خیبر پختونخوا کے ڈویژن

خیبرپختونخوا کے ڈویژن
ڈویژن رقبہ (کلومیٹر2) آبادی
1998 مردم شماری
آبادی
2017 مردم شماری
دار الحکومت
بنوں ڈویژن 4,391 1,165,692 2,044,074 بنوں
ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن 9,005 1,091,211 2,019,017 ڈیرہ اسماعیل خان
ہزارہ ڈویژن 17,194 3,505,581 5,325,121 ایبٹ آباد
کوہاٹ ڈویژن 7,012 1,307,969 2,218,971 کوہاٹ
مالاکنڈ ڈویژن 29,872 4,262,700 7,514,694 سیدو شریف
مردان ڈویژن 3,046 2,486,904 3,997,677 مردان
پشاور ڈویژن 4,001 3,923,588 7,403,817 پشاور

بیرونی روابط ترمیم