زمانہ 420 (انگریزی: Zamana 420) ‏ پنجابی زبان میں فلم کا آغاز کیا۔ اس فلم كو 12 اپریل، 1996ء كو پاکستان میں ریلیز ہوئى۔ پاکستانی اس فلم کا کریکٹر ایکشن، رومانوی اور سیاسی فلموں کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ یہ فلم باکس آفس میں آتے ہی فلاپ ہو گی۔ اس فلم کے ڈائریکٹر قدیر حسین تھے۔ پروڈیوسر محمد عارف جمشید سہروروی تھے۔ کہانی نزو نے لکھی تھی۔ اس فلم پر اداکاری کے منفرد کردار میں سلطان راہی، مصطفٰی قریشی، ریمبو، اسد ملک، شفقت چیمہ اور ہمایوں قریشی شامل ہیں۔ فلم کی موسیقی ذوالفقار علی، مشتاق علی، دلشاد وارث نے ترتیب دی، فلم کے نغمات خواجہ پرویز، ریاض بدر، شائق ہاشمی اور ناظر خوشابی نے گیت لکھے۔ فلم کی لسٹ ریکارڈنگ میں شامل ایم سعید انھوں نے گیتوں کی بہترین ریکارڈنگ کی اور نورجہاں، حمیرا چنا، ترنم ناز، سائرہ نسیم اور سنبل اشتیاق نے گیت گائے۔

زمانہ 420
(Zamana 420)
ہدایت کارقدیر حسین
ڈاکٹر ذوالفقار علی ہمایوں
رانا اعجاز اقبال
پروڈیوسرمحمد عارف جمشید سہروروی
معراج الدین سہروردی
محمد فیضان عارف
تحریرنزو
ستارے
راویملک سلیم
موسیقیذوالفقار علی
مشتاق علی
دلشاد وارث
سنیماگرافیفقیر جمال
خالد ریاض (سی اے پی)
ایڈیٹرایم الیاس
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کاراوکے ویڈیو (پاکستان)
تاریخ نمائش
دورانیہ
168 دقیقہ
ملک پاکستان
زبانپنجابی

خلاصہ ترمیم

سیاست ایک ایسا مقدس فریضہ ہے جو خلق خدا کی بے لوث خدمت کے طور پر سر انجام دیا جانا چاہئیے۔ مگر آج کے مفاد پرست سیاست دانوں نے اس مقدس فریضے کو اربوں کھربوں روپے کا (بزنس) پیشہ بنا لیا ہے۔ جس کے برعکس عوامی تناظر میں آجکی سیاست ایک گالی سے زیادہ کوئی حیثیت نہیں رکھتی۔ زمانہ نت نئے جنم لینے والے معصوموں کے لیے ان کے بھولپن کی طرح معصوم ہے۔ لیکن ہر قیمت پر راتو رات کھرب پتی بنیے کے خواب دیکھنے والوں کی اکثریت نے آج کے زمانہ کو زمانہ 420 بنادیا ہے۔ فلم زمانہ 420 آج کے اسی سماج کی کہانی ہے۔ جس نے نیگیٹو کلچر سے جنم لیا۔ جہاں کرپشن کی آلودگی میں آج ہم سانس لینے پر مجبور ہیں۔ ہمارے چار سوَ (چار سو بیس زمانے) کی گندگی پھیلی ہوئی ہے۔ مگر گندگی کے یہ ڈھیر دیکھ کر ہمیں مایوس نہیں ہونا چاہئیے کیونکہ ہم مسلمان ہیں اور مایوسی کفر ہے ہمیں ان گندگی کے ڈھروں کے خلاف صف آراء ہو کر معاشرے میں سچائی اور انصاف کا علم بلند کرناہوگا۔کیونکہ یہ گندگی کے ڈھر ایک نہ ایک دن کھاد بن جاتے ہیں۔ نزو ویکیپیڈیا ترمیم ماخذ عاشق علی حجرہ شاہ مقیم۔

کردار ترمیم

حوالہ جات ترمیم