امام ابن حبان البُستِی (پیدائش: 884ء – وفات: 19 اکتوبر 965ء)چوتھی صدی ہجری (نویں صدی عیسوی) نامور عالم، فقیہ، محدث اور مصنف تھے۔ علامہ ابن حبان کی وجہ شہرت اُن کی نامور تالیف صحیح ابن حبان ہے جس کے باعث دنیائے اسلام کے ممتاز ترین علمائے دین نے انھیں ’’الحافظ، الإمام‘‘ کے القاب سے یاد کیا ہے۔

ابن حبان
(عربی میں: محمد بن حبان بن أحمد بن حبان بن معاذ بن معبد التميمي)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 883ء [2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بست لشکرگاہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 19 اکتوبر 965ء (81–82 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بست لشکرگاہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت عباسیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ ابویعلیٰ الموصلی ،  احمد بن شعیب النسائی رضوان ،  ابن خزیمہ   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمیذ خاص ابن مندہ ،  الحاکم نیشاپوری   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ محدث [1]،  قاضی ،  طبیب ،  مورخ [1]،  فقیہ ،  جغرافیہ دان [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل تاریخ ،  علم حدیث   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں صحیح ابن حبان   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوانح ترمیم

پیدائش ترمیم

امام ابن حبان 270ھ مطابق 884ء میں موجودہافغانستان کے شہر بُست میں پیدا ہوئے۔ اِسی شہر کی نسبت سے البُستِی کہلاتے ہیں۔

270ھ کو پیدا ہوئے۔ محمد تمیمی ابن حبان ابن احمد بن حبان اصل نام تھا۔ چوتھی صدی ہجری کے بہت بڑے عالم اور محدث۔ تحصیل علوم کے لیے عراق و شام، حجاز، خراسان، ماوراء النہر اور ترکستان کے لمبے سفر اختیار کیے اور چوٹی کے علما و فضلا سے استفادہ کیا۔ فقہ اور حدیت کا علم ابوبکر بن محمد بن اسحاق سے حاصل کیا۔ سمرقند اور سایر میں منصب قضا پر بھی فائز رہے۔ تحصیل علم کے بعد تالیف و تصنیف کے کام میں مشغول ہو گئے۔ مندرجہ زیل ضخیم اور مستند کتب ان کے علم و فضل اور کمال کی شاہد ہیں۔

  • 1) کتاب الصحابہ (8جلد)
  • 2) کتاب التابعین 12 جلدیں
  • 3) کتاب اصحاب التواریخ، 10 جلدیں
  • 4) الفصل بین النقلہ، 10 جلد
  • 5) کتاب علل اوہام اصحاب التواریخ، 10 جلدیں
  • 6) کتاب اتباع التابعین 15 جلدیں

ان کے علاوہ بھی متعدد تصانیف ہیں جن کا مواد حدیث اور فقہ کی وضاحت سے متعلق ہے۔ سیستان میں354ھ کو انتقال ہوا اور بست میں دفن ہوئے۔

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://archive.org/details/ZIR2002ARAR — مصنف: خیر الدین زرکلی — عنوان : الأعلام —  : اشاعت 15 — جلد: 6 — صفحہ: 78
  2. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb143676135 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb143676135 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ