"صارف:عامر شاہین/ریتخانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: {{ریتخانہ صارف}} <!-- اس سطر سے نیچے تحریر کریں --> == عربی تصویری متن == === اردو رسم الخط === File:001001 Alfatiha Urdu...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 05:44، 2 اکتوبر 2013ء

عربی تصویری متن

اردو رسم الخط

 

عثمانی رسم الخط

 

عربی تحریری متن

اردو رسم الخط

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ ۙ﴿۱﴾

عثمانی رسم الخط

ٱلْحَمْدُ لِلَّـهِ رَبِّ ٱلْعَـٰلَمِينَ﴿١﴾

بغرُ اعراب

الحمد للـه رب العالمين ﴿١﴾

لفظ بہ لفظ

شمارالفاظ عربی الفاظ صرف و نحو تجویدوقرات مادہ الفاظ اردو معانی
1:1:1 اَلْحَمْدُ اسم معرفہ {علامت معرفہ معرف باللام} واحد مذکر مشتق {-} ثلاثی مجرد معرب منصرف مرفوع {علامت مرفوع ضمہ} ہفت اقسام صححق غر معلل اَلْحَمْدُ میں لام تعریف کا اظہار ہے۔قاعدہ یہ ہے کہ لام تعریف کے بعد حروف قمریہ میں سے کوئی بھی حرف آئے تو لام تعریف کا اظہار ہوگا۔ اسی طرح میم ساکن کا بھی اظہار ہے کیونکہ قاعدہ ہے کہ میم ساکن کے بعد میم اوربا کے علاوہ اور کوئی حرف آئے تو اظہار ہو گا۔ ح م د تمام تعریفیں
1:1:2 لِلّٰہِ لِ ،حرف جر۔

اَللہِ، اسم معرفہ {علامت معرفہ علم} واحد مذکر مشتق {-} ثلاثی مجرد معرب منصرف مجرور {علامت مجرور کسرہ} ہفت اقسام مہموز الفا معلل

لِلّٰہِ میں لام اللہ کی ترقیق ہو گی۔ اس لیے کہ لفظ اللہ سے پہلے زیر ہے، اور لام اسم جلالت کی تفخیم صرف زبر اور پیش کی صورت میں ہوتی ہے۔ اللہ کے لیے
1:1:3 رَبِّ اسم معرفہ {علامت معرفہ مضاف} واحد مذکر مصدر - ثلاثی مجرد معرب منصرف مجرور {علامت مجرور کسرہ} ہفت اقسام مضعف معلل رَبِّ میں را کے اوپر فتحہ ہونے کی وجہ سے را کو پُر پڑھا جائے گا۔ رب
1:1:4 الْعٰلَمِیْنَ اسم معرفہ {علامت معرفہ معرف باللام} جمع سالم مذکر مشتق {اسم تفصل]} ثلاثی مجرد معرب منصرف منصوب و مجرور {علامت منصوب و مجرور ین} ہفت اقسام صحیح غیر معلل الْعٰلَمِیْنَ میں لام تعریف کا اظہار ہوگا۔قاعدہ یہ ہے کہ لام تعریف کے بعد حروف قمریہ میں سے کوئی بھی حرف آئے تو لام تعریف کا اظہار ہوگا۔ اس پر اگر وقف کیا گیا تو صرف وقف بالاسکان ہوگا اور وقف کی حالت مں مد وقفی ہوگا۔ قاعدہ یہ ہے کہ حرف مد کے بعد سکون عارض ہو تو اس کو بھی مد وقفی کہتے ہیں۔ مد عارض میں تین وجہیں یعنی طول، توسط، اور قصر جائز ہیں لیکن طول اولیٰ ہے۔ ع ل م تمام جہان


اردو تراجم

اعداد و شمار

تعداد مذکورہ آیت پارہ کے شروع سے اس آیت کے اختتام تک سورہ کے شروع سے اس آیت کے اختتام تک قرآن کریم کے شروع سے اس آیت کے اختتام تک
الفاظ 4 4 4 4
حروف 18 18 18 18


حوالہ جات