زبردست (1989ء فلم)

پاکستانی فلم

زبردست (انگریزی: Zabardast) پنجابی زبان کی پاکستانی فلم مکمل طور پر لاہور میں تیار کی گئی ہے۔ فلم كى نمائش 7 مئی، 1989ء كو ہوئى یہ ہنگامہ خیز فلم کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ ایشیا کی عوام دیکھنے سے بھرپور برقرار ہیں۔ اس فلم کے ہدایت کا حیدر چوہدری ہیں۔ اور فلم ساز شان مصطفے تھے۔[1]اس فلم کی موسیقی ایم اشرف نے ترتیب دی جبکہ نغمات مشہور شاعر خواجہ پرویز نے تحریر کیے۔ اس فلم میں پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نور جہاں نے گیت گائے۔فلم میں سلطان راہی نے دلاور کا کردار نبھایا ہے اور انجمن نے چندا بھائی کے کردار میں قابل قدر اداکاری کی۔ جب کہ دیگر اداکاروں میں نادرہ، غلام محی الدین، بہار اور ہمایوں قریشی نے بھی اپنے کردار کو اچھے انداز میں پیش کیا۔

زبردست
(Zabardast)
250px
ہدایت کارحیدر چوہدری
پرویز چوہدری (معاون)
سلیم اعوان (معاون)
پروڈیوسرشان مصطفے
منظر نویسبشیر نیاز
کہانیسعید ساحلی
ستارے
راویحاجی محمد الیاس
موسیقیایم اشرف
سنیماگرافیفاروق بٹ
ایڈیٹرضمیر قمر، قصیر ضمیر
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارواسکو ویڈیو (شارجہ )
تاریخ نمائش
دورانیہ
154 منٹ
ملکFlag of Pakistan.svg پاکستان
زبانپنجابی

کاسٹترميم

حوالہ جاتترميم

  1. عاشق علی، حجرہ شاہ مقیم (3 نومبر 2020ء). "«پاکستانی پنجابی فلم (زبردست) کی اوریجنل کوالٹی موویز دستیاب ہے»". دیسی مووئیز ویب میں. محمد اسماعیل (مرحوم) سائیکل والے حجرہ شاہ مقیم. اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2020. 

بیرونی رابطہترميم