دمام سعودی عرب کا مشرقی صوبے میں واقع ہے جس کی سرحدیں کویت، قطر، متحدہ عرب امارات، اومان اور یمن سے ملتی ہیں۔ اندرونی طرف صوبہ الریاض اور صوبہ نجران واقع ہیں۔ علاقہ کا رقبہ 800مربع کلومیٹر اور اس کی شہری آبادی 2009ء میں 842,000تھی۔ یہ مشرقی صوبے کا صوبائی صدر مقام ہے اور دمام سے کچھ کلومیٹر کے فاصلے پر دوسرا بڑا شہر الخبر (الخبر) واقعہ ہے، جو کاروباری مرکز اور بندرگاہ ہے۔ بین الاقوامی آمدورفت کے لیے شاہ فہد پل (The King Fahd Causeway)کے ذریعہ صوبہ کو بحرین سے ملایا گیا ہے۔ الاحساء، القطيف، الخفجي، بقيق، الجبيل، حفر الباطن، راس تنورہ، النعيريہ، قريہ العليا شامل ہیں۔


الدمام
An aerial view of the King Abdulaziz Sea Port
An aerial view of the King Abdulaziz Sea Port
میٹروپولیٹن دمام کا مقام (ہلکا سبز) دمام گورنری میں (گہرا سبز)
میٹروپولیٹن دمام کا مقام (ہلکا سبز)
دمام گورنری میں (گہرا سبز)
دمام is located in سعودی عرب
دمام
دمام
میٹروپولیٹن دمام کا مقام (ہلکا سبز)
دمام گورنری میں (گہرا سبز)
متناسقات: صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔26°26′N 50°06′E / 26.433°N 50.100°E / 26.433; 50.100
ملک سعودی عرب
صوبہالشرقيہ علاقہ
First settled1923
قائم ازThe الدواسر
حکومت
 • مجلسدمام کی بلدیہ (امانة الدمام)
 • میئرFahad Al-Jubair
 • صوبائی گورنرSaud bin Nayef Al Saud
رقبہ
 • شہر800 کلومیٹر2 (300 میل مربع)
 • زمینی800 کلومیٹر2 (300 میل مربع)
 • شہری800 کلومیٹر2 (300 میل مربع)
 • میٹرو1,471 کلومیٹر2 (568 میل مربع)
بلندی10 میل (30 فٹ)
آبادی
 • شہر1,252,523
 • میٹرو4,140,000
 • میٹرو کثافت2,800/کلومیٹر2 (7,300/میل مربع)
منطقۂ وقتAST (UTC+3)
ڈاک کوڈ324XX
ٹیلی فون کوڈ013
ویب سائٹwww.eamana.gov.sa
دمام کا نقشہ

مزید پڑھیے ترمیم

سعودی عرب کے صوبے