رتنا پاٹھک

بھارتی فلمی اداکارہ
(رتنا پاٹھک شاہ سے رجوع مکرر)

رتنا پاٹھک (انگریزی: Ratna Pathak) (ولادت: 18 مارچ 1957[1][2]) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے اور فلمی ہدایت کار ہیں۔[3] رتنا پاٹھک تھیٹر ، ٹیلی ویژن اور بالی ووڈ فلموں میں اپنے کام کے لیے مشہور ہیں۔ تھیٹر میں ان کے بے شمار کام میں انگریزی اور ہندی دونوں زبانوں میں ڈراموں کی ایک سیریز شامل ہے۔ 1980 کی دہائی میں جب وہ ہٹ ٹی وی کے سیریل ادھر ادھر میں نظر آئیں تبھی وہ مشہور ہوگئیں۔[4]

رتنا پاٹھک
Ratna Pathak
रत्ना पाठक
رتنا پاٹھک

معلومات شخصیت
پیدائش (1957-03-18) 18 مارچ 1957 (عمر 67 برس)
ممبئی، ریاست بمبئی، بھارت
رہائش بھارت
قومیت بھارتی
آبائی علاقے بھارت
شریک حیات نصیر الدین شاہ (1982–تاحال)
اولاد عماد شاہ
ویوان شاہ
والد بلدیو پاٹھک
والدہ دینا پاٹھک
بہن/بھائی
عملی زندگی
مادر علمی قومی ڈراما اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت -تاحال
اعزازات
رتنا پاٹھک
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

رتنا پاٹھک شاہ گجراتی ہندو ہیں۔[5] وہ 18 مارچ 1957 کو بھارت کے ممبئی میں بلدیو پاٹھک اور اداکارہ دینا پاٹھک کے ہاں پیدائش ہوئیں۔ وہ اداکارہ سپریا پاٹھک کی بہن ہیں۔[1][6] رتنا پاٹھک جے بی واچہ ہائی اسکول ، دادر اور 1981 کے بیچ کے قومی اسکول آف ڈراما ، دہلی کا سابق طالبہ ہیں۔[7][8]

ذاتی زندگی

ترمیم

رتنا پاٹھک نے 1982 میں نصیرالدین شاہ سے شادی کی تھی۔ ان کے دو بیٹے امام شاہ اور ویون شاہ ہیں۔ نصیرالدین شاہ کی پہلی شادی سے ایک بیٹی حبا شاہ ہے۔[1][9]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ "Happy birthday Ratna Pathak Shah: From Sarabhai Vs Sarabhai to Lipstick Under My Burkha, here are her 5 best works"۔ ہندوستان ٹائمز۔ 18 مارچ 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-08
  2. Sampada Sharma (18 مارچ 2018)۔ "Here are five of the best characters played by Ratna Pathak Shah"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-08
  3. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Ratna Pathak"
  4. Taran Deol (1 دسمبر 2019). "Idhar Udhar, the Hindi sitcom we desperately need today". ThePrint (امریکی انگریزی میں). Retrieved 2020-04-14.
  5. "B-Town lovers who break the religion barrier"۔ Mid-Day۔ Naseeruddin Shah and Ratna Pathak: While Naseer is a Muslim, Ratna is a Gujarati Hindu.
  6. "rediff.com, Movies: A tribute to Dina Pathak as she turns 80"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-01-25
  7. "NSD Graduates" (PDF)۔ National School of Drama۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-02-08
  8. Dhingra, Deepali (19 جولائی 2012)۔ "Ratna Pathak goes behind the camera"۔ میڈ ڈے۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-01-24
  9. "Lipstick Under My Burkha actor Ratna Pathak Shah shares a moment in time from when she dated Naseeruddin Shah". The Indian Express (امریکی انگریزی میں). 30 جولائی 2017. Retrieved 2018-01-19.
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔