رومی شاہی سلاسل کی فہرست

یہ رومی شاہی سلاسل کی فہرست (انگریزی: List of Roman dynasties) ہے۔ یہ ان شاہی سلاسل کی فہرست ہے جنھوں نے رومی سلطنت اور اس کے بعد کے دو ہم منصبوں، مغربی رومی سلطنت اور مشرقی رومی سلطنت (بازنطینی سلطنت) پر حکومت کی۔ ریاستوں کے خاندان جنھوں نے رومی سلطنت سے قانونی جانشینی کا دعویٰ کیا تھا اس فہرست میں شامل نہیں ہیں۔

رومی شاہی سلاسل کی فہرست

ترمیم
شاہی سلسلہ حکمرانی کی مدت رومی شہنشاہ[ا]
آغاز اختتام مدت پہلا حکمران آخری حکمران فہرست / شجرہ نسب
شاہی سلاسل پرینچیپاتے
جولیو کلاڈیوی شاہی سلسلہ 27 ق م[1] 68 عیسوی[1] 95 سال آگستس نیرو (فہرست)
(شجرہ نسب)
فلاویان شاہی سلسلہ 69 عیسوی[1] 96 عیسوی[1] 27 سال ویسپازیان دومیتیان (فہرست)
(فلاویان شاہی سلسلہ)
نیروا آنتونینے شاہی سلسلہ[ب] 96 عیسوی[2] 192 عیسوی[2] 96 سال نیروا کومودوس (فہرست)
(نیروا آنتونینے شاہی سلسلہ)
سیویرن شاہی سلسلہ 193 عیسوی[3] 235 عیسوی[3] 41 سال[پ] سیپتیموس سویروس سویروس ایلیکساندر (فہرست)
(شجرہ نسب)
گوردیان شاہی سلسلہ 238 عیسوی[4] 244 عیسوی[4] 6 سال گوردیان اول گوردیان سوم (فہرست)
(شجرہ نسب)
تیسری صدی کا بحران 249 عیسوی 251 عیسوی 2 سال دقیانوس ہوستیلیان (تیسری صدی کا بحران)
تیسری صدی کا بحران 253 عیسوی 268 عیسوی 15 سال والیرین (شہنشاہ) گالیئنوس (تیسری صدی کا بحران)
تیسری صدی کا بحران 282 عیسوی 285 عیسوی 3 سال کاروس کارینوس (تیسری صدی کا بحران)
شاہی سلاسل دومیناتے
قسطنطینی شاہی سلسلہ[ت] 305 عیسوی[5] 363 عیسوی[5] 58 سال قسطنطینوس کلوروس
(Western)
قسطنطین اعظم
(Eastern)
یولیان (شہنشاہ)
(Western & Eastern)
(فہرست)
(قسطنطینی شاہی سلسلہ)
والنتینیانی شاہی سلسلہ 364 عیسوی[6] 392 عیسوی[6] 28 سال والنتینیان اول
(Western & Eastern)
والنس
(Eastern)
والنتینیان دوم
(Western)
(فہرست)
(والنتینیانی شاہی سلسلہ)
تھیودوسی شاہی سلسلہ 379 عیسوی[7] 457 عیسوی[7] 78 سال تھیودوسیوس اول
(Western & Eastern)
والنتینیان سوم
(Western)
مارچن
(Eastern)
(فہرست) / (فہرست)
(تھیودوسی شاہی سلسلہ)
Eastern (Byzantine) dynasties
لیونی شاہی سلسلہ 457 عیسوی[8] 518 عیسوی[8] 61 سال لیو اول (شہنشاہ) آناستاسیوس اول دیکوروس (فہرست)
(لیونی شاہی سلسلہ)
جستینین شاہی سلسلہ کے تحت بازنطینی سلطنت 518 عیسوی[9] 602 عیسوی[9] 84 سال جستن اول موریس (شہنشاہ)
and
Theodosius[ٹ]
(فہرست)
(جستینین شاہی سلسلہ کے تحت بازنطینی سلطنت)
ہرقلی شاہی سلسلہ کے تحت بازنطینی سلطنت 610 عیسوی[10] 711 عیسوی[10] 91 سال[ث] ہرقل جستینین دوم
and
Tiberius[ج]
(فہرست)
(ہرقلی شاہی سلسلہ کے تحت بازنطینی سلطنت)
ایساوری شاہی سلسلہ کے تحت بازنطینی سلطنت[چ] 717 عیسوی[11] 802 عیسوی[11] 85 سال لیو سوم ایساوری ایتھنز کی آئرین (فہرست)
(ایساوری شاہی سلسلہ کے تحت بازنطینی سلطنت)
نیکیفوروسی شاہی سلسلہ کے تحت بازنطینی سلطنت 802 عیسوی 813 عیسوی 11 سال Nikephoros I Michael I Rangabe
and
Theophylact[ح]
(فہرست)
(نیکیفوروسی شاہی سلسلہ کے تحت بازنطینی سلطنت)
اموری شاہی سلسلہ کے تحت بازنطینی سلطنت[خ] 820 عیسوی[12] 867 عیسوی[12] 47 سال Michael II Michael III (فہرست)
(اموری شاہی سلسلہ کے تحت بازنطینی سلطنت)
مقدونیائی شاہی سلسلہ 867 عیسوی[12] 1056 عیسوی[12] 189 سال Basil I Theodora Porphyrogenita (فہرست)
(مقدونیائی شاہی سلسلہ)
کومنینوس[د] 1057 عیسوی[13] 1185 عیسوی[13] 106 سال[ڈ] Isaac I Komnenos Andronikos I Komnenos
and
John Komnenos[ذ]
(فہرست)
(کومنینوس)
دوکاس خاندان 1059 عیسوی[14] 1078 عیسوی[14] 19 سال Constantine X Doukas Michael VII Doukas (فہرست)
(دوکاس خاندان)
انجیلوس 1185 عیسوی[15] 1204 عیسوی[15] 19 سال Isaac II Angelos Alexios V Doukas (فہرست)
(انجیلوس)
لاسکاریس[ر​] 1204 عیسوی 1261 عیسوی 57 سال Theodore I Laskaris John IV Laskaris (فہرست)
(لاسکاریس)
پالایولوگوس شاہی سلسلہ 1259 عیسوی[18] 1453 عیسوی[18] 194 سال Michael VIII Palaiologos قسطنطین یازدہم پالایولوگوس (فہرست)
(پالایولوگوس شاہی سلسلہ)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت Frank Kidner، Maria Bucur، Ralph Mathisen، Sally McKee، Theodore Weeks (2013)۔ Making Europe: The Story of the West۔ صفحہ: 161۔ ISBN 978-1-111-84131-7 
  2. ^ ا ب Raffaele D'Amato، Andrea Frediani (2019)۔ Strasbourg AD 357: The victory that saved Gaul۔ صفحہ: 8۔ ISBN 978-1-4728-3396-9 
  3. ^ ا ب James Ermatinger (2018)۔ The Roman Empire: A Historical Encyclopedia۔ صفحہ: 233۔ ISBN 978-1-4408-3809-5 
  4. ^ ا ب Anatoly Fomenko (2005)۔ History: Fiction Or Science?۔ صفحہ: 171۔ ISBN 9782913621060 
  5. ^ ا ب Frank Cowell (1961)۔ Everyday Life in Ancient Rome۔ صفحہ: 199 
  6. ^ ا ب Karl Christ (1984)۔ The Romans: An Introduction to Their History and Civilisation۔ صفحہ: 184۔ ISBN 978-0-520-04566-8 
  7. ^ ا ب Lucy Grig، Gavin Kelly (2015)۔ Two Romes: Rome and Constantinople in Late Antiquity۔ صفحہ: 186۔ ISBN 978-0-19-024108-7 
  8. ^ ا ب Michael Maas (2015)۔ The Cambridge Companion to the Age of Attila۔ صفحہ: 106۔ ISBN 978-1-107-02175-4 
  9. ^ ا ب Angus Konstam (2015)۔ Byzantine Warship vs Arab Warship: 7th–11th centuries۔ صفحہ: 18۔ ISBN 978-1-4728-0758-8 
  10. ^ ا ب Thomas Flichy (2012)۔ Financial Crises and Renewal of Empires۔ صفحہ: 30۔ ISBN 978-1-291-09733-7 
  11. ^ ا ب James LePree، Ljudmila Djukic (2019)۔ The Byzantine Empire: A Historical Encyclopedia۔ صفحہ: 209۔ ISBN 978-1-4408-5147-6 
  12. ^ ا ب پ ت Shaun Tougher (2009)۔ The Eunuch in Byzantine History and Society۔ صفحہ: 55۔ ISBN 978-1-135-23571-0 
  13. ^ ا ب Alicia Walker (2012)۔ The Emperor and the World: Exotic Elements and the Imaging of Middle Byzantine Imperial Power, Ninth to Thirteenth Centuries C.E.۔ صفحہ: 11۔ ISBN 978-1-107-00477-1 
  14. ^ ا ب David Stacton (1965)۔ The World on the Last Day: The Sack of Constantinople by the Turks, مئی 29, 1453: Its Causes and Consequences۔ صفحہ: 276 
  15. ^ ا ب LePree & Djukic (2019)۔ p. 305.
  16. Warren Treadgold (1997)۔ A History of the Byzantine State and Society۔ Stanford University Press۔ صفحہ: 734۔ ISBN 0-8047-2630-2 
  17. Nikolay Kanev (2018)۔ Reflections of the Imperial Ideology on the Seals of the Latin Emperor Baldwin II of Courtenay.۔ صفحہ: 56–64 
  18. ^ ا ب Warren Woodfin (2012)۔ The Embodied Icon: Liturgical Vestments and Sacramental Power in Byzantium۔ OUP Oxford۔ صفحہ: xxv۔ ISBN 978-0-19-959209-8