سانچہ:خبروں میں
(سانچہ:Peristiwa terkini سے رجوع مکرر)
- بھارت نے فائنل میں جنوبی افریقا کو ہرا کر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ عالمی کپ (تصویر میں) جیت لیا۔
- مکہ میں حج کے دوران شدید گرمی کی وجہ سے 1,301 سے زائد افراد جاں بحق ہو گئے۔
- کویت میں منقف کے علاقے میں ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے کم از کم 50 افراد ہلاک ہو گئے۔
- بھارت کے عام انتخابات میں وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں قومی جمہوری اتحاد کم اکثریت کے ساتھ دوبارہ اقتدار میں آئی۔
- صدر ایران، ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہو گئے۔
اوپر دی گئی دستاویز صفحہ سانچہ:خبروں میں/دستاویز سے شامل کی گئی ہے۔ (ترمیم | تاریخچہ) صارفین سانچہ کے تختہ مشق (تخلیق | آئینہ) اور ثابتات (تخلیق) میں تجربات کرسکتے ہیں۔ براہ کرم /دستاویز کے ذیلی صفحہ پر زمرہ جات شامل فرمائیں۔ اس سانچہ کے ذیلی صفحات۔ |