زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 1997-98ء
زمبابوے کی قومی کرکٹ ٹیم نے فروری اور مارچ 1998ء میں نیوزی لینڈ کا دورہ کیا اور نیوزی لینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف 2 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلی جس کے بعد 5 ایک روزہ بین الاقوامی کھیلے گئے۔ نیوزی لینڈ نے دونوں ٹیسٹ میچز جیت کر سیریز 2-0 سے اپنے نام کر لی۔ نیوزی لینڈ کی کپتانی سٹیفن فلیمنگ اور زمبابوے کی قیادت الیسٹر کیمبل نے کی۔ نیوزی لینڈ نے ایک روزہ بین الاقوامی سیریز 4-1 سے جیت لی۔
زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ 1997-98ء | |||||
نیوزی لینڈ | زمبابوے | ||||
تاریخ | 3 فروری – 8 مارچ 1998ء | ||||
کپتان | سٹیفن فلیمنگ | الیسٹر کیمبل | |||
ٹیسٹ سیریز | |||||
نتیجہ | نیوزی لینڈ 2 میچوں کی سیریز 2–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | کریگ میک ملن (227) | اینڈی فلاور (156) | |||
زیادہ وکٹیں | کرس کیرنز (11) سائمن ڈول (11) |
پال سٹرانگ (7) | |||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | نیوزی لینڈ 5 میچوں کی سیریز 4–1 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | نیتھن ایسٹل (351) | اینڈی فلاور (145) | |||
زیادہ وکٹیں | شائن او کونر (9) | پال سٹرانگ (9) |
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ترمیمپہلا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیم 4 فروری 1998ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- لورن ہاویل (نیوزی لینڈ) اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمتیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
چوتھا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمب
|
||
- زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔