سانچہ:سال شمار حسین ابن علی
سال شمار زندگی حسین بن علی | |
---|---|
زندگی حسین بن علی | |
مدینہ میں | |
۶۲۶ | ولادت در ۳ شعبان سال چہارم هجری |
۶۲۸ | تولد زینب بنت علی |
۶۳۱ | مسیحیان نجران کے ساتھ مباہلہ |
۶۳۲ | غدیر خم |
۶۳۲ | رحلت محمّد |
بعد محمد | |
۶۳۲ | ابوبکر خلافت در سقیفهٔ بنیساعده میں خلافت کے لئے ابوبکر کا انتخاب واقعہ خانۂ فاطمہ زهرا |
۶۳۲ | انتقال فاطمہ زہرا |
۶۳۴ | آغاز خلافت عمر |
۶۴۴ | قتل عمر بن خطاب اور علی بن ابی طالب کی شورائے انتخاب خلیفہ میں شرکت آغاز خلافت عثمان |
۶۴۸ | ولادت عباس بن علی |
خلافت علی بن ابیطالب | |
۶۵۶ | بطور خلیفہ علی کا انتخاب شورشوں کا آغاز جنگ جمل |
۶۵۷ | مرکز حکمرانی کی کوفہ منتقلی جنگ صفین |
۶۵۸ | حکمیت خوارج سے جنگ |
۶۵۹ | مصر میں علی کے گورنر کی عمرو ابن عاص کے ہاتھوں شکست غارت عراق، حجاز، و یمن توسط معاویہ |
۶۶۰ | معاویہ نے خود کو خلیفہ کہا۔ |
۶۶۱ | علی بن ابیطالب کی شہادت ۲۸ جنوری بمطابق ۲۱ رمضان، مسجد کوفہ میں ابن ملجم مرادی کی تلوار کی ضرب سے |
خلافت حسن مجتبی | |
۶۶۱ | بطور خلیفہحسن مجتبی کا انتخاب حسن مجتبی سے معاویہ کا آغاز جنگ معاویہ کے ساتھ حسن مجتبی کی صلح |
بعد خلافت حسن مجتبی | |
۶۷۰ | وفات حسن مجتبی در ۷ یا ۲۸ صفر سال ۵۰ هجری |
دوران امامت | |
۶۸۰ | مرگ معاویہ بن ابو سفیان (۱۵ رجب ۶۰ ه.ق) درخواست بیعت از حسین بن علی برای خلافت یزید |
۶۸۰ | مکہ میں اقامت (۳ شعبان تا ۸ ذی الحجہ ۶۰ هجری) کوفیوں کے حمایت کے خط آنا کوفہ اور بصره کو قاصد ارسال کرنا کوفہ میں مسلم کا اپنے نمائندہ کے طور پر تقرر (۱۵ رمضان) |
۶۸۰ | کوفہ جانے کے ارادے سے مکہ سے خروج (۸ ذی الحجہ ۶۰ هجری) |
۶۸۰ | منزل صَفّاح میں قیام اور فرزدق سے ملاقات (چارشنبہ ۹ ذی الحہه ۶۰ هجری) |
۶۸۰ | منزل ذات عرق میں قیام، عبدالله بن جعفر اور والی مکہ کے سپاہ سے سامنا (دوشنبہ ۱۴ ذی الحجہ ۶۰ هجری) |
۶۸۰ | منزل حاجر میں قیام اور کوفہ کے لوگوں کو قیس بن مسہر کے زریعے خط ارسال کیا(سہ شنبہ ۱۵ ذی الحجہ ۶۰ هجری) |
۶۸۰ | منزل زرود میںقیام اور زہیر بن قین کا امام حسین کے ساتھ شامل ہونا(دوشنبہ ۲۱ ذی الحجہ ۶۰ هجری) |
۶۸۰ | منزل ثعلبیہ میں قیام اور مسلم بن عقیل و ہانی بن عروہ کی کوفہ میں شہادت کی خبر ملنا (سہ شنبہ ۲۲ ذی الحجہ ۶۰ هجری) |
۶۸۰ | منزل زبالہ میں قیام اور دوستوں اور ہمراہیوں سے بیعت اٹھانا(چہارشنبہ ۲۳ ذی الحجہ ۶۰ هجری) |
۶۸۰ | منزل شراف چھوڑنا اور سپاه حر بن یزید ریاحی کا منزل ذوحسم پر سامنا(شنبہ ۲۶ ذی الحجہ ۶۰ هجری) |
۶۸۰ | سرزمین کربلا میں آمد (پنج شنبہ دوم محرم الحرام ۶۱ هجری) |
۶۸۰ | عمر بن سعد کی سرزمین کربلا آمد (جمعہ سوم محرم الحرام ۶۱ هجری) |
۶۸۰ | کربلا میں کوفی سپاہیوں کی دستہ دستہ آمد (چہارم تا نہم محرم الحرام ۶۱ هجری) |
۶۸۰ | واقعہ کربلا اور شہادت حسین بن علی و اصحاب حسین اور حاندان حسین کی اسیری( ۱۰ اکتبر برابر با ۱۰ محرم سال ۶۱ هجری) |