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2018. 
  6. "Mixing cultures: Jennifer Winget – The Times of India". Timesofindia.indiatimes.com. 24 اگست 2007. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 2 اگست 2014. 
  7. Tiwari، Vijaya (17 اکتوبر 2012). "Only Jennifer can keep me straight: KSG". indiatimes.com. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 7 اپریل 2014. 
  8. "I'm God's favourite child: Jennifer Winget". Hindustan Times. 8 اگست 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 2 اگست 2014. 
  9. Mehrotra، Mohini (2007-08-17). "Sarees, not mini skirts for Jennifer". The Times of India. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2008. 
  10. ^ ا ب Unnithan، Chitra (2007-08-14). "'I never plan things,' Jennifer". The Times of India. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2008. 
  11. K، Prema (2007-07-23). "Star Plus to expand primetime with launch of 'Sangam'". Indian Television. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2008. 
  12. Roy، Priyanka (2007-08-20). "She spreads her wings". The Telegraph (Calcutta). 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2008. 
  13. "Karan Singh Grover, Devoleena bag top honours at ITA awards". in.com. 24 اکتوبر 2013. 10 جنوری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 7 اپریل 2014. 
  14. "Priyanka Chopra named world's sexiest Asian woman". Archive.mid-day.com. 6 دسمبر 2012. 16 ستمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 8 اگست 2014. 
  15. "Watch: Kushal Tandon saves Jennifer Winget from fire on Beyhadh sets". 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2018. 
  16. Karan Singh Grover's link ups – Karan Singh Grover's link-ups | The Times of India
  17. Maheshwari، Neha (22 اپریل 2012). "I've no strategies to keep Karan tied down: Jennifer Winget". indiatimes.com. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 7 اپریل 2014. 
  18. Bajwa، Dimpal (9 دسمبر 2014). "Karan Singh Grover confirms divorce with Jennifer Winget on Twitter". Indian Express. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 15 دسمبر 2014. 
  19. "Jennifer admits her marriage to Karan Singh Grover is over". 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2014. 
  20. "Katrina is the World's Sexiest Asian Woman; TV actresses Drashti, Sanaya, Nia, Jennifer, Asha too top the list". Telly Chakkar. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2018. 
  21. "Television's Top 10 Actresses". Rediff. 2 جولائی 2014. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 3 مئی 2017. 
  22. "35 Hottest Actresses In Indian Television". MensXP.com. 2 مئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. 
  23. ^ ا ب "Trivia: Before Phir Se, Jennifer Winget Has Been A Part Of As Many As 6 Films". desimartini. 19 February 2019. اخذ شدہ بتاریخ 19 مئی 2019. 
  24. "Raja Ko Rani Se Pyar Ho Gaya(2000)". بالی وڈ ہنگامہ. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2018. 
  25. "Phir Se(2015)". بالی وڈ ہنگامہ. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2018. 
    "Kunal Kohli to make his Bollywood debut with Jennifer Winget in 'Phir Se!'". دی ٹائمز آف انڈیا. 2014-10-13. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2018. 
  26. Iyengar، Anusha. "Jennifer Winget and Kunal Kohli's debut film Phir Se to be aired on Netflix". اخذ شدہ بتاریخ 09 جون 2018. 
  27. ^ ا ب پ
  28. "Sony to debut Balaji's next 'Kkoi Dil Mein Hai'". MUMBAI: Indian Television Dot Com Pvt Ltd. 29 نومبر 2003. 18 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 4 اکتوبر 2014. 
  29. "'My man should be like Richard Gere'". دی ٹائمز آف انڈیا. 2007-08-10. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2018. 
  30. "Jennifer Winget to romance filmmaker Kunal Kohli". دی ٹائمز آف انڈیا. 2014-10-03. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2018. 
  31. "Sangam hoga ki nahi?". ہندوستان ٹائمز. 2008-06-09. 1 جنوری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. 
  32. "Balaji ready with 9 new shows across channels". Indiantelivision.org. 2004-08-13. 1 جنوری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. 
  33. "Jennifer replaces Shweta on Dekh India Dekh". oneindia.in. 10 جولائی 2009. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 7 اپریل 2014. 
  34. "It's not funny, 'Laughter Ke Phatke' going off air?". msn.com. 13 جنوری 2010. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 7 اپریل 2014. 
  35. "Comedy Circus returns with 'Teen Ka Tadka'". indiatimes.com. 22 اکتوبر 2009. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 7 اپریل 2014.  الوسيط |archiveurl= و |archive-url= تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط |archivedate= و |archive-date= تكرر أكثر من مرة (معاونت);
  36. Dubey، Rachana (8 مئی 2010). "Entry, exit!". hindustantimes.com. 19 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 7 اپریل 2014. 
  37. "Perfect Bride Rumpa weds Hitesh on TV". دی ٹائمز آف انڈیا. 2014-12-09. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2018. 
  38. "Telly heartthrobs' soapy ride to success". دی ٹائمز آف انڈیا. 2014-09-27. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2018.  الوسيط |archiveurl= و |archive-url= تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط |archivedate= و |archive-date= تكرر أكثر من مرة (معاونت)
  39. "Anchor effect". hindustantimes.com. 21 جون 2009. 19 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 7 اپریل 2014. 
  40. "There is no question of being overshadowed by the stars in Comedy ka maha muqabla : Jennifer Winget". yahoo.com. 23 مارچ 2011. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 7 اپریل 2014. 
  41. "Jennifer Winget Sunil Grover Genelia Saroj Khan On Shooting Sets Of Dance Reality Show Nachle Ve At RK Studios In Mumbai 2". rediff.com. 22 دسمبر 2011. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 7 اپریل 2014. 
  42. "Jennifer Winget returns acting with a telefilm". ہندوستان ٹائمز. 24 اگست 2014. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2018. 
  43. "Celebrity galore on Star Plus' 'Star Diwali'". دی ٹائمز آف انڈیا. 29 اکتوبر 2012. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2018.  الوسيط |archiveurl= و |archive-url= تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط |archivedate= و |archive-date= تكرر أكثر من مرة (معاونت);
  44. Maheshwri، Neha (25 فروری 2013). "Saraswatichandra: A lavish love story". indiatimes.com. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 7 اپریل 2014. 
  45. "TV celebs celebrate waterless Holi". indiatimes.com. 2014-03-12. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2018. 
  46. "Rithvik, Jennifer to co-host 'Dussehra – Jeet Sachchai Kee'". 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2016. 
  47. "'Behad' is a good change for me:Jennifer Winget". دی ٹائمز آف انڈیا. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 2 مئی 2016. 
  48. "Jennifer Winget and Sehban Azim get intimate in upcoming TV show Adhura Alvida". دی ٹائمز آف انڈیا. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 23 اگست 2017. 
  49. "Jennifer Winget confirms being part of Beyhadh 2". The Indian Express (بزبان انگریزی). 21 August 2019. اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2019. 
  50. "Boroplus Gold Awards 2013 Winners List". Oneindia.in. 22 July 2013. 
  51. "Indian Television Academy Awards". weebly.com. اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2015. 
  52. "23rd Lions Gold Awards Winner List". 11 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 02 فروری 2020. 
  53. "ITA Awards 2017 winners list: Jennifer Winget, Vivian Dsena and Nakuul Mehta take home the trophies". The Indian Express (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 09 جولا‎ئی 2018. 
  54. "Gold Awards 2018 complete winners list: Jennifer Winget, Surbhi Jyoti, Surbhi Chandna take home the trophies". Bollywood Life. 20 June 2018. 
  55. Parismita Goswami (21 March 2019). "ITA Awards 2019 winners' list: Jennifer, Parth, Erica and others walk away with trophies". International Business Times. اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2019. 
  56. "Nominees for the Flyx Filmfare OTT Awards". filmfare.com (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 17 دسمبر 2020.