حسن علی (کرکٹر)

(حسن علی ( کرکٹ کھلاڑی) سے رجوع مکرر)

حسن علی ایک پاکستانی کرکٹر ہے۔ [1] اس نے فرسٹ کلاس کرکٹ کا آغاز سیالکوٹ کے لیے 2013ء میں کیا[2] اور بین الاقوامی کرکٹ کا آغاز پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کی طرف سے اگست 2016ء میں کیا۔[3]

حسن علی
Hasan Ali
ذاتی معلومات
پیدائش 7 فروری 1994 (1994-02-07) ‏(23)
منڈی بہاؤالدین، پنجاب، پاکستان
بلے بازی انداز دائیں ہاتھ
گیند بازی انداز دایاں بازو درمیانہ تیز
کردار گیند بازی
بین الاقوامی معلومات
قومی ٹیم
صرف ٹیسٹ (کیپ 228) 10 مئی 2017 بمقابلہ ویسٹ انڈیز
ایک روزہ بین الاقوامی آغاز (کیپ 209) 18 اگست 2016 بمقابلہ آئرلینڈ
آخری ایک روزہ بین الاقوامی 18 جون 2017 بمقابلہ بھارت
ایک روزہ بین الاقوامی
شرٹ نمبر
32
ٹی 20 آغاز (کیپ 71) 7 ستمبر 2016 بمقابلہ انگلستان
آخری ٹی 20 2 اپریل 2017 بمقابلہ ویسٹ انڈیز
قومی ٹیم معلومات
سال ٹیم
2016–تاحال پشاور زلمی (squad no. 27)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ ٹوئنٹی20
میچ 1 21 7
رنز بنائے 23 37 0
بیٹنگ اوسط - 7.40 -
سنچریاں/ففٹیاں - 0/0 -
ٹاپ اسکور 15* 13 0
گیندیں کرائیں 222 1044 150
وکٹیں 3 42 10
بولنگ اوسط 18.33 22.66 19.70
اننگز میں 5 وکٹ - 2 0
میچ میں 10 وکٹ - 0 0
بہترین بولنگ 3/33 5/38 3/49
کیچ/سٹمپ 1/- 5/- 1/-
ماخذ: Cricinfo، 18 جون 2017


حوالہ جاتترميم

  1. "Hasan Ali". ESPN Cricinfo. اخذ کردہ بتاریخ 24 November 2015. 
  2. "Quaid-e-Azam Trophy, Group I: Lahore Ravi v Sialkot at Lahore, Oct 23-25, 2013". ESPN Cricinfo. اخذ کردہ بتاریخ 18 June 2017. 
  3. "Pakistan tour of England and Ireland, 1st ODI: Ireland v Pakistan at Dublin (Malahide), Aug 18, 2016". ESPNcricinfo (ESPN Sports Media). 18 August 2016. http://www.espncricinfo.com/ci/engine/match/913649.html۔ اخذ کردہ بتاریخ 18 August 2016. 

بیرونی روابطترميم