خانہ جنگی (پنجابی فلم)
پاکستانی ہسٹری فلم
اس مضمون کو ویکیپیڈیا کے دیگر مضامین سے مربوط کرنے کی مزید ضرورت ہے۔
|
خانہ جنگی (انگریزی: Khana Jungi) پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ اس فلم کی مقروہ تاریخ 25 اگست، 1979ء كو ایورنیو سٹوڈیو میں ریلیز ہوئى۔ پاکستانی اس فلم کا کریکٹر تاریخی دور ڈراما اور سوانحی فلم فلموں کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ اس فلم کے ہدایتکار اور فلمساز ایم اکرم تھے۔ فلم کے اداکاروں میں سے منفرد کردار دیکھے سلطان راہی، ممتاز، طالش، ادیب تھے۔ اس فلم میں سلطان راھی میں ڈبل رول کا کردار ادا کیا۔
خانہ جنگی | |
---|---|
انگریزی | Civil war |
ہدایت کار | ایم اکرم ایم اسلم خالد پرویز |
پروڈیوسر | ایم اکرم |
تحریر | حزیں قادری |
ماخوذ از | اینٹی برطانوی راج کا سچا واقعہ |
ستارے | |
راوی | چوہدری انوار احمد |
موسیقی | نذیر علی |
سنیماگرافی | ابراہیم باجوہ فرح ملک |
ایڈیٹر | ایم مصدق، ہمایوں |
پروڈکشن کمپنی | |
تقسیم کار | پرویز پروڈکشنز |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 2:29:50 دقیقہ |
ملک | پاکستان |
زبان | پنجابی |
بجٹ | روپیہ 11 ملین (US$100,000) |
باکس آفس | روپیہ 18 کروڑ (US$1.7 ملین) |
اداکار
ترمیم- سلطان راہی جسے کہ (شیر سنگھ/ شیر علی)
- ممتاز جسے کہ (بلو)
- نازلی جسے کہ (شمعوں)
- زبیر جسے کہ (بکاں)
- الطاف خان جسے کہ (سندر سنگھ)
- جگی ملک جسے کہ (کیکر سنگھ)
- اقبال درانی جسے کہ (دلجیت سنگھ)
- چنگیزی جسے کہ (سوچا سنگھ)
- رنگیلا جسے کہ (لوٹارام)
- صبا جسے کہ (بسنت کور)
- طالش جسے کہ (شام سنگھ)
- ننھا جسے کہ (مکھن سنگھ)
- حیدر جسے کہ (غازی علم دین)
- صبیحہ خانم جسے کہ (سندر سنگھ کی بیوی)
- عالم لوہار جسے کہ (عالم لوہار)
- ادیب جسے کہ (جگتو سنگھ)
- سہیل صدیقی
- مقبول انور
- یاسر زیب
- شیرازی
- علی احمد
ساؤنڈ ٹریک
ترمیمفلم کی موسیقی نذیر علی نے ترتیب دی، اس فلم کے نغمہ نگار حزیں قادری نے گیت لکھے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل اے زیڈ بیگ، ایم ظفر انھوں نے گیتوں [1] کی بہترین ریکارڈنگ کی اور نورجہاں، شوکت علی اور عالم لوہار نے گیت گائے۔
نمبر. | عنوان | پردہ پش گلوکاراں | طوالت |
---|---|---|---|
1. | "عاشق لوک تے کملے رملے دنیا بڑی سیانی" | عالم لوہار | 5:21 |
2. | "او سادرہ جوان ہو گی اں، او کھڑی پل ا جا سمنے" | نورجہاں | 4:31 |
3. | "وکھوو جے مٹیار یار دیاں مورتہ پای سجندی" | شوکت علی | 3:44 |
4. | "وے ماہیاں تیرے کوٹے تے میرے دل دی کوٹری" | نورجہاں | 4:44 |
5. | "وکھوو جی جٹ کملا ہو کے کی کی پیس وٹاندہ اے" | نورجہاں | 4:21 |
6. | "باغاں دے وچ بلبل بولے، پردیسیاں وے ہون نیہں کلی رہنہ" | نورجہاں | 4:57 |
کل طوالت: | 26:57 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ عاشق علی حجرہ شاہ مقیم (9 جنوری 2017ء)۔ "معیار کی تصاویر تاریخی دور ڈراما پنجابی البم کولمبیا سیاہ لیبل"۔ ڈسپوز۔ ای ایم آئی (پاکستان) لمیٹڈ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 جنوری 2019
بیرونی روابط
ترمیم- خانہ جنگی ” پاکستان فلم میگزین “ ◄ پر
- فل ایکشن برطانوی راج خانہ جنگی ان لائن موویز یوٹیوب پر
- خانہ جنگی ” فلم ڈیٹابیس“ ◄ 🎥 (Citwf) پر
- خانہ جنگی ” فلم موشن پکچر آرکایو آف (پاکستان) “ ◄ پر
پیش نظر صفحہ پاکستانی فلم سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |