درندگی (فلم)

پاکستانی ڈبنگ فلم

درندگی (انگریزی: Darindgi) ‏ ڈبنگ زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ فلم كى نمائش 15 نومبر، 1991ء كو ہوئى۔ پاکستانی تاریخی دور ڈراما، سماجی فلم کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ اس فلم کے ہدایتکار ایم مقبول تھے۔ اور کی طرف سے فلمساز تیار کردہ حبیب جالب۔ فلم کے اداکاروں نے اپنی اداکاری کے جوہر دیکھے۔ ان اداکاروں کے منفرد کردار نیلی، جاوید شیخ، اسماعیل شاہ، افضال احمد تھے۔ یہ اس بہن کی کہانی ہے جو اپنے بھائی کو لکھا پڑھا کہ بڑے آدمی کے خواب دیکھتی ہے۔ مگر آج بھی ہمارے پاکستان میں جگہ جگہ بدمعاشی اور غنڈہ گردی کی انتہا مظلوم انسان بے بس اور ناچار اس فلم کی حقیقت میں کچھ اس طرح کی ہے۔

دَرندگی
انگریزیCruelty
ہدایت کارایم مقبول
پروڈیوسرحبیب جالب
عبدالحبیب
میاں محمد آصف
تحریراعجاز ارمان
ستارے
راویسلیم احمد سلیم
موسیقیوجاہت عطرے
سنیماگرافیوقار بخاری
نائلہ شمیم
ایڈیٹرشوکت علی
پروڈکشن
کمپنی
تاریخ نمائش
دورانیہ
2:31:13 دقیقہ
ملک پاکستان
زباناردو، پنجابی
بجٹروپیہ 25 ملین (US$230,000)
باکس آفسروپیہ 12 کروڑ (US$1.1 ملین)

اہم کردار

ترمیم

اس فلم کی موسیقی وجاہت عطرے نے ترتیب دی جبکہ نغمات حبیب جالب، سلیم احمد سلیم نے لکھے۔ اس فلم میں پش پردہ گلوکاراں نورجہاں، ریشماں اور سائیں خاور حسین نے اپنی آواز کا جادو جگایا۔ اس فلم میں مکمل (چھ) گانے ہیں۔

نمبر.عنوانپش پردہ گلوکاراںطوالت
1."اج دی رات ہونی اے، اک حسَینِ ملاقات"نورجہاں6:12
2."بُرا نہ مناوی اک گل کرا"نورجہاں4:48
3."دلاں نہ ہمت ہاری رات نے مک جانا"نورجہاں4:41
4."اک موسم اے بہار، آجا پیار کریے"نورجہاں5:02
5."جگ دیاں مالکا دوہای اے دوہای"ریشماں & سائیں خاور حسین6:47
6."تیرایاں میں لکھ مناں گی"نورجہاں4:33
کل طوالت:27:07

بیرونی روابط

ترمیم