رونڈا راوزی

امریکی سابق مکسڈ مارشل آرٹس فائٹر، پیشہ ور پہلوان، اور جوڈوکا

رونڈا جین راوزی (انگریزی: Ronda Jean Rousey) ایک امریکی پیشہ ور پہلوان، اداکارہ، سابق جوڈوکا اور مکسڈ مارشل آرٹسٹ ہیں۔ وہ اس وقت ڈبلیو ڈبلیو ای اسمیک ڈاؤن کے ساتھ منسلک ہیں۔ وہ الٹیمیٹ فائٹنگ چیمپئن شپ میں اپنے وقت کے لیے سب سے زیادہ مشہور ہیں۔ [7] اس کا دیرینہ عرفی نام "راؤڈی" پیشہ ور پہلوان روڈی پائپر سے وراثت میں ملا تھا۔ [8]

رونڈا راوزی
(انگریزی میں: Ronda Rousey ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Ronda Jean Rousey ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 1 فروری 1987ء (37 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سانٹا مونیکا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش وینس   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا [1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 170 سنٹی میٹر [1]  ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وزن 70 کلو گرام [1]  ویکی ڈیٹا پر (P2067) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 1   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ این ماریا ڈی مارس   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
ماریہ برنس اورٹیز   ویکی ڈیٹا پر (P3373) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مکسڈ مارشل آرٹ [2]،  جوڈوکا [3]،  پیشہ ور پہلوان ،  مارشل آرٹسٹ [3]،  ادکارہ [3][2]،  کھلاڑی [4]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [2][5]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل رزمی فنون [6]،  جوڈو [6]،  اداکاری [6]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں ڈبلیو ڈبلیو ای   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل جوڈو [1]،  پیشہ ورانہ کشتی   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کا ملک ریاستہائے متحدہ امریکا [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1532) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

2008ء کے گرمائی اولمپکس میں کانسی کا تمغا جیت کر جوڈو میں اولمپک میڈل حاصل کرنے والی پہلی امریکی خاتون، رونڈا جین راوزی نے 2011ء میں کنگ آف دی کیج کے ساتھ اپنے مکسڈ مارشل آرٹس کیریئر کا آغاز کیا۔ اس نے جلد ہی اسٹرائیک فورس میں شمولیت اختیار کی، یو ایف سی کی طرف سے اس کے حصول تک ان کی آخری خواتین بنٹم ویٹ چیمپئن بن گئی۔ [9] رونڈا جین راوزی یو ایف سی 157 میں کمپنی کی پہلی خواتین کی لڑائی کا حصہ تھیں، ان کی پہلی خواتین کی بینٹم ویٹ چیمپئن تھیں اور ایک خاتون کے ذریعہ سب سے زیادہ یو ایف سی ٹائٹل ڈیفنس کا ریکارڈ رکھتی تھیں۔ [10][11][12][13] رونڈا راوزی 2016ء میں ایم ایم اے سے ریٹائر ہوئیں اور 2018ء میں یو ایف سی ہال آف فیم میں شامل ہونے والی پہلی خاتون فائٹر تھیں۔ [14]

رونڈا راوزی نے 2018ء میں پیشہ ورانہ ریسلنگ میں کیریئر کا آغاز کیا، ڈبلیو ڈبلیو ای کے ساتھ معاہدہ کیا، [15] اور ریسل مینیا 4 میں ڈیبیو کیا۔ اس نے اس سال سمر سلیم میں ڈبلیو ڈبلیو ای خواتین کی را چیمپین شپ جیتی۔ رونڈا راوزی پہلی بار خواتین کے ریسل مینیا مین ایونٹ ریسل مینیا 35 میں ٹائٹل سے محروم ہوگئیں۔ را ویمنز چیمپیئن کے طور پر ان کا دور ٹائٹل کی تاریخ کا دوسرا طویل ترین دور ہے۔

ابتدائی زندگی

ترمیم

رونڈا جین راوزی یکم فروری 1987ء کو رورسائیڈ، کیلیفورنیا [16][17] میں پیدا ہوئی۔ این ماریا ڈی مارس اور رون راوزی کی تین بیٹیوں میں سب سے چھوٹی، [32] جن کے نام پر ان کا نام رکھا گیا۔ [18][19] اس کی والدہ ایک منجھی ہوئی جوڈوکا، عالمی جوڈو چیمپئن شپ جیتنے والی پہلی امریکی تھیں (1984ء میں)۔ رونڈا راوزی انگریز، پولش اور اپنے نانا، ٹرینیڈاڈین اور وینزویلا کے نسب سے ہے۔ [20] اس کے وینزویلا کے دادا جزوی طور پر افریقی وینزویلا نسل کے تھے اور اس کے ٹرینیڈاڈین ماموں پردادا، الفریڈ ای واڈیل، ایک ڈاکٹر تھے جو کینیڈا ہجرت کر گئے تھے اور شمالی امریکا کے پہلے سیاہ فام معالجین میں سے ایک بن گئے تھے۔ [21][22][23] اس کے سوتیلے والد ایرو اسپیس انجینئر ہیں۔ [24] اس کے حیاتیاتی والد نے اپنی بیٹیوں کے ساتھ سلیجنگ کرتے ہوئے کمر توٹنے کے بعد اور یہ جاننے کے بعد کہ وہ فالج کا شکار ہو جا غئے ہیں، 1995ء میں جب رونڈا راوزی آٹھ سال کی تھی، خودکشی کر لی تھی۔۔[19][25] این ماریا نے یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، رورسائیڈ میں تعلیمی نفسیات میں پی ایچ ڈی کی تعلیم حاصل کی جب اس کی بیٹیاں بڑی ہوئیں۔ [19][26]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت ٹ عنوان : Olympedia — Olympedia people ID: https://www.olympedia.org/athletes/106425 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 جولا‎ئی 2021
  2. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb17014918v — اخذ شدہ بتاریخ: 8 جولا‎ئی 2021 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1112576053 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 جولا‎ئی 2021 — اجازت نامہ: CC0
  4. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0205821 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 دسمبر 2022
  5. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0205821 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  6. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0205821 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  7. "Ronda Rousey signs with WWE"۔ ESPN۔ جنوری 28, 2018 – ESPN.com سے 
  8. Luke Thomas (نومبر 16, 2012)۔ "Dana White confirms Ronda Rousey has signed with UFC"۔ Mmafighting.com۔ اخذ شدہ بتاریخ نومبر 17, 2012 
  9. Grinberg, Emanuella (اگست 3, 2015)۔ "Why Ronda Rousey is such a big deal"۔ سی این این 
  10. Tony Manfred، Scott Davis، Cork Gaines (6 مئی، 2015)۔ "The 50 Most Dominant Athletes Alive"۔ Business Insider۔ She's not just undefeated, she's effectively untouched 
  11. L. Jon Wertheim (13 مئی، 2015)۔ "The unbreakable Ronda Rousey is the world's most dominant athlete"۔ Sports Illustrated 
  12. Des Bieler (13 مئی، 2015)۔ "Ronda Rousey lands on Sports Illustrated cover as 'the world's most dominant athlete'"۔ Washington Post 
  13. "Ronda Rousey becomes first female inductee into UFC Hall of Fame"۔ ESPN (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ جولائی 6, 2018 
  14. Timothy Fiorvanti (January 28, 2018)۔ "Ronda Rousey signs with WWE to perform as full-time pro wrestler"۔ ESPN 
  15. "Ronda Rousey house in Venice Beach"۔ loanpride.۔ اگست 1, 2021 
  16. David A. Avila (مارچ 2, 2015)۔ "Rousey lifts female fighters into the spotlight"۔ Riverside Press-Enterprise۔ 15 اگست 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جولائی 31, 2015 
  17. Martin, Brian (فروری 22, 2013)۔ "'Rowdy' Ronda Rousey defends her title at UFC 157, first women's main event"۔ Los Angeles Daily News 
  18. ^ ا ب پ Pilon, Mary (نومبر 10, 2015)۔ "Caged: What Drives Ronda Rousey to Wake Up and Fight"۔ Esquire۔
  19. Rousey, Ronda (فروری 27, 2012)۔ "yes, I'm half venezuelan, a quarter English, a quarter polish, 100% American ;)"۔ ٹویٹر 
  20. "Ronda Rousey's Great-Grandfather Was Dr. Alfred E. Waddell, One of North America's 1st Black Physicians"۔ The Root۔ مارچ 24, 2016۔ مارچ 27, 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ مارچ 24, 2016 
  21. "Judo in the US: Interview with AnnMaria DeMars"۔ Judoinfo.com۔ اگست 24, 2009۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی، 2013 
  22. "Five outtakes with Ronda Rousey"۔ Sports Illustrated۔ نومبر 2, 2012 
  23. "Ronda Rousey" آرکائیو شدہ جولا‎ئی 20, 2018 بذریعہ وے بیک مشین۔ Sportsclash. اخذکردہ بتاریخ جنوری 11, 2016.
  24. "UFC 190: Extended Preview"۔ Ultimate Fighting Championship۔ یوٹیوب۔ جولائی 18, 2015, 3:32 mark
  25. Alexander, Jim (جولائی 24, 2015)۔ "ALEXANDER: Rousey's stardom goes way beyond UFC boundaries"۔ The Press Enterprise۔