خیبر پختونخوا کے صوبائی انتخابات، 2024ء

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ میں 8 فروری 2024ء کو ایک نئی صوبائی مقننہ کے انتخاب کے لیے صوبائی انتخابات ہونے والے ہیں۔ 5 اگست 2023ء کو، 2023ء کی مردم شماری کے نتائج کی منظوری وزیر اعظم شہباز شریف کی سربراہی میں مشترکہ مفادات کونسل نے دی۔ لہٰذا، انتخابات کئی مہینوں سے تاخیر کا شکار ہیں، کیونکہ نئی حد بندی 14 دسمبر 2023ء کو شائع کی گئی، جیسا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ECP) نے اعلان کیا ہے۔ [1] [2] 2 نومبر 2023ء کو ای سی پی نے صدر پاکستان عارف علوی کے ساتھ اتفاق کرتے ہوئے اعلان کیا کہ انتخابات 8 فروری 2024ء کو ہوں گے۔[3] یہ انتخابات ملک گیر عام انتخابات اور دیگر صوبائی انتخابات کے ساتھ ساتھ ہوں گے۔

خیبر پختونخوا کے صوبائی انتخابات، 2024ء

→ 2018 8 فروری 2024 اگلا ←
→ خیبرپختونخوا کی صوبائی اسمبلی کے اراکین کی فہرست (2018–23)

صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا میں 145 میں سے 115 نشستیں[ا]
اکثریت کے لیے 73 درکار نشستیں
مندرج21,928,119
  پہلی بڑی جماعت دوسری بڑی جماعت تیسری بڑی جماعت
 
قائد علی امین گنڈاپور اکرم خان درانی امیر حیدر خان ہوتی
جماعت پاکستان تحریک انصاف جمعیت علمائے اسلام (ف) عوامی نیشنل پارٹی
قائد از 3 جون 2023 2 اکتوبر 2018 -
قائد کی نشست ڈیرہ اسماعیل خان-2
ڈیرہ اسماعیل خان-3
بنوں-2
بنوں-4
مردان-5
آخری انتخابات 32.32%, 97 نشستیں حصہ نہیں لیا[ب] 12.19%, 9 نشستیں
پچھلی نشستیں 95 3 11

خیبر پختونخواء کا نقشہ جس میں صوبائی حلقے اور جیتنے والی جماعتوں کو دکھایا گیا ہے۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا قبل انتخابات

محمود خان
پاکستان تحریک انصاف

منتخب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

TBD

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Pakistan's general election may be delayed by new census"۔ www.aljazeera.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2023 
  2. Irfan Sadozai (2023-08-17)۔ "Election delay all but certain as ECP decides to go for fresh delimitation"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2023 
  3. Irfan Sadozai، Nadir Guramani، Haseeb Bhatti، Abdullah Momand (2023-11-02)۔ "President, ECP agree on holding elections on Feb 8"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 نومبر 2023