دار العلوم ندوۃ العلماء کے نظماء اور مہتمموں کی فہرست
دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ، بھارت میں قائم ایک جامعہ ہے، جسے مجلسِ ندوۃ العلماء نے 26 ستمبر 1898ء کو قائم کیا تھا۔ یہ بھارت کے بڑے اسلامی اداروں میں سے ایک ہے۔ ندوۃ العلماء کا ناظم؛ دار العلوم ندوۃ العلماء کا سرپرست ہوتا ہے اور مہتمم (معتمدِ اعلی) جامعہ کا انتظامی صدر ہوتا ہے۔
نظماء کی فہرست
ترمیمنمبر. | نام | دفتر کی مدت | حوالہ | |
---|---|---|---|---|
1 | محمد علی مونگیری | 26 ستمبر 1898 | 19 جولائی 1903 | [1] |
2 | مسیح الزماں خان | 20 جولائی 1903 | 21 اپریل 1905 | [2] |
3 | خلیل الرحمن سہارنپوری | 1905 | جولائی 1915 | [3] |
4 | عبد الحی حسنی | جولائی 1915 | [3] | |
5 | علی حسن خان | 8 جون 1931 | [4] | |
6 | ڈاکٹر عبد العلی حسنی | 9 جون 1931 | 1961 | [5] |
7 | ابو الحسن علی حسنی ندوی | 1961 | 31 دسمبر 1999 | [6] |
8 | محمد رابع حسنی ندوی | 22 جون 2000ء | 13 اپریل 2023ء | [7] |
9 | بلال عبد الحی حسنی ندوی | 13 اپریل 2023ء | فعال | [8][9] |
مہتمموں کی فہرست
ترمیمنمبر. | نام | دفتر کی مدت | حوالہ | |
---|---|---|---|---|
1 | حفیظ اللہ | [10] | ||
2 | عبد اللہ ٹونکی | |||
3 | امیر علی | |||
4 | شیر علی حیدر آبادی | |||
5 | حیدر حسن خاں ٹونکی | جولائی 1932 (ربیع الاول 1351 ہجری) | دسمبر 1939 (ذو الحجہ 1358 AH) | [11] |
6 | عمران خان ندوی | 1 جنوری 1940 | 3 اگست 1958 | [12][13] |
7 | محمد اسحاق سندیلوی | اکتوبر 1956 | 1969 (رجب 1389 ہجری) | [13] |
8 | محب اللہ لاری ندوی | 1970 (1389 ہجری) | 29 نومبر 1993 | [14] |
9 | محمد رابع حسنی ندوی | 1993 | 2000 | [7] |
10 | سعید الرحمن اعظمی ندوی | 2000 | "فعال" | [15] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ سید محمد الحسنی (مئی 2016)۔ سیرت حضرت مولانا محمد علی مونگیری: بانی ندوۃ العلماء (4 ایڈیشن)۔ لکھنؤ: مجلس صحافت و نشریات، ندوۃ العلماء۔ صفحہ: 238
- ↑ شمس تبریز خان۔ تاریخ ندوۃ العلماء۔ 2۔ صفحہ: 31
- ^ ا ب شمس تبریز خان۔ تاریخ ندوۃ العلماء۔ 2۔ صفحہ: 42
- ↑ شمس تبریز خان۔ تاریخ ندوۃ العلماء۔ 2۔ صفحہ: 242
- ↑ شمس تبریز خان۔ تاریخ ندوۃ العلماء۔ 2۔ صفحہ: 402
- ↑ "Nadwi on Maududi: a traditionalist maulvi's critique of Islamism"۔ ٹو سرکلز۔ 18 مئی 2008۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولائی 2021
- ^ ا ب اے ایف ایم سلیمان (2011)۔ Indian contributions to Arabic literature - a study on Mohd Rabe Hasani Nadwi۔ صفحہ: 82۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جولائی 2021
- ↑ "اعلان برائے ناظم ندوۃ العلماء"۔ nadwa.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اپریل 2021ء
- ↑ "Nadwatul Ulama appoints Maulana Bilal Abdul Hai Hasani as new nazim" [ندوۃ العلماء نے مولانا بلال عبدالحی حسنی کو نیا ناظم مقرر کیا۔]۔ چناب ٹائمز (بزبان انگریزی)۔ 16 اپریل 2023
- ↑ اسحاق جلیس ندوی۔ تاریخ ندوۃ العلماء۔ 1۔ صفحہ: 220
- ↑ عامر صدیقی ٹونکی (1999)۔ حیات العلامہ المحدث حیدر حسن خان ٹونکی (بزبان عربی)۔ ٹونک ضلع: مولانا ابوالکلام آزاد عربک پارسین ریسرچ انسٹی ٹیوٹ۔ صفحہ: 136
- ↑ ابو الحسن علی حسنی ندوی۔ پرانے چراغ۔ 3 (3 ایڈیشن)۔ صفحہ: 253
- ^ ا ب شمس تبریز خان۔ تاریخ ندوۃ العلماء۔ 2۔ صفحہ: 444
- ↑ ابو الحسن علی حسنی ندوی۔ پرانے چراغ۔ 3 (3 ایڈیشن)۔ صفحہ: 265–267
- ↑ "Principal of Darul Uloom Nadwatul Ulama"۔ nadwa.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جولائی 2021
کتابیات
ترمیم- ابو الحسن علی حسنی ندوی (2010)۔ پرانے چراغ۔ 3 (3 ایڈیشن)۔ لکھنؤ: مکتبہ فردوس