قرآن کریم کے تیس پاروں میں سے 15 ویں پارے کا نام جو قرآن کریم کی 17 ویں سورۃ الاسرا کی مکمل 111 آیات اور 18 ویں سورۃ الکہف کی ابتدائی 74 آیات پر مشتمل ہے لہزا یہ پارہ کل 185 آیات پر مشتمل ہے اور اس کے اکیس 21 رکوع ہیں۔