حسن علی (کرکٹر)

(حسن علی (کرکٹ کھلاڑی) سے رجوع مکرر)

حسن علی ایک پاکستانی کرکٹر ہے۔[1] اس نے فرسٹ کلاس کرکٹ کا آغاز سیالکوٹ کے لیے 2013ء میں کیا[2] اور بین الاقوامی کرکٹ کا آغاز پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کی طرف سے اگست 2016ء میں کیا۔[3]

حسن علی
Hasan Ali
ذاتی معلومات
پیدائش 7 فروری 1994ء (عمر 24 سال)

منڈی بہاؤالدین، پنجاب، پاکستان
بلے بازی دائیں ہاتھ
گیند بازی دایاں بازو درمیانہ تیز
حیثیت گیند بازی
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 228) 10 مئی 2017  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
ایک روزہ پہلا (کیپ 209) 18 اگست 2016  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ایک روزہ 18 جون 2017  بمقابلہ  بھارت
ایک روزہ شرٹ نمبر. 32
پہلا ٹی20 (کیپ 71) 7 ستمبر 2016  بمقابلہ  انگلستان
آخری ٹی20 2 اپریل 2017 ا بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
قومی کرکٹ
سال ٹیم
2016–تاحال پشاور زلمی (اسکواڈ نمبر. 27)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ ٹوئنٹی20
میچ 1 21 7
رنز بنائے 23 37 0
بیٹنگ اوسط - 7.40 -
سنچریاں/ففٹیاں - 0/0 -
ٹاپ اسکور 15* 13 0
گیندیں کرائیں 222 1044 150
وکٹیں 3 42 10
بولنگ اوسط 18.33 22.66 19.70
اننگز میں 5 وکٹ - 2 0
میچ میں 10 وکٹ - 0 0
بہترین بولنگ 3/33 5/38 3/49
کیچ/سٹمپ 1/- 5/- 1/-
ماخذ: Cricinfo, 18 جون 2017

حوالہ جاتترميم

  1. "Hasan Ali"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ کردہ بتاریخ 24 November 2015۔ 
  2. "Quaid-e-Azam Trophy, Group I: Lahore Ravi v Sialkot at Lahore, Oct 23-25, 2013"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ کردہ بتاریخ 18 June 2017۔ 
  3. "Pakistan tour of England and Ireland, 1st ODI: Ireland v Pakistan at Dublin (Malahide), Aug 18, 2016"۔ ESPNcricinfo (ESPN Sports Media)۔ 18 August 2016۔ اخذ کردہ بتاریخ 18 August 2016۔ 

بیرونی روابطترميم