ذکر (ضد ابہام)
(رپورٹ سے رجوع مکرر)
ذکر کا لفظ عربی زبان سے آیا ہے اور اردو و فارسی دونوں زبانوں میں اسی طرح مستعمل ہے، اس کی جمع ------ اذکار ------ کی جاتی ہے۔ یہ لفظ ذکر متعدد معنوں کا حامل ہے جس میں چند اہم درج ذیل ہیں۔
- ذکر (تصوف) مذہبی، (بطور خاص اسلامی) مفہوم میں اس سے مراد اللہ کی عبادت یا اللہ کو یاد کرنے کی ہوتی ہے، دیکھیےذکر (remembrance)۔
- ذِکر (ذ پر زیر) کا ایک اور مفہوم کسی بات کی جانب اشارہ دلانے (point out)، بیان کرنے (describe) اور حوالہ دینے (reference / cite) کا بھی ہوتا ہے، دیکھیےذکر (Report)
- طب و حکمت کی کتب میں ذَکر (ذ پر زبر) انسانی جسم میں موجود اس تولیدی عضو کو بھی کہا جاتا ہے جو نر (male) میں پایا جاتا ہے اور مادہ (female) سے جفت گیری (copulation) کرنے میں حصہ لیتا ہے، دیکھیےقضیب (penis)۔