این اے۔236 کراچی شرقی۔II
(حلقہ این اے۔253 سے رجوع مکرر)
حلقہ. این اے۔236 کراچی شرقی۔II پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ یہ سنہ 2018ء میں این اے۔253 (کراچی-15) کی تقسیم کے بعد وجود میں آیا تھا۔
این اے۔236 کراچی شرقی۔II | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | کراچی ضلع شرقی کا گلشن اقبال ٹاؤن (جزوی) اور فیصل کنٹونمنٹ ایریا۔ |
ووٹر | 542,409 [1] |
حلقہ | |
قائم شدہ | 2018ء |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔252 کراچی۔XlV اور این اے۔253 کراچی۔XV (2002 سے 2013) |
انتخابات 2008
ترمیماس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔
نتیجہ
ترمیمسید حیدر عباس رضوی نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[2]
انتخابات 2013
ترمیمعام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔[3]
انتخابات 2018
ترمیمجماعت | امیدوار | ووٹ | % | ||
---|---|---|---|---|---|
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان | سید علی رضا عابدی | 082 24 | |||
پاکستان تحریک انصاف | عمران خان | 358 91 | |||
پاکستان پیپلز پارٹی | شہلا رضا | 631 10 | |||
پاک سر زمین پارٹی | محمد مزمل قریشی | 3641 | |||
متحدہ مجلس عمل | محمد اسامہ رضی خان | 214 16 | |||
پاکستان مسلم لیگ (ن) | شیخ محمد شاہ جہاں | 7912 | |||
مہاجر قومی موومنٹ (حقیقی) | سید کامران علی رضوی | 115 | |||
تحریک لبیک پاکستان | سید نواز الہدیٰ | 6489 | |||
پیپلز موومنٹ آف پاکستان | انور احمد فاروقی | 37 | |||
اللہ اکبر تحریک | مزمل اقبال ہاشمی | 1127 | |||
پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی | عبد الوہاب | 483 | |||
آزاد (سیاست دان) | محمد ایاز موتی والا | 110 | |||
آزاد (سیاست دان) | محمد کامران خان | 50 | |||
آزاد (سیاست دان) | سید آصف رضا | 082 24 | |||
کؙل ڈالے گئے ووٹ | |||||
Total votes | 695,588 | 100 | |||
فاتح امیدوار کی عددی برتری |
نتیجہ: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان 91358 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
ضمنی انتخابات 2018
ترمیمضمنی انتخابات 2018: این اے۔243 کراچی شرقی۔ll، اکتوبر، 2018
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
عالمگیر خان | پاکستان تحریک انصاف | 37,035 |
عامر ولی الدین چشتی | متحدہ قومی موومنٹ پاکستان | 15,434 |
حاکم علی | پاکستان پیپلز پارٹی | 6,808 |
دیگر امیدوار (13) | متفرق | 3,686 |
کل ڈالے گئے ووٹ | 63,252 | |
مسترد کردہ ووٹ | 289 | |
کل درست ووٹ | 62,963 | |
کل رجسٹرڈ ووٹر | 402,731 |
نتیجہ پاکستان تحریک انصاف کے عالمگیر خان نے 37,035 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔
انتخابات 2024
ترمیمامیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
سعدیہ غوری | آزاد/متحدہ قومی موومنٹ | جاری ہے |
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
- ↑ "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-13
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-25
- ↑ "ECP – Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 6 جولائی 2018 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولائی 2018
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|dead-url=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ "NA-243 Results of Karachi East 2 for Election 2018"۔ www.thenews.com.pk۔ 24 جولائی 2018۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-26