خیرپور،کھردیر
خیرپور، کھردیر (انگریزی: Khairpur, Khardehr) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔ اس گاؤں کا پرانا نام کھردیر ہے جسے اب تبدیل کر کے خیر پور رکھا گیا ہے۔[1]
خیرپور ( ضلع چکوال کی یو نین کو نسل نمبر -40 ہے)۔قصبہ خیر پور تحصیل کلر کہار میں شامل یو نین کو نسل ہے کلر کہار شہر سے مشرق کی سمت تقریباً 11 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، خیر پور کے مغرب میں، کھنڈوعہ اور سالٹ چوک شمال میں چک خوشی، کھو کھر بالا، چھمبی سرلہ مشرق میں ڈھوک صو بہ، ڈھوک انار خان ،ڈھوک ملکانہ ڈھوک سید اللہ، دلیل پور، مگھال، باد شاہ پور جبکہ جنوب کی چھوئی، ڈھوک کو ئلے ملوٹ کرولی، وڑالہ اور بھمروٹ واقع ہیں۔
لیفٹیننٹ کرنل محمد یعقوب ملک ستارہ جرات اور میجر شاہ نواز ملک شہید ستارہ جرأت کا تعلق اسی گاؤں سے ہے
(کھردیر)Khardehr | |
---|---|
گاؤں and union council | |
سرکاری نام | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
ضلع | چکوال |
تحصیل | کلر کہار |
بلندی | 2,650 میل (8,690 فٹ) |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
ٹیلی فون کوڈ | 48380 |
تفصیلات
ترمیمخیرپور، کھردیرکی مجموعی آبادی 2,650 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Khairpur, Chakwal"
|
|