جے رام رمیش (انگریزی: Jairam Ramesh) (ولادت: 9 اپریل 1954ء) بھارتی سیاست دان اور ماہر معیشت ہیں۔ ان کا سیاسی تعلق انڈین نیشنل کانگریس سے ہے۔وہ ریاست آندھرا پردیش سے رکن پارلیمان ہیں اور 2004ء سے ہی راجیہ سبھا میں اندھرا پردیش کی نمائیندگی کر رہے ہیں۔ جولائی 2011ء میں ان کو کابینہ بھارت کا رکن بنایا گیا اور وزارت دیہی ترقی، حکومت ہند کی باگ ڈور ان کے ہاتھ میں دی گئی۔ اس کے علاوہ وہ وزارت آب رسانی و حفظان صحت، حکومت ہند، وزارت جنگلات، ماحولیات و موسمی تبدیلی، حکومت ہند کے بھی وزیر رہ چکے ہیں۔و2وو3وو4وو5وو6و

جے رام رمیش
Jairam Ramesh تفصیل= Jairam Ramesh in گرو گرام in 2009
Jairam Ramesh تفصیل= Jairam Ramesh in گرو گرام in 2009

رکن پارلیمان از راجیہ سبھا برائے کرناٹک
آغاز منصب
1 جولائی 2016
ایانور منجوناتھ، بی جے پی
 
وزیر دیہی ترقی
مدت منصب
13 جولائی 2011 – 26 مئی 2014
وزیر اعظم منموہن سنگھ
ویلاسراؤ دیشمکھ
گوپی ناتھ منڈے
وزیر جنگلات، ماحولیات و موسمی تبدیلی
مدت منصب
مئی 2009 – 12 جولائی 2011
وزیر اعظم منموہن سنگھ
منموہن سنگھ
جینتی نتارجن
رکن پارلیمان (راجیہ سبھا) برائے آندھرا پردیش
مدت منصب
جون 2004 – 21 جون 2016
معلومات شخصیت
پیدائش 9 اپریل 1954ء (70 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چیکماگلور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش New Delhi
شہریت بھارت [1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب ہندو مت
جماعت انڈین نیشنل کانگریس   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی بمبئی
میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی
جامعہ کارنیگی میلون   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہر معاشیات ،  سیاست دان [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ذاتی زندگی

ترمیم

جے رام رمیش کی پیدائش 9 اپریل 1954ء میں چیکماگلور، کرناٹک،بھارت میں ہوئی۔ان کے والد سی کے رمیش اور والدہ سری دیوی رمیش ہیں۔ والد آئی آئی ٹی ممبئی میں سول انجیئرنگ کے پروفیسر تھے۔و3وو4و وہ خود ہو ہندو اور بدھ مت کا ماننے والا بتاتے ہیں اور ہندو بدھ کا لفظ اختیار کرتے ہیں۔و3و ان کی شادی 26 جوری 1981ء کو کے آر جیا شری سے 26 جنوری 1981ء میں ہوئی۔ ابھی وہ اپنی اہلیہ کے ساتھ لودھی باغ، راجیش پائلٹ مالگ، نئی دہلی میں مقیم ہیں۔ ان کا مستقل گھر خیرت آباد، حیدرآباد، دکن، تلنگانہ میں ہے۔و5و

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
  2. عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/03356809X — اخذ شدہ بتاریخ: 11 مئی 2020