روی شنکر
روی شنکر (7 اپریل 1920ء – 11 دسمبر 2012ء) ایک مشہور بھارتی ستار نواز اور ہندوستانی کلاسکی سنگیت کا نغمہ ساز تھا۔ روی شنکر بنارس میں پیدا ہوا اور اپنی نوجوانی بِتائی اپنے بھائی اُدَے شنکر کا رقاصوں کے طائفے کے ساتھ یورپ کے دورے لگاتے ہوئے۔ اس نے رقاصی 1938ء میں ترک کر دی استاد علا الدین خان کے تحت ستار سیکھنے کے لیے۔ 1944ء میں اپنا مطالعہ ختم کرنے کے بعد، شنکر نے نغمہ ساز کی حیثیت میں کام کیا، جس وقت اس نے ستیہ جیت رائے کی اپُو ٹرلوجی کی موسیقی رچی اور 1949ء سے لے کر 1956ء تک وہ نئی دہلی کا آل انڈیا ریڈیو کا میوزک ڈائریکٹر رہا۔
روی شنکر | |
---|---|
(ہندی میں: रवि शंकर) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 اپریل 1920ء [1][2][3][4][5][6][7] بنارس [8][9] |
وفات | 11 دسمبر 2012ء (92 سال)[1][2][3][4][5][6][7] سان ڈیگو [10] |
وجہ وفات | سانس کی خرابی ، عَجزِ قلب |
رہائش | بنارس انسینیتاس، کیلفورنیا |
شہریت | برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) بھارت (26 جنوری 1950–)[11] |
زوجہ | اناپورنا دیوی (1941–1961) |
اولاد | نورہ جونز ، انوشکا شنکر |
فنکارانہ زندگی | |
نوع | ہندوستانی کلاسیکی موسیقی ، بھارتی کلاسیکی موسیقی |
آلہ موسیقی | ستار |
پیشہ | نغمہ ساز ، فلم ہدایت کار [12][13]، سیاست دان |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [2][14] |
اعزازات | |
گریمی لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ (2013) ٹیگور اعزاز (2012) بھارت رتن (1999)[15] پولر موسیقی انعام (1998) پریمیم امپیریل (1997)[16] رامن میگ سیسے انعام (1992) فوکوکا ایشیائی ثقافت انعام (1991) پدم وبھوشن (1981) پدم بھوشن (1967) سنگیت ناٹک اکادمی ایوارڈ (1962) کمانڈر آف دی لیجین آف اونر نائٹ کمانڈر آف دی آرڈر آف دی برٹش امپائر بانگا بیبھوشن |
|
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ[17] | |
درستی - ترمیم |
1956ء میں وہ یورپ اور امریکا کے دورے لگانے لگا، جن پر اس نے بھارتی کلاسکی سنگیت کے مظاہرے کیے اور اس کو فروغ دیا، سکھائی، مظاہرات اور بیلا نواز یہودی (اس کا نام) منُوہن اور بیٹلز کا گٹار نواز جارج ہیریسن کے ساتھ اپنی وابستگی کے ذریعے۔ 1986ء سے 1982ء تک وہ بھارتی پارلیمان کا ایوان بالا، راجیہ سبھا کا نامزد رکن رہا۔ وہ اپنی وفات تک سنگیت کے مظاہرات میں سرگرم رہا۔ 1999ء میں اس کو بھارت کا سب سے اعلا شہری اعزاز، بھارت رتن نوازا گیا۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118764993 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb138997049 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6s487p7 — بنام: Ravi Shankar — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/486218 — بنام: Ravi Shankar — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/102057707 — بنام: Ravi Shankar — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب بنام: Ravi Shankar — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/f01f1f8ab5844f16b752a0faec6c4ac5 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/shankar-ravi — بنام: Ravi Shankar — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118764993 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: دی گارجین — تاریخ اشاعت: 6 جون 2011 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — Portrait of the artist: Ravi Shankar, musician — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118764993 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ تاریخ اشاعت: 26 مارچ 2018 — Libris-URI: https://libris.kb.se/katalogisering/mkz28ft52sqpx8c — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018
- ↑ http://www.justdial.com/Pondicherry/ravishankar-industries-pvt-ltd-%3Cnear%3E-Mettupalayam/0413P413STD2401352
- ↑ http://timesofindia.indiatimes.com/entertainment/kannada/movies/did-you-know-/Ravi-Shankar-has-donned-the-directors-hat/articleshow/44780473.cms
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/31998307
- ↑ http://www.dashboard-padmaawards.gov.in/?Award=Bharat%20Ratna
- ↑ https://www.praemiumimperiale.org/en/laureate-en/laureates-en — اخذ شدہ بتاریخ: 19 مارچ 2022
- ↑ میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/697f8b9f-0454-40f2-bba2-58f35668cdbe — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اگست 2021